سپریم کورٹ فیصلے پر مِن وعن عملدرآمد یقینی بنائیں گے، گورنر کے پی

سپریم کورٹ فیصلے پر مِن وعن عملدرآمد یقینی بنائیں گے، گورنر کے پی

پشاور(ای پی آئی)گورنر خیبر پختونخوا غلام علی نے کہا ہے کہ انتخابات کے معاملہ پر سپریم کورٹ کے فیصلے پر مِن و عن عمل درآمد کو یقینی بنایا جائے گا۔ انہوں نے کہا کہ الیکشن کے لیے تاریخ الیکشن کمیشن سے مشاورت کے بعد دیں گے۔ان کا مزید کہنا تھا کہ الیکشن کمیشن آف پاکستان کے...
پشاور ، ن لیگی نظریاتی کارکنوں کی مایوسی کے ازالے کیلئے کمیٹی تشکیل

پشاور ، ن لیگی نظریاتی کارکنوں کی مایوسی کے ازالے کیلئے کمیٹی تشکیل

پشاور(ای پی آئی ) پاکستان مسلم لیگ (ن) خیبر پختونخوا کے نظریاتی کارکنان کی مایوسیوں کے ازالہ کیلئے بیس رکنی کمیٹی تشکیل دے دی گئی جو کارکنان کے تحفظات کے حوالے سے پارٹی قائد سابق وزیر اعظم میاں محمد نواز شریف کو آگاہ کرے گی اس سلسلے میں پاکستان مسلم لیگ (ن) نظریاتی...
اسلامیہ کالج پشاور کے لیکچرار کے قتل کا ملزم سیکورٹی گارڈ گرفتار

اسلامیہ کالج پشاور کے لیکچرار کے قتل کا ملزم سیکورٹی گارڈ گرفتار

پشاور(ای پی آئی)پولیس نے اسلامیہ کالج پشاور میں لیکچرار بشیراحمد کو قتل کرنے والے ملزم سیکورٹی گارڈ کو گرفتار کرلیا۔ ملزم شیرمحمد کو کرک سے گرفتار کیا گیا اور پشاور روانہ کردیا گیا ہے۔ ملزم کی گرفتاری کیلئے پشاور پولیس کی ٹیم کرک گئی تھی۔لیکچرار اور سیکورٹی گارڈ کے...
پشاورہائی کورٹ:پختونخوا انتخابات کیلیے گورنر کو جواب جمع کرانے کی آخری مہلت

پشاورہائی کورٹ:پختونخوا انتخابات کیلیے گورنر کو جواب جمع کرانے کی آخری مہلت

پشاور(ای پی آئی) پشاورہائی کورٹ نے صوبائی انتخابات کے سلسلے میں گورنر پختونخوا کو جواب جمع کرانے کے لیے آخری مہلت دے دی۔90 روز میں خیبر پختونخوا اسمبلی کے انتخابات کے لیے دائر درخواستوں پر سماعت پشاور ہائی کورٹ کے جسٹس اشتیاق ابراہیم اور جسٹس ارشد علی نے کی۔ اس موقع...
حکومت اور گورنر الیکشن سے متعلق ٹال مٹول کر رہے ہیں، شبلی فراز

حکومت اور گورنر الیکشن سے متعلق ٹال مٹول کر رہے ہیں، شبلی فراز

پشاور(ای پی آئی)پاکستان تحریک انصاف کے رہنما سینیٹر شبلی فراز نے کہا ہے کہ حکومت اور گورنر الیکشن سے متعلق ٹال مٹول کر رہے ہیں، ایسے لوگوں سے سامنا ہے جو آئین و قانون نہیں مانتے۔ پشاور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ حکومت اور گورنر الیکشن سے متعلق ٹال...
پشاور پولیس لائنز میں پارکنگ کیلئے کارڈ اور اسٹیکر ضروری قرار

پشاور پولیس لائنز میں پارکنگ کیلئے کارڈ اور اسٹیکر ضروری قرار

پشاور(ای پی آئی)پشاور پولیس لائنز میں پارکنگ کارڈ اور اسٹیکر کے اجرا کے لیے ڈیٹا طلب کر لیا گیا۔ اس حوالے سے سپرنٹنڈنٹ پولیس ہیڈکوارٹرز کی جانب سے متعلقہ حکام کو مراسلہ ارسال کر دیا گیا ہے۔مراسلے میں گاڑیوں کے پارکنگ کارڈ اور اسٹیکر کے اجرا کے لیے معلومات فراہم کرنے...