آڈیو لیکس؛ انکوائری کمیشن نے چیف جسٹس سمیت 3ججز پر اعتراض اٹھا دیا

آڈیو لیکس؛ انکوائری کمیشن نے چیف جسٹس سمیت 3ججز پر اعتراض اٹھا دیا

اسلام آباد(ای پی آئی) سپریم کورٹ میں مبینہ آڈیو لیک کمیشن کے معاملے پر انکوائری کمیشن نے سیکریٹری کے ذریعے سپریم کورٹ میں جواب جمع کروا دیا۔ انکوائری کمیشن نے جواب جمع کراتے ہوئے چیف جسٹس کی سربراہی میں مقدمہ سننے والے بینچ کے تین ججز پر اعتراض اٹھا دیا۔جواب میں کہا...
ڈاکٹر عافیہ صدیقی سے ان کی بہن ڈاکٹر فوزیہ صدیقی کی  20سال بعدامریکی جیل میں ملاقات

ڈاکٹر عافیہ صدیقی سے ان کی بہن ڈاکٹر فوزیہ صدیقی کی 20سال بعدامریکی جیل میں ملاقات

اسلام آباد(ای پی آئی) امریکا میں قید پاکستانی ڈاکٹر عافیہ صدیقی سے ان کی بہن ڈاکٹر فوزیہ صدیقی کی بالا آخر 20 سال بعد ملاقات ہوگئی۔ جماعت اسلامی کے سینیٹر مشتاق احمد خان نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر اس پیش رفت کی تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ ڈاکٹر فوزیہ کی ملاقات کا...
آڈیو لیکس کیس ،وفاقی حکومت نے 5 رکنی بینچ پر اعتراض اٹھا دیا

آڈیو لیکس کیس ،وفاقی حکومت نے 5 رکنی بینچ پر اعتراض اٹھا دیا

اسلام آباد (ای پی آئی ) مبینہ آڈیو لیکس کی تحقیقات کے لئے وفاقی حکومت کی جانب سے جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی سربراہی میں کام کرنے والے کمیشن کے خلاف درخواستوں پر سماعت کرنے والے سپریم کورٹ کے 5 رکنی لارجر بینچ پر اعتراض اٹھاتے ہوئے نیا بینچ تشکیل دینے کا مطالبہ کر دیا...
اقبال حمید الرحمان نئے چیف جسٹس شریعت کورٹ تعینات

اقبال حمید الرحمان نئے چیف جسٹس شریعت کورٹ تعینات

اسلام آباد (ای پی آئی ) جوڈیشل کمیشن اجلاس میں متفقہ طور پر منظوری کے بعد شریعت کورٹ میں نئے چیف جسٹس کی تعیناتی کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ۔ اقبال حمید الرحمان نئے چیف جسٹس شریعت کورٹ ہونگے تفصیلات کے مطابق سپریم کورٹ آف پاکستان کے سابق جج اقبال حمید الرحمان کو...
خدیجہ شاہ کے طبی معائنے اور فیملی سے ملاقات کی استدعا مسترد

خدیجہ شاہ کے طبی معائنے اور فیملی سے ملاقات کی استدعا مسترد

اسلام آباد(ای پی آئی ) 9 مئی کو چیئرمین پی ٹی آئی کی گرفتاری پر جلائو گھیرائو کے الزام گرفتار پی ٹی آئی رہنما خدیجہ شاہ کی جانب سے طبی معائنے اور اہل خانہ سے ملاقات کی اجازت کے لئے دائر درخواست انسداد دہشتگردی عدالت نے مسترد کر دی ۔ تفصیلات کے مطابق نومئی کو جلاؤ...