پنجاب ،کے پی انتخابات کا معاملہ، سپریم کورٹ میں کیس کی سماعت کل ساڑھے 11 بجے ہو گی

پنجاب ،کے پی انتخابات کا معاملہ، سپریم کورٹ میں کیس کی سماعت کل ساڑھے 11 بجے ہو گی

اسلام آباد(ای پی آئی )پنجاب اورکے پی انتخابات کے معاملے پر سپریم کورٹ میں کیس کی سماعت آج دن ساڑھے 11 بجے ہو گی،چیف جسٹس عمر عطا بندیال کی سربراہی میں تین رکنی بنچ سماعت کرے گا۔ حکومتی اتحاد کی 3 جماعتوں نے موجودہ بنچ پر اعتراض عائد کرنے کافیصلہ کیاہے،اٹارنی جنرل...
پی ٹی آئی کا( ن) لیگ کی پارٹی رجسٹریشن منسوخ کرنے کیلئے ریفرنس بھیجنے پر غور

پی ٹی آئی کا( ن) لیگ کی پارٹی رجسٹریشن منسوخ کرنے کیلئے ریفرنس بھیجنے پر غور

اسلام آباد(ای پی آئی )پاکستان تحریک انصاف نے مسلم لیگ (ن)کی پارٹی رجسٹریشن منسوخ کرنے کیلئے ریفرنس بھیجنے پر غور شروع کردیا۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے ٹوئٹ میں فوادچودھری نے کہاکہ تحریک انصاف (ن) لیگ کی بحیثیت پارٹی رجسٹریشن منسوخ کرنے کیلئے ریفرنس پر...
وزارت تجارت کی اسرائیل سے تجارت کی تردید

وزارت تجارت کی اسرائیل سے تجارت کی تردید

اسلام آباد(ای پی آئی) اسرائیل سے تجارت کی تردید کرتے ہوئے ترجمان وزارت تجارت نے کہاہے کہ اسرائیل سے تجارتی تعلقات ہیں اور نہ ہی استوار کرنا چاہتے ہیں، پاکستان اور اسرائیل کی مابین تجارتی تعلقات استوار ہونے کی افواہیں پروپیگنڈا ہیں۔ انہوں نے کہا کہ امریکی یہودی کانگریس...
پی ٹی آئی کا( ن) لیگ کی پارٹی رجسٹریشن منسوخ کرنے کیلئے ریفرنس بھیجنے پر غور

ایک اور وزیراعظم فارغ ہوسکتا ہے، فواد چوہدری

اسلام آباد(ای پی آئی)پاکستان تحریک انصاف کے رہنما فواد چوہدری نے کہا ہے کہ عدالتی حکم پر عمل درآمد نہ ہوا تو سپریم کورٹ پیر کے روز ملک کے ایک اور وزیراعظم کو فارغ کر دے گی۔ ایک انٹرویو میں انہوں نے کہا کہ سپریم کورٹ الیکشن کرانے کے کیس میں فیصلہ تو دے چکی ہے، اب تین...
صدر مملکت نے جسٹس قاضی فائز عیسی کے خلاف ریفرنس واپس لینے کی منظوری دے دی

صدر مملکت نے جسٹس قاضی فائز عیسی کے خلاف ریفرنس واپس لینے کی منظوری دے دی

اسلام آباد(ای پی آئی ) صدر مملکت عارف علوی نے جسٹس قاضی فائز عیسی کے خلاف کیوریٹیو ریویو ریفرنس واپس لینے کی منظوری دے دی۔ صدرمملکت نے سول ریویو پیٹیشن میں کیوریٹیو ریویو پیٹیشن اور سی ایم اے واپس لینے کی منظوری دے دی۔صدرمملکت نے منظوری آئین کے آرٹیکل 48 ایک کے...

انتخابات التواء کیس: فل کورٹ بنانے کی استدعا مسترد، سماعت پیر تک ملتوی

اسلام آباد (ای پی آئی ) پنجاب اور خیبر پختونخوا اسمبلیوں کے انتخابات ملتوی کرنے کے خلاف کیس کی سماعت کے دوران سپریم کورٹ نے اٹارنی جنرل کی جانب سے فل کورٹ بنانے کی استدعا مسترد کرتے ہوئے کیس کی سماعت پیر ساڑھے 11 بجے تک ملتوی کر دی۔ جسٹس جمال مندوخیل کی معذرت کے بعد...