آئین میں نگران حکومتوںکی مدت میں توسیع کی گنجائش ہے،اعظم نذیر تارڑ

آئین میں نگران حکومتوںکی مدت میں توسیع کی گنجائش ہے،اعظم نذیر تارڑ

اسلام آباد(ای پی آئی)وزیرقانون اعظم نذیر تارڑ نے نگران سیٹ اپ میں توسیع کا عندیہ دیدیا۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے اعظم نذیر تارڑ کاکہناتھا کہ نگران حکومتوں کی مدت میں توسیع کا انحصار حالات پر ہے،آئین میں نگران حکومتوںکی مدت میں توسیع کی گنجائش ہے۔وزیر قانون نے کہاکہ...
9 فروری کو آئی ایم ایف کی شرائط سب کو رلا دے گی، ، شیخ رشید

9 فروری کو آئی ایم ایف کی شرائط سب کو رلا دے گی، ، شیخ رشید

راولپنڈی(ای پی آئی)سربراہ پاکستان عوامی مسلم لیگ اور سابق وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ کوئی روئے گا یا روئے گی بعد کی بات ہے آج ساری قوم رو رہی ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر شیخ رشید احمد نے لکھا کہ 9 فروری کو آئی ایم ایف کی شرائط سب کو رلا دے...
ڈنمارک کے سیاستدان کی جانب سے قرآن مجید کی بے حرمتی انتہائی قابل مذمت اقدام ہے ،شہباز شریف

ڈنمارک کے سیاستدان کی جانب سے قرآن مجید کی بے حرمتی انتہائی قابل مذمت اقدام ہے ،شہباز شریف

اسلام آباد(ای پی آئی)وزیر اعظم محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ ڈنمارک کے سیاستدان کی جانب سے قرآن مجید کی بے حرمتی انتہائی قابل مذمت اقدام ہے، اس سے ہماری دل آزاری ہوئی ہے۔اتوار کو اپنے ٹویٹ میں وزیر اعظم نے کہا کہ ڈنمارک کے ایک سیاستدان کی جانب سے قرآن پاک کی بے حرمتی...
شیخ رشید نےمتروکہ وقف املاک کیجانب سے لال حویلی کےخلاف کارروائی چیلنج کردی

شیخ رشید نےمتروکہ وقف املاک کیجانب سے لال حویلی کےخلاف کارروائی چیلنج کردی

راولپنڈی (ای پی آئی )شیخ رشید نےمتروکہ وقف املاک کیجانب سے لال حویلی کےخلاف کارروائی چیلنج کردی۔ شیخ رشید نے راولپنڈی میں سول جج نوید اختر کی عدالت میں درخواست دائرکی۔ شیخ رشید نے درخواست میں موقف اختیار کیا کہ لال حویلی اور ملحقہ اراضی کیس ابھی زیر سماعت ہے، لال...

سپریم کورٹ نے غیرضروری اور جھوٹے مقدمات دائر کرنے پرفیصلہ جاری کردیا

اسلام آباد(ای پی آئی )سپریم کورٹ نے غیرضروری اور جھوٹے مقدمات دائر کرنے پرفیصلہ جاری کردیا، عدالت نے 13 سال تک شہری کو مقدمات میں الجھانے والے درخواست گزارکو ایک لاکھ روپے جرمانہ کردیا۔نجی ٹی وی کے مطابق عدالت نے کہاکہ جھوٹے مقدمات سے عدالتوں پر مصنوعی بوجھ ڈالا...
پولیس کی جانب سے   فواد چودھری کا جسمانی ریمانڈ مسترد ہونے کا فیصلہ چیلنج کردیاگیا

پولیس کی جانب سے فواد چودھری کا جسمانی ریمانڈ مسترد ہونے کا فیصلہ چیلنج کردیاگیا

اسلام آباد(ای پی آئی )الیکشن کمیشن کیخلاف نفرت پھیلانے کے کیس میں پی ٹی آئی رہنمافواد چودھری کا جسمانی ریمانڈ مسترد ہونے کا فیصلہ چیلنج کردیاگیا۔ تفصیل کے مطابق پولیس نے فیصلے کیخلاف سیشن جج کے سامنے اپیل دائر کردی ،درخواست میں مجسٹریٹ کا فیصلہ کالعدم قراردے کر...