9 لاکھ سے زائد بھارتی فوج نے کشمیر کو ایک کھلی جیل بنا رکھاہے، ،صدر مملکت

9 لاکھ سے زائد بھارتی فوج نے کشمیر کو ایک کھلی جیل بنا رکھاہے، ،صدر مملکت

اسلام آباد(ای پی آئی)صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے کشمیری عوام کے ناقابلِ تنسیخ حق ِ خود ارادیت کے حصول کیلئے ان کی جائز اور منصفانہ جدوجہد کیلئے پاکستان کی غیر متزلزل حمایت کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہم بھارتی قبضے کے خلاف کشمیری بھائیوں اور بہنوں کی دہائیوں پرانی...
پرویز مشرف طویل علالت کے بعد دبئی میں انتقال کر گئے

پرویز مشرف طویل علالت کے بعد دبئی میں انتقال کر گئے

اسلام آباد(ای پی آئی) سابق صدر جنرل ( ر) پرویز مشرف طویل علالت کے بعد 79 برس کی عمر میں دبئی میں انتقال کر گئے۔ پرویز مشرف نے 1999 میں ملک میں مارشل لاء لگا کر چیف ایگزیکٹو کا عہدہ سنبھالا تھا اور وہ 2001 سے 2008 تک صدر پاکستان کے عہدے پر براجمان رہے۔ سابق صدر کا...

ریلوے کا بزنس پلان قابل عمل ہے یا نہیں، عدالت فیصلہ نہیں کر سکتی ،،سپریم کورٹ

اسلام آباد(ای پی آئی )سپریم کورٹ آف پاکستان نے ریلوے کو زمین لیز کرنے کیلئے وفاقی حکومت سے رجوع کرنے کا حکم دیدیا۔ تفصیل کے مطابق سپریم کورٹ نے کہاہے کہ ریلوے غیر استعمال شدہ زمین کیلئے قانونی ریگولیٹری نظام وضع کرے ، ریلوے زمین کو استعمال کرنے کیلئے وفاقی حکومت...
تکنیکی سطح کے مذاکرات : آئی ایم ایف نے ڈو مور کا مطالبہ کر دیا

تکنیکی سطح کے مذاکرات : آئی ایم ایف نے ڈو مور کا مطالبہ کر دیا

اسلام آباد(ای پی آئی )تکنیکی سطح کے مذاکرات میں آئی ایم ایف کا ڈور مور کا مطالبہ کر دیا،آئی ایم ایف نے 200 کے بجائے 500 ارب تک نئے ٹیکسز لگانے کی تجویزدیدی۔ تفصیل کے مطابق نجکاری پروگرام میں سست روی اور گردشی قرض کے باعث اضافی ٹیکس لگیں گے ، آئی ایم ایف نے کہاکہ...

غریبوں، کمزوروں کو دانستہ نشانہ بنانا غیر انسانی فعل ہے،عمران خان

اسلام آباد (ای پی آئی )سابق وزیرِ اعظم اور پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان نے اسلام آباد میں اسٹریٹ وینڈر کارٹس کو گرائے جانے کے خلاف آواز اٹھا دی۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری کیے گئے بیان میں عمران خان نے کہا کہ بڑھتی مہنگائی اور بے روزگاری کے وقت امپورٹڈ...
پنجاب اور کے پی کے میں انتخابات کی تاریخ کا کوئی فیصلہ نہیں ہوا،الیکشن کمیشن

پنجاب اور کے پی کے میں انتخابات کی تاریخ کا کوئی فیصلہ نہیں ہوا،الیکشن کمیشن

اسلام آباد(ای پی آئی )الیکشن کمیشن آف پاکستان نے تردید کرتے ہوئے کہاہے کہ پنجاب اور کے پی کے میں انتخابات کی تاریخ کا کوئی فیصلہ نہیں ہوا، الیکشن کی تاریخ سے متعلق گورنرز کو خط کا بھی فیصلہ نہیں ہوا۔ الیکشن کمیشن کی پریس ریلیز کے سوا میڈیا میں خبریں بے بنیاد ہیں ،...