محکمہ تعلیم میں غیرقانونی بھرتیوں کا الزام، اسد قیصر کیخلاف مقدمہ درج

محکمہ تعلیم میں غیرقانونی بھرتیوں کا الزام، اسد قیصر کیخلاف مقدمہ درج

صوابی(ای پی آئی ) محکمہ تعلیم میں غیر قانونی بھرتیوں کے الزام میں پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اور سابق اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر بھی اینٹی کرپشن کے ریڈار پر آگئے مقدمہ درج کرلیا گیا۔ سابق اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کے خلاف تحریک انصاف کےدور حکومت میں محکمہ تعلیم...
پشاور میں دہشت گردوں کا پولیس اسٹیشن پر حملہ ناکام

پشاور میں دہشت گردوں کا پولیس اسٹیشن پر حملہ ناکام

پشاور(ای پی آئی )کے پی کے دارالحکومت پشاور میں دہشت گردوں کی جانب سے تھانہ منتی پولیس اسٹیشن پر حملے کی کوشش ناکام بنا دی گئی ۔ ترجمان پولیس کے مطابق منتی میں پولیس اسٹیشن پر جدید ہتھیاروں سے لیس دہشت گردوں نے دو اطراف سے حملہ کیا، جس پر پولیس کی جانب سے مؤثر جوابی...
علی امین گنڈاپور واپڈا کے لاکھوں روپے کے نادہندہ، بجلی منقطع

علی امین گنڈاپور واپڈا کے لاکھوں روپے کے نادہندہ، بجلی منقطع

پشاور(ای پی آئی) پاکستان تحریک انصاف کے سابق وفاقی وزیر علی امین گنڈاپور لاکھوں روپے کے نادہندہ نکلے بجلی بلوں کی عدم ادائیگی پر گھر کی بجلی منقطع کر دی گئی۔ رپورٹ کے مطابق لاکھوں روپے کی بجلی کے بلوں کی عدم ادائیگی پر سابق وفاقی وزیر علی امین گنڈا پور کے گھر کی بجلی...
پرویز خٹک  کو تحریک انصاف سے نکال دیا گیا

پرویز خٹک کو تحریک انصاف سے نکال دیا گیا

اسلام آباد(ای پی آئی ) پی ٹی آئی کے سیکرٹری جنرل اسد عمر نے سابق صوبائی صدر خیبرپختونخوا اور سینئر رہنما پرویز خٹک کو جاری اظہار وجوہ نوٹس میں عائد الزامات کا جواب نہ دینے پر پارٹی سے نکال دیا۔برطرفی کا نوٹی فکیشن جاری سیکریٹری جنرل عمر ایوب کی جانب سے پرویز خٹک کو 21...
پشاور ہائیکورٹ ،علی محمد خان کو کسی بھی فوجداری مقدمے میںگرفتار نہ کرنے کا حکم

پشاور ہائیکورٹ ،علی محمد خان کو کسی بھی فوجداری مقدمے میںگرفتار نہ کرنے کا حکم

پشاور (ای پی آئی ) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما علی محمد خان کی جانب سے دائر درخواست ضمانت پر پشاور ہائی کورٹ نے تحریری فیصلہ جاری کرتے ہوئے علی محمد خان کی 18 جولائی تک کسی بھی فوجداری مقدمے میں گرفتار نہ کرنے کا حکم دے دیا۔ پشاور ہائیکورٹ نے تحریری فیصلے میں حکم...
عمران خان نےفوزیہ بی بی کے خلاف  سینیٹ الیکشن میں پیسے لینے کا الزام واپس لے لیا

عمران خان نےفوزیہ بی بی کے خلاف سینیٹ الیکشن میں پیسے لینے کا الزام واپس لے لیا

پشاور(ای پی آئی )چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان نے سابق رکن خیبرپختونخوااسمبلی فوزیہ بی بی کیخلاف سینیٹ الیکشن میں پیسے لینے کا الزام واپس لے لیا ہے ۔ چیئرمین پی ٹی آئی کی جانب سے الزام کے خلاف سابق ایم پی اے فوزیہ بی بی کی جانب سے ہرجانے کے کیس کی سماعت ہوئی،...