by عابد علی | جولائی 3, 2023 | اسلام آباد, پاکستان
اسلام آباد(ای پی آئی)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے ترجمان کے پرویز خٹک پرلفظی حملے،اپنے بیان میں کہا کہ پرویز خٹک نے چیئرمین پی ٹی آئی کو 9 مئی کے واقعات کا ذمے دار ٹھہرایا جو کہ سراسر جھوٹ اور بے ہودہ الزام ہے۔ ترجمان پی ٹی آئی کا کہنا تھا کہ پرویز خٹک بطور...
by عابد علی | جولائی 2, 2023 | اسلام آباد, تازہ ترین
اسلام آباد(ای پی آئی ) سپریم کورٹ میں آئندہ عدالتی ہفتے کے دوران اہم مقدمات کی سماعت کےلئے تین بینچ تشکیل دیئے گئے ہیں جن میں سے دو اسلام آباد جبکہ ایک بینچ لاہور میں مقدمات کی سماعت کرے گا ۔ بینچ نمبر ایک چیف جسٹس عمر عطابندیال اور جسٹس مظاہرعلی اکبر نقوی پر...
by عابد علی | جون 26, 2023 | اسلام آباد, تازہ ترین, پاکستان
اسلام آباد (ای پی آئی ) 9 مئی کو جی ایچ کیو، جناح ہاؤس کی سیکیورٹی اور تقدس برقرار رکھنے میں ناکامی پر 3 افسران بشمول ایک لیفٹیننٹ جنرل کو نوکری سے برطرف کردیا گیا ہے۔ فوج نے اپنی روایات کے مطابق خود احتسابی عمل کے مرحلے کو مکمل کرلیا ہے ، ان خیالات کا اظہار ڈی جی...
by عابد علی | جون 26, 2023 | اسلام آباد, تازہ ترین
اسلام آباد (ای پی آئی ) سپریم کورٹ الیکشن کا فیصلہ ماننے کے بجائے عدالت پر بہتان بازی کرنے والوں کو نا اہل کرے ان خیالات کا اظہارسینئر وکیل اعتزاز احسن نے سپریم کورٹ آف پاکستان کا بینچ ٹوٹنے کے بعد اپنی خواہشات کا اظہار کر تے ہوئے کیا سپریم کورٹ میں سماعت کے دوران...
by عابد علی | جون 26, 2023 | اسلام آباد, تازہ ترین
اسلام آباد (ای پی آئی ) نو مئی واقعات میں ملوث افراد کے خلاف ملٹری کورٹس میں ٹرائل کے فیصلے کے خلاف سپریم کورٹ آف پاکستان میں دائر درخواستوں پر سماعت وفاقی حکومت کے اعتراض کے بعد سپریم کورٹ کا 7 رکنی بنچ ایک بار پھر ٹوٹ گیا جسٹس منصور علی شاہ کے 7 رکنی بنچ سے...
by عابد علی | جون 26, 2023 | اسلام آباد, تازہ ترین
اسلام آباد(ای پی آئی ) صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کے حج پر روانہ ہونے کے بعد قائم مقام صدر کا عہدہ سنبھالنے والے چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی نے فنانس بل 2023-24کی منظوری دیدی، قائم مقام صدر صادق سنجرانی نے فنانس بل پر دستخط کردیئے،قائم مقام صدر صادق سنجرانی کے دستخط...