سماء نیوز ہیڈلائنز میں شامل 4 اہم خبریں

سماء نیوز ہیڈلائنز میں شامل 4 اہم خبریں

1 طاقتور ترین پاسپورٹ کی نئی رینکنگ جاری، پاکستان 100 ویں نمبر پر آ گیا جس میں پاکستانیوں کیلئے خوشخبری ہے کہ گرین پاسپورٹ 13 درجے بہتری کے بعد 100 ویں نمبر پر آ گیاہے جبکہ 2021 میں پاکستان کا پاسپورٹ دنیا میں 113ویں نمبر پر تھا ۔ ویب سائٹ نے دنیا کا سب سے طاقتور...
ایکسپریس نیوز ہیڈلائنز میں شامل 3 اہم خبریں

ایکسپریس نیوز ہیڈلائنز میں شامل 3 اہم خبریں

1 پولیو کیخلاف حکومتی ایکشن پلان حتمی مراحل میں داخل،پولیو ٹیکنیکل ایڈوائزری گروپ کا اجلاس 24 سے 26 جون تک اسلام آباد میں منعقد ہوا جس میں انسداد پولیو حکمت عملی اور گزشتہ چھ ماہ کی پیشرفت کا تفصیلی جائزہ لیا گیا۔قومی ادارہ صحے نیشنل ای او سی کے مطابق اجلاس میں جی پی...
جیو  نیوز ہیڈلائنز میں شامل 3 اہم خبریں

جیو نیوز ہیڈلائنز میں شامل 3 اہم خبریں

1 کراچی ائیرپورٹ پر یکے بعد دیگرے 2 طیاروں سے پرندے ٹکرا گئے۔ائیرپورٹ ذرائع کے مطابق پرندہ ٹکرانے کا پہلا واقعہ غیر ملکی ائیرلائن کی پرواز کے ساتھ پیش آیا۔ذرائع کے مطابق طیارے سے پرندہ ٹکرانے کا دوسرا واقعہ نجی ائیرلائن کی پروازکے ساتھ دوران لینڈنگ پیش آیا۔ذرائع کے...
دنیا نیوز ہیڈلائنز میں شامل 11 اہم خبریں

دنیا نیوز ہیڈلائنز میں شامل 11 اہم خبریں

1 فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے کہا ہے کہ پاک فوج علاقائی امن واستحکام کی ضامن ہے۔فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے 52 ویں کامن ٹریننگ پروگرام کے افسران سے آرمی آڈیٹوریم میں ملاقات کی، نشست میں پاک فوج کے زمانہ امن اور دیگر حوالوں سے امور پر بات چیت ہوئی۔فیلڈ مارشل نے قومی...
سماء نیوز ہیڈلائنز میں شامل 4 اہم خبریں

سماء نیوز ہیڈلائنز میں شامل 6 اہم خبریں

1 میر عطا الرحمن مینگل کے قتل کی ایف آئی آر میں سردار اختر مینگل کے بیٹے نامزد,سابق وزیراعلیٰ بلوچستان کے بیٹے میر عطاالرحمن مینگل کے قتل کے ایف آئی آر میں مینگل قبیلے کے سربراہ اسداللہ مینگل اور بی این پی کے سربراہ سردار اختر مینگل کے بیٹے میر گورگین مینگل کو...
ایکسپریس نیوز ہیڈلائنز میں شامل 3 اہم خبریں

ایکسپریس نیوز ہیڈلائنز میں شامل 4 اہم خبریں

1 سندھ ہائی کورٹ نے سزائے موت پانے والے ملزمان کی سزا کالعدم قرار دے دی۔ہائیکورٹ نے اغوا برائے تاوان کے الزام میں سزائے موت پانے والے ملزمان کی اپیلوں کا فیصلہ سنادیا۔ عدالت نے ملزمان محبوب اور عباس بنگش کی سزا کیخلاف اپیلیں منظور کرلیں۔عدالت نے ملزمان کو سنائی گئی...