سارہ انعام قتل،وکیل کی عدم دستیابی کے باعث سماعت ملتوی

سارہ انعام قتل،وکیل کی عدم دستیابی کے باعث سماعت ملتوی

اسلام آباد (ای پی آئی ) سارہ انعام قتل کیس، ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد نے سماعت وکیلِ صفائی کی عدم دستیابی کے باعث ملتوی کر دی ، سیش جج اعظم خان کی عدالت میں پراسیکیوٹر رانا حسن عباس اور مقتولہ سارہ انعام کے والد انعام الرحیم سیشن عدالت میں پیش ہوئے۔ سارہ...
نیب ریفرنسز کی جانچ پڑتال، سابق وزرائے اعظم کو نوٹسز جاری

نیب ریفرنسز کی جانچ پڑتال، سابق وزرائے اعظم کو نوٹسز جاری

اسلام آباد(ای پی آئی ) سپریم کورٹ کے فیصلے کے بعد نیب ریفرنسز کی جانچ پڑتال کا عمل جاری ہے، احتساب عدالت کی جانب سابق وزرائے اعظم کو نوٹسز جاری کر دیئے گئے۔ احتساب عدالت ایک اور تین نے 2سابق وزرائے اعظم کو نوٹس جاری کردیئے ،احتساب عدالت نے شاہد خاقان عباسی کو ایل...
سائفر کیس ، اسلام آباد ہائیکورٹ نے ایف آئی اے کی درخواست پر فیصلہ سنا دیا

سائفر کیس ، اسلام آباد ہائیکورٹ نے ایف آئی اے کی درخواست پر فیصلہ سنا دیا

اسلام آباد(ای پی آئی) سائفر کیس کی ان کیمرہ کارروائی کی ایف آئی اے کی درخواست پراسلام آباد ہائیکورٹ نے محفوظ فیصلہ سنا دیا، عدالت کی جانب سے فیصلے میں کہا گیا ہے کہ چیئرمین پی ٹی آئی کی درخواست ضمانت پر اوپن کورٹ میں سماعت ہو گی ،جس دستاویزات کو ان کیمرہ رکھنا ہو...
ہاتھا پائی کیس، شیر افضل مروت کی ضمانت میں توسیع

ہاتھا پائی کیس، شیر افضل مروت کی ضمانت میں توسیع

اسلام آباد (ای پی آئی ) نجی ٹی وی چینیل پر ن لیگ کے سینیٹر افنان اللہ اور تحریک انصاف کے وکیل شیر افضل مروت کے درمیان ہاتھا پائی کے بعد شیر افضل مروت کے خلاف درج مقدمہ کی سماعت ، ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد نے ضمانت میں 6 اکتوبر تک توسیع کر دی۔ ایڈیشنل سیشن جج...
190 ملین پاؤنڈ کیس؛ چیئرمین پی ٹی آئی کا ضمانت خارج کرنے کیخلاف ہائیکورٹ سے رجوع

190 ملین پاؤنڈ کیس؛ چیئرمین پی ٹی آئی کا ضمانت خارج کرنے کیخلاف ہائیکورٹ سے رجوع

اسلام آباد(ای پی آئی )چیئرمین پاکستان تحریک انصاف کے خلاف 190 ملین پاؤنڈ کرپشن اور توشہ خانہ کیس میں احتساب عدالت کی جانب سے عدم حاضری پر ضمانت کی درخواستیں مسترد کرنے کے فیصلے کے خلاف چیئرمین پی ٹی آئی نے اسلام آباد ہائیکورٹ سے رجوع کر لیا ، عبوری ضمانت دینے کی...
پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ کیس ،فرد واحد کا اختیار تباہی پھیلاتا ہے،  چیف جسٹس

پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ کیس ،فرد واحد کا اختیار تباہی پھیلاتا ہے، چیف جسٹس

اسلام آباد(ای پی آئی ) پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ کیس کی سپریم کورٹ آف پاکستان میں چیف جسٹس آف پاکستان کی سربراہی میں فل کورٹ بینچ نے سماعت کی ،سماعت براہ راست نشر کی گئی، چیف جسٹس نے آج ہی پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ کیس کی سماعت مکمل کرنے کا عندیہ دے دیا۔ دوران...