سماء نیوز: ہیڈلائنز میں شامل 8 اہم خبریں

سماء نیوز: ہیڈلائنز میں شامل 8 اہم خبریں

1 محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ 5 یا 6 جولائی سے سندھ میں مون سون کا نیا اسپیل داخل ہوگا، کراچی سمیت مختلف شہروں میں بارشیں متوقع ہیں۔ کراچی والے تیاری کرلیں مون سون کا ایک اور اسپیل آنے والا ہے، 5 یا 6 جولائی کو سندھ میں مون سون کے دوسرے اسپیل کی انٹری متوقع ہے۔ڈپٹی...
دنیا نیوز: ہیڈلائنز میں شامل 14 اہم خبریں

دنیا نیوز: ہیڈلائنز میں شامل 14 اہم خبریں

1 نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ بھارت پاکستان پر اپنی مرضی مسلط نہیں کر سکتا، اپنی پالیسیوں پر نظرثانی کرے۔ پاکستان اپنی خودمختاری اورعلاقائی سالمیت کے تحفظ کیلئے پرعزم ہے، بھارت نے پہلگام فالز فلیگ کی آڑ میں پاکستان پر جارحیت مسلط کی، پاکستان...
جیو  نیوز : شام 6 بجے کی  ہیڈلائنز میں شامل 4 اہم خبریں

جیو نیوز : شام 6 بجے کی ہیڈلائنز میں شامل 4 اہم خبریں

1 امریکی جریدے بلوم برگ کے مطابق پاکستان کے ڈیفالٹ رسک میں گزشتہ 12 ماہ میں بڑی کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔ بلوم برگ کے مطابق پاکستان کے ڈیفالٹ ہونےکا امکان 59 فیصد سےکم ہوکر 47 فیصد رہ گیا ہے۔عالمی مالیاتی اداروں کی جانب سےکریڈٹ آؤٹ لک میں بہتری سے پاکستان کے ڈیفالٹ رسک...
دنیا نیوز: شام 6 بجے کی  ہیڈلائنز میں شامل 5 اہم خبریں

دنیا نیوز: شام 6 بجے کی ہیڈلائنز میں شامل 5 اہم خبریں

دنیا نیوز ہیڈلائنز 6بجے1 اسلام آباد ہائیکورٹ کے 5 ججز نے ٹرانسفر کیس فیصلہ کیخلاف انٹراکورٹ اپیل دائر کر دی۔سپریم کورٹ کے 5 رکنی آئینی بینچ نے اسلام آباد ہائیکورٹ میں ججز ٹرانسفر کو درست قرار دیتے ہوئے سنیارٹی کا معاملہ صدر پاکستان کو بھجوا دیا تھا۔اسلام آباد...
ایکسپریس نیوز: شام 6 بجے کی  ہیڈلائنز میں شامل 4 اہم خبریں

ایکسپریس نیوز: شام 6 بجے کی ہیڈلائنز میں شامل 4 اہم خبریں

ایکسپریس نیوز1 امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمان نے کہا کہ بنو قابل پروگرام کے ذریعے ہم نوجوانوں کو جدید مہارتوں سے آراستہ کر کے خود انحصاری اور باعزت روزگار کی طرف لے جا رہے ہیں۔بنو قابل پروگرام پاکستان کا سب سے بڑا آئی ٹی اسکلز ڈیولپمنٹ پروگرام بن چکا ہے...
سماء  نیوز ہیڈلائنز میں شامل 7 اہم خبریں

سماء  نیوز ہیڈلائنز میں شامل 7 اہم خبریں

1 سوات سانحہ: ابتدائی رپورٹ میں اہم انکشافات، ہوٹل مالکان کی غفلت اور انتظامیہ کی ناکامی بے نقاب،رپورٹ کے مطابق بارشوں اور گلیشئیر پھٹنے کے الرٹ پہلے سے جاری کیے جا چکے تھے لیکن اس کے باوجود کئی ہوٹل مالکان نے دریائے سوات کے اندر چارپائیاں اور کرسیاں لگا کر سیاحوں کو...