پشتون تحفظ موومنٹ کے سربراہ منظور پشین کو گرفتار کر لیا گیا

پشتون تحفظ موومنٹ کے سربراہ منظور پشین کو گرفتار کر لیا گیا

کوئٹہ (ای پی آئی ) پشتون تحفظ موومنٹ کے سربراہ منظور پشین کو چمن سے کوئٹہ جاتے ہوئے باب چمن کےقریب لیویز ،پولیس اور ایف سی کی مشترکہ ٹیم دوران چیکنگ فائرنگ ،جوابی فائرنگ میں فرار ہونے کی کوشش ناکام گرفتار کر لیا گیا تفصیل کے مطابق باب چمن کےقریب لیویز ،پولیس اور ایف...
تربت، سی ٹی ڈی سے فائرنگ کے تبادلے میں 4 حملہ آور ہلاک

تربت، سی ٹی ڈی سے فائرنگ کے تبادلے میں 4 حملہ آور ہلاک

گوادر(ای پی آئی ) تربت کے علاقہ پسنی میں سی ٹی ڈی اہلکاروں پر دہشت گردوں کا حملہ فائرنگ کے تبادلے میں 4 حملہ آور ہلاک ہو گئے۔ پولیس کے مطابق تربت کے علاقے پسنی روڈ پر سی ٹی ڈی اور مسلح افراد کے درمیان مقابلہ ہوا، جس میں فائرنگ کے تبادلے کے دوران 4 مبینہ حملہ آور...
جنوبی وزیرستان میں دھماکہ، صدارتی ایوارڈ یافتہ قبائلی سردار بیٹوں سمیت 4 جاں بحق

جنوبی وزیرستان میں دھماکہ، صدارتی ایوارڈ یافتہ قبائلی سردار بیٹوں سمیت 4 جاں بحق

وانا (ای پی آئی )جنوبی وزیرستان کے علاقے لوئر وزیرستان وانا کےعلاقہ دژہ غونڈی میں دھماکے سے قبائلی سردار اسلم نوراور ان کے بیٹے سمیت 4 افراد جاں بحق اور 3 زخمی ہوگئے، جاں بحق قبائلی رہنما ملک اسلم نور صدارتی ایوارڈ یافتہ تھے۔ پولیس ذرائع کے مطابق دھماکہ لوئر وزیرستان...
تربت ،سڑک کنارے دھماکے سے  3 افراد جاں بحق

تربت ،سڑک کنارے دھماکے سے 3 افراد جاں بحق

تربت(ای پی آئی )بلوچستان میں ضلع کیچ کے علاقے بالگتر میں سڑک کنارے نصب بم کے دھماکے میں تین افراد جاں بحق ہوگئے ، ذرائع کے مطابق دھماکے میں ایک گاڑی کو نشانہ بنایا گیا اور جاں بحق افراد اسی گاڑی میں سوار تھے۔ جاں بحق افراد کا تعلق بالگتر سے بتایا جاتا ہے جن میں دو...
مزید 7 ہزار سے زائد غیر قانونی مقیم افغان اپنے ملک واپس چلے گئے

مزید 7 ہزار سے زائد غیر قانونی مقیم افغان اپنے ملک واپس چلے گئے

اسلام آباد (ای پی آئی ) پاکستان میں غیر قانونی طور پر مقیم غیر ملکیوں کی اپنے وطن واپسی کا سلسلہ جاری ہے۔ 4 نومبر کو 7135 غیر قانونی مقیم افغان باشندے اپنے ملک واپس گئے جن میں 2330 مرد، 1765 خواتین اور 3040 بچے شامل تھے۔ افغانستان روانگی کے لیے 186 گاڑیوں میں260...