by عابد علی | ستمبر 12, 2023 | اسلام آباد, تازہ ترین
اسلام آباد(ای پی آئی) چیئرمین پاکستان تحریک انصاف کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی جانب سے اسلام آباد ہائیکورٹ میںآڈیو ٹیپنگ اور ہراساں کرنے کیخلاف درخواست پر سماعت ملتوی ۔ تفصیلات کے مطابق ۔اسلام آباد ہائیکورٹ میں بشریٰ بی بی کی آڈیو ٹیپنگ اور ہراساں کرنے کیخلاف درخواست...
by عابد علی | ستمبر 12, 2023 | اسلام آباد, تازہ ترین
اسلام آباد(ای پی آئی ) سابق وزیر اعلیٰ پنجاب اور پاکستان تحریک انصاف کے رہنما چوہدری پرویز الٰہی کی درخواست ضمانت پر سماعت 15ستمبر تک ملتوی کردی گئی۔ تفصیلات کے مطابق انسداد دہشتگردی عدالت اسلام آباد میں سابق وزیراعلیٰ پنجاب پرویز الٰہی کی درخواست ضمانت پر سماعت...
by عابد علی | ستمبر 12, 2023 | اسلام آباد, تازہ ترین
اسلام آباد(ای پی آئی ) چیئرمین پاکستان تحریک انصاف کی جانب سے سائفر کیس کی تحقیقات اٹک جیل میں کرنے کے خلاف اسلام آباد ہائیکورٹ میں دائر درخواست پر سماعت ،عدالت نے فیصلہ محفوظ کر لیا ۔ تفصیل کے مطابق اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس عامر فاروق نے کیس کی سماعت اور...
by عابد علی | ستمبر 11, 2023 | اسلام آباد, تازہ ترین
اسلام آباد (ای پی آئی )عدالتی سال کے آغاز پر فل کورٹ تقریب سے خطاب کرتے ہوئےاٹارنی جنرل آف پاکستان منصور عثمان اعوان نے کہا ہے کہ آرٹیکل 184/3 کے بے دریغ استعمال سے کورٹ کا تشخص متاثر ہوتا ہے، سپریم کورٹ کے جوڈیشل اور انتظامی معاملات میں شفافیت کی ضرورت ہے، عام...
by عابد علی | ستمبر 11, 2023 | اسلام آباد, تازہ ترین
اسلام آباد (ای پی آئی )بانی پاکستان قائداعظم محمدعلی جناح کے یوم وفات پرنگران وزیراعظم انوارالحق نے کہا ہے کہ پاکستان مشکل دور سے گزر رہا ہے، ہمیں قائد کے اصولوں پر عمل پیرا ہونے کی ضرورت ہے۔ انھوں نے کہاکہ پوری قوم قائد اعظم کی برصغیر کے مسلمانوں کے حقوق کے لیے...
by عابد علی | ستمبر 11, 2023 | اسلام آباد, تازہ ترین
اسلام آباد (ای پی آئی ) آفیشل سکرٹ ایکٹ کی خصوصی عدالت کا 15 ستمبر تک چیئرمین پاکستان تحریک انصاف کی بیٹوں سے بات کرانے کا حکم۔ تفصیلات کے مطابق چیئرمین تحریک انساف کے وکیل شیراز احمد رانجھا سیکرٹ ایکٹ عدالت کے جج ابوالحسنات ذوالقرنین کے روبرو پیش ہوئے۔ چیئرمین پی...