by عابد علی | جنوری 19, 2023 | بلوچستان
بولان(ای پی آئی)سراج آباد میں دھماکے سے متاثرہ گیس پائپ لائن کی مرمت کاکام تاحال شروع نہ ہوسکا جس کے باعث سخت سردی میں کوئٹہ سمیت صوبے کے دیگر علاقوں میں گیس پریشر نہ ہونے کے برابر رہ گیا۔ ایس پی بولان محمود احمد نوتیزئی نے بتایا کہ بولان کے علاقے سراج آباد میں گیس...
by عابد علی | جنوری 19, 2023 | بلوچستان
کوئٹہ (ای پی آئی)شمالی بلوچستان میں شدید برف باری کے باعث مسافرگاڑیوں میں پھنسے ایک ہزار افراد کو ریسکیو کر لیا گیا۔ وادی زیارت، پشین،مسلم باغ، کان مہترزئی سمیت بلوچستان کے شمالی علاقوں میں برفباری کا نیا سپیل گزشتہ رات گئے شروع ہوا جو کہ اب بھی وقفے وقفے سے جاری رہا۔...
by عابد علی | جنوری 19, 2023 | بلوچستان, پاکستان
خاران(ای پی آئی)بلوچستان کے ضلع خاران میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے ۔ زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کی شدت 3.7 اور گہرائی20 کلومیٹر تھی۔زلزلے کا مرکز خاران سے 28 کلومیٹر جنوب میں تھا۔ زلزلے سے ابھی تک کسی جانی و مالی نقصان کی اطلاع موصول نہیں ہوئی...
by عابد علی | جنوری 18, 2023 | بلوچستان, پاکستان
کوئٹہ(ای پی آئی)شمالی بلوچستان کے مختلف علاقوں میں بارش اور برفباری ہوئی، چمن شہر اور مضافات میں موسلادھار بارش سے نشیبی علاقے زیر آب آگئے۔ کوژک ٹاپ پر برفباری کے ساتھ ہلکی دھند چھائی رہی، کوئٹہ چمن شاہراہ اور کوئٹہ ژوب شاہراہ پر ٹریفک کی روانی متاثر ہے۔ پاک افغان اور...
by عابد علی | جنوری 13, 2023 | بلوچستان, ٹاپ سٹوریز
راولپنڈی(ای پی آئی) انسداد منشیات فور (اے این ایف) کی منشیات کے خلاف کامیاب کاروائیاں جاری ہیں۔ ترجمان ای این ایف کے مطابق منشیات کی بھاری کھیپ بلوچستان سےسمندر کے راستے سمگل کرنےکی کوشش ناکام بنادی ۔جیوانی کے قریب کاروائی کرتے ہوئے 700 کلو گرام چرس برآمد کرلی گئی ہے...
by عابد علی | جنوری 9, 2023 | بلوچستان, پاکستان
قلعہ سیف اللہ(ای پی آئی)قلعہ سیف اللہ میں توراوسکی کے قریب خوفناک ٹریفک حادثے میں 7افراد جاں بحق اور 10شدید زخمی ہو گئے۔ تفصیلات کے مطابق بلوچستان کے ضلع قلعہ سیف اللہ میں توراوسکی کے قریب سامنے سے آنے والی بس اور مزدا آپس میں ٹکرا گئے، خوفناک حادثے کے نتیجے میں 7...