by عابد علی | ستمبر 25, 2023 | اسلام آباد, تازہ ترین
اسلام آباد(ای پی آئی ) چیئرمین سینٹ صادق سنجرانی کے بھائی رازق سنجرانی کے خلاف اسلام آباد ہائیکورٹ میں توہین عدالت کی درخواست پر سماعت ، عدالت نے چیئرمین سینیٹ کے بھائی رازق سنجرانی کو ٹائپ ون رہائش کی الاٹمنٹ کے معاملے میں جوائنٹ سیکرٹری پیٹرولیم ، جوائنٹ سیکرٹری...
by عابد علی | ستمبر 24, 2023 | اسلام آباد, تازہ ترین
اسلام آباد(ای پی آئی ) پاکستان تحریک انصاف کے خلاف ممنوعہ فنڈنگ کیس کی سماعت کو الیکشن کمیشن آف پاکستان نے ایک بار پھر ڈی لسٹ کردیا، ممنوعہ فنڈنگ کیس 26 ستمبر کو سماعت کیلئے مقرر کیا گیا تھا۔گزشتہ سماعت کے تحریری حکم نامے میں ہدایت کی گئی تھی کہ پی ٹی آئی 22 اگست...
by عابد علی | ستمبر 24, 2023 | اسلام آباد, تازہ ترین
اسلام آباد (ای پی آئی) سپریم کورٹ کے رجسٹرار آفس کی جانب سے پانچوں ہائی کورٹس کے فیصلوں میں تضادات کے معاملے میں اہم سرکلر جاری کیا گیا ہے۔ سپریم کورٹ آف پاکستان نے ہائی کورٹس کے تضادات والے فیصلوں کی فہرستیں مرتب کرنے کا حکم دے دیا۔ سرکلر میں تضادات پر مبنی...
by عابد علی | ستمبر 23, 2023 | اسلام آباد, پاکستان
اسلام آباد(ای پی آئی ) الیکشن کمیشن آف پاکستان کی جانب سے انتخابی رولز کی 18 شقوں میں تبدیلی کی منظوری دے دی گئی ، تفصیلات کے مطابق الیکشن کمیشن نے الیکشن رولز کی 18 شقوں میں تبدیلی کی منظوری دی ہے، الیکشن کمیشن نے 5 نئے فارم بھی جاری کر دیے، امیدوار یا سیاسی جماعتیں...
by عابد علی | ستمبر 23, 2023 | اسلام آباد, تازہ ترین
اسلام آباد (ای پی آئی ) سائفر کیس میں گرفتار چیئرمین پاکستان تحریک انصاف کی جانب سے اسلام آباد ہائیکورٹ میں دائر درخواست ضمانت سماعت کے لیے مقرر کر دی گئی ۔ رجسٹرار اسلام آباد ہائیکورٹ کی جانب سے جاری آئندہ ہفتے کی کاز لسٹ کے مطابق چیئرمین پی ٹی آئی کی درخواست...
by عابد علی | ستمبر 21, 2023 | اسلام آباد, ٹاپ سٹوریز
اسلام آباد(ای پی آئی) اسلام آباد ہائیکورٹ نے اعلی عدالتوں کی طرف سے فیصلوں میں طے کئے گئے قانونی اصولوں کے خلاف وفاقی دارلحکومت سے گرفتاریوں پر سیکرٹری وزارت داخلہ کوان خلاف قانون گرفتاریوں میں ملوث پولیس افسران کے خلاف انکوائری کا حکم دیاہے۔ اسلام آباد ہائیکورٹ کے...