by عابد علی | جون 5, 2023 | اسلام آباد, تازہ ترین
اسلام آباد (ای پی آئی )ماہواری کے دوران صحت اور حفظان صحت کے حوالے سے ٹیکس اصلاحات پر پالیسی ڈائیلاگ کامیابی کے ساتھ اختتام پذیر ، یونیسف نے سینٹکس پروڈکٹس کے اشتراک سے ماہواری کے دوران صحت اور حفظان صحت کے حوالے سے ٹیکس اصلاحات پر پالیسی ڈائیلاگ کا انعقاد کیا۔...
by عابد علی | جون 5, 2023 | اسلام آباد, کاروبار
اسلام آباد(ای پی آئی) اسلام آباد کے علاقے میں واقع سہالہ کہوٹہ روڈ بارشوں کے باعث گزشتہ تین روز سے بند ہونے کے خلاف آل پاکستان آئل ٹینکرز کنٹریکٹرز ایسوسی ایشن نے ہڑتال کردی، سہالہ آئل ڈپو سے جڑواں شہروں سمیت ملک کے بیشتر علاقوں کو پٹرولیم مصنوعات کی سپلائی معطل رہے...
by عابد علی | جون 5, 2023 | اسلام آباد, تازہ ترین
اسلام آباد(ای پی آئی) سپریم کورٹ آف پاکستان نے آڈیو لیک انکوائری کمیشن کے خلاف گزشتہ سماعت کا حکم نامہ جاری کر دیا۔ عدالتِ عظمی کے حکم نامے میں کہا گیا ہے کہ اٹارنی جنرل نے بتایا کہ وفاقی حکومت نے بینچ پر اعتراض کیا ہے، ججز کے خلاف وفاق نے تحریری درخواست دی ہے۔ حکم...
by عابد علی | جون 5, 2023 | اسلام آباد, تازہ ترین
اسلام آباد(ای پی آئی) چیف جسٹس آف پاکستان نے کیس کی سماعت کے دوران ریمارکس دیتے ہوئے کہا ہے کہ معاشی معاملات میں ہماری مہارت نہیں ہے، مداخلت نہیں کریں گے۔ چیف جسٹس آف پاکستان عمر عطا بندیال کی سربراہی میں سپریم کورٹ کے 3 رکنی بنچ نے کے الیکٹرک کی نجکاری سے متعلق کیس...
by عابد علی | جون 5, 2023 | اسلام آباد, پاکستان
اسلام آباد(ای پی آئی) تحریک انصاف کے رہنما حماد اظہرنے کہا ہے کہ میرے والد کو پولیس نامعلوم مقام پر لے گئی ہے۔ حماد اظہر نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ میرے والد میاں محمد اظہر کی عمر 82 سال ہے اور وہ شدید بیمار ہیں۔دوسری جانب پنجاب پولیس نے جناح ہاس حملہ کیس میں پاکستان...
by عابد علی | جون 5, 2023 | اسلام آباد, تازہ ترین
اسلام آباد(ای پی آئی)اسلام آباد کی ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ نے سابق وفاقی وزیر اسد عمر کی عبوری ضمانت میں 10 جون تک توسیع کر دی۔ ایڈیشنل سیشن جج طاہر عباس سِپرا کی عدالت میں اسد عمر پیش ہوئے جہاں ان کے خلاف تھانہ ترنول میں درج مقدمے میں عبوری ضمانت میں توسیع کے کیس کی...