جعلی شناختی کارڈز بنانے والا 14 رکنی گروہ گرفتار

جعلی شناختی کارڈز بنانے والا 14 رکنی گروہ گرفتار

ہنگو(ای پی آئی ) پاکستان میںغیر قانونی مقیم افغانیوں کوشناختی کارڈ بنا کر دینے والے 14 رکنی گروہ کو پولیس نے گرفتار کرلیا۔ ڈی پی او ہنگو نثار احمد خان نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ غیر ملکی افغانیوں کو پاکستانی شناختی کارڈ بنانے والے 14 رکنی گروہ کو گرفتار کرلیا...
ڈی آئی خان میں پولیس وین کے قریب دھماکہ ، 5 افراد جاں بحق،21 زخمی

ڈی آئی خان میں پولیس وین کے قریب دھماکہ ، 5 افراد جاں بحق،21 زخمی

ڈی آئی خان (ای پی آئی ) ڈی آئی خان میں ٹانک اڈے پر ایلیٹ فورس کی گاڑی کے قریب دھماکے سے 5 افراد جاں بحق جبکہ 21 سے زائد زخمی ہو گئے ،نامعلوم افراد کی جانب سے نشانہ بننے والی گاڑی پولیس نفری کو لیکر جا رہی تھی ، پولیس ذرائع کے مطابق پولیس لائنز ڈیرہ اسماعیل خان سے...
ژوب ، سکیورٹی فورسز کا آپریشن،  6 دہشتگرد ہلاک

ژوب ، سکیورٹی فورسز کا آپریشن، 6 دہشتگرد ہلاک

راولپنڈی (ای پی آئی )پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق سکیورٹی فورسز نے ضلع ژوب کے علاقے سمبازہ میں آپریشن کیا، آپریشن کے دوران دہشت گردوں سے فائرنگ کا شدید تبادلہ ہوا، فائرنگ کے تبادلے میں 6 دہشت گرد موقع پر مارے گئے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق...
چیئرمین پی ٹی آئی کی مقبولیت نے فضل الرحمان کو حواس باختہ کردیا ہے،بیرسٹر سیف

چیئرمین پی ٹی آئی کی مقبولیت نے فضل الرحمان کو حواس باختہ کردیا ہے،بیرسٹر سیف

پشاور(ای پی آئی ) مولانا فضل الرحمن کے بیان پر رد عمل کا اظہار کرتے ہوئے پاکستان تحریک انصاف کے رہنما بیرسٹر محمد علی سیف نے کہا ہے کہ چیئرمین پی ٹی آئی کی مقبولیت نے فضل الرحمان کو حواس باختہ کردیا ہے۔ انھوں نے کہا کہ یہودی ایجنٹ جیسا کردار تو خود فضل الرحمان ادا...
کارگو گاڑیوں کے خفیہ خانوں سے ممنوعہ ادویات اور آٹو پارٹس برآمد

کارگو گاڑیوں کے خفیہ خانوں سے ممنوعہ ادویات اور آٹو پارٹس برآمد

پشاور(ای پی آئی ) کسٹم حکام کی بڑئی کارروائی ضلع خیبر میں طورخم سرحدی گزرگاہ پر عملے نے 2 کارگو گاڑیوں کے خفیہ خانوں سے ممنوعہ ادویات اور آٹو پارٹس برآمد کرکے ڈرائیورز کو گرفتار کر لیا۔ کسٹم ذرائع کے مطابق ممنوعہ ادویات اور آٹو پارٹس افغانستان سے اسمگل کی گئی تھی...
وزیرستان میں بم دھماکہ، پاک فوج کے دو جوان شہید

وزیرستان میں بم دھماکہ، پاک فوج کے دو جوان شہید

پشاور(ای پی آئی ) آئی ایس پی آر کے مطابق خیبرپختونخوا میں دو واقعات میں پاک فوج کے دو جوان شہید اور ایک دہشت گرد ہلاک ہوگیا۔ ضلع خیبر کے علاقے تیراہ میں انٹیلی جنس کی بنیاد پر آپریشن کیا گیا۔شدید فائرنگ کے تبادلے کے بعد ایک دہشت گرد کو ہلاک کر دیا گیا جب کہ دو...