شوہر کے ساتھ تنہائی میں ملاقات ، بشری بی بی نے درخواست دائر کر دی

شوہر کے ساتھ تنہائی میں ملاقات ، بشری بی بی نے درخواست دائر کر دی

اسلام آباد (ای پی آئی ) چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کی اہلیہ سابق خاتونِ اوّل بشریٰ بی بی نے شوہر کے ساتھ تنہائی میں ملاقات کیلئے اسلام آباد ہائی کورٹ میں درخواست دائر کر دی ہے ۔ بشریٰ بی بی کی جانب سے دائر درخواست میں کہا گیا ہے کہ عدالتی احکامات پر ہر...
نیب کو 3 روز تک چیئرمین پی ٹی آئی سے تفتیش کی اجازت دیدی گئی

نیب کو 3 روز تک چیئرمین پی ٹی آئی سے تفتیش کی اجازت دیدی گئی

اسلام آباد (ای پی آئی ) نیب کی جانب سے چیئرمین پاکستان تحریک انصاف کے ریمانڈ کی درخواست پر احتساب عدالت نے تحریری حکم نامہ جاری کر دیا۔ احتساب عدالت کے جج محمد بشیر نے ریمانڈ کی درخواست پر حکمنامہ جاری کیا۔ حکمنامے کے مطابق نیب کو 3 روز تک چیئرمین پی ٹی آئی سے...
موجودہ دور میں جنگوں سے انسانیت اور وسائل کو نقصان پہنچ رہا ہے،صدر مملکت

موجودہ دور میں جنگوں سے انسانیت اور وسائل کو نقصان پہنچ رہا ہے،صدر مملکت

اسلام آباد (ای پی آئی ) صدر پاکستان ڈاکٹر عارف علوی نے ماحولیات سے متعلق موضوع کے افتتاحی سیشن سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ غزہ میں جاری جارحیت پر انسانیت شرمندہ ہے، عقل اور ذہانت کا ملاپ ہی ورلڈ آرڈر ہونا چاہیے۔ انھوں نے کہا کہ موجودہ دور میں جنگوں سے انسانیت اور...
تقاریر کیس،شیر افضل مروت کی حفاظتی ضمانت منظور،ٹرائل کورٹ سے رجوع کرنے کا حکم

تقاریر کیس،شیر افضل مروت کی حفاظتی ضمانت منظور،ٹرائل کورٹ سے رجوع کرنے کا حکم

اسلام آباد (ای پی آئی ) چیئرمین پاکستان تحریک انصاف کے وکیل شیر افضل مروت کے خلاف اسلام آباد ہائیکورٹ میں اداروں کے خلاف تقاریر کیس کی سماعت ، عدالت نے حفاظتی ضمانت منظور کرتے ہوئے شیر افضل مروت کو 14 دن میں ٹرائل کورٹ سے رجوع کرنے کا حکم دیدیا ۔ دوران سماعت چیف...
توشہ خانہ کیس، عدالت نے بشریٰ بی بی کی ضمانت میں توسیع کر دی

توشہ خانہ کیس، عدالت نے بشریٰ بی بی کی ضمانت میں توسیع کر دی

اسلام آباد (ای پی آئی ) چیئرمین پاکستان تحریک انصاف کی اہلیہ بشریٰ بی بی کے خلاف 190 ملین پاؤنڈ سکینڈل اور توشہ خانہ کیس میں ضمانت کی درخواست پر سماعت ،عدالت نے عبوری ضمانت میں توسیع کر دی ۔ تفصیل کے مطابق اسلام آباد کی احتساب عدالت میں سابق خاتون اول بشریٰ بی بی...
عدلیہ مخالف تقریر کیس ،نواز شریف کیخلاف توہین عدالت کی درخواست خارج

عدلیہ مخالف تقریر کیس ،نواز شریف کیخلاف توہین عدالت کی درخواست خارج

اسلام آباد (ای پی آئی ) مسلم لیگ ن کے قائد اور سابق وزیر اعظم نواز شریف کے خلاف 2018 میں عدلیہ مخالف تقریر کیس کی اسلام آباد ہائیکورٹ میں سماعت ،عدالت نے توہین عدالت کی درخواست خارج کردی۔ اسلام آباد ہائیکورٹ میں ن لیگ کے قائد اور سابق وزیراعظم نواز شریف کے خلاف...