by عابد علی | فروری 24, 2023 | اسلام آباد, تازہ ترین
اسلام آباد(ای پی آئی)پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم)نے پنجاب اور کے پی کے انتخابات پر ازخود نوٹس کیس میں 9 رکنی لارجر بینچ میں شامل جسٹس اعجاز الاحسن اور جسٹس مظاہر نقوی پر اعتراض اٹھاتے ہوئے انہیں بینچ سے الگ کرنے کی استدعا کردی۔ سپریم کورٹ میں چیف جسٹس پاکستان...
by عابد علی | فروری 24, 2023 | اسلام آباد
اسلام آباد(ای پی آئی)وزیراعظم کے مشیر انجینئر امیر مقام نے کہا ہے کہ جیل بھرو تحریک، جیل سے بھاگو تحریک بن گئی ہے، جیل بھرو تحریک ختم اور ضمانت کرا تحریک شروع ہوچکی ہے۔ جیل بھرو تحریک پر اپنے رد عمل میں امیر مقام کا کہنا تھا کہ عمران نیازی صرف جیب بھر سکتا ہے، جیل...
by عابد علی | فروری 23, 2023 | اسلام آباد, ٹاپ سٹوریز
اسلام آباد (ای پی آئی) سپریم کورٹ کے جج جسٹس جمال خان مندو خیل نے دوصوبوں میں انتخابات نہ ہونے کیخلاف لئے گئے ازخود نوٹس کے معاملے میں اپنا تحریری نوٹ لکھاہے جس میں انہوں نے کہاہے کہ گزشتہ رات تاخیر سے مجھے چیف جسٹس کے ازخود موٹس معاملے کی فائل موصول ہوئی ۔ جسٹس جمال...
by عابد علی | فروری 23, 2023 | اسلام آباد, تازہ ترین
اسلام آباد(ای پی آئی)سپریم کورٹ آف پاکستان نے سی سی پی او لاہور غلام محمود ڈوگر کی بحالی کا تحریری حکم نامہ جاری کر دیا جس میں کہا گیا کہ غلام محمود ڈوگر ٹرانسفر کی منظوری زبانی طور پر حاصل کی گئی، زبانی منظوری کے بعد تحریری طور پر الیکشن کمیشن سے اجازت حاصل کی گئی،...
by عابد علی | فروری 23, 2023 | اسلام آباد, ٹاپ سٹوریز
اسلام آباد(ای پی آئی) سپریم کورٹ میں پنجاب اور خیبرپختونخوا میں انتخابات کی تاریخ کے تعین کے حوالے سے از خود نوٹس کی سماعت کے دوران 9 رکنی لارجر بینچ کے ارکان کے درمیان اختلافات سامنے آگئے ہیں. چیف جسٹس پاکستان جسٹس عمر عطا بندیال کی سربراہی میں 9 رکنی بینچ نے ازخود...
by عابد علی | فروری 23, 2023 | اسلام آباد, تازہ ترین
اسلام آباد(ای پی آئی)صدر مملکت کی جانب سے انتخابات کی تاریخ مقرر کرنے کے معاملے پر الیکشن کمیشن نے سپریم کورٹ سے رجوع کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ ذرائع کے مطابق الیکشن کمیشن صدر کے انتخابات سے متعلق احکامات پر اب خود فیصلہ نہیں کرے گا۔الیکشن کمیشن صدارتی احکامات پر اپنا مقف...