سانحہ بارکھان، قتل کے مقدمے میں عبد الرحمان کھیتران کی ضمانت منظور

سانحہ بارکھان، قتل کے مقدمے میں عبد الرحمان کھیتران کی ضمانت منظور

کوئٹہ (ای پی آئی ) سانحہ بارکھان میں تین افراد کے قتل کے مقدمے میں سردار عبد الرحمان کھیتران کی ضمانت منظور کر لی گئی۔ بارکھان کی مقامی عدالت میں سردار کھیتران کے خلاف 3 افراد کے قتل کے مقدمے سے متعلق سماعت ہوئی، عدالت نے وکلائے طرفین کے دلائل سننے کے بعد 5 لاکھ روپے...
خیبر پختونخوا الیکشن کی تاریخ میں تاخیر ،گورنر خیبرپختونخوا کے خلاف قانونی کارروائی کا آغاز

خیبر پختونخوا الیکشن کی تاریخ میں تاخیر ،گورنر خیبرپختونخوا کے خلاف قانونی کارروائی کا آغاز

پشاور (ای پی آئی ) صوبے میں انتخابات کی تاریخ دینے میں تاخیر کرنے پر تحریک انصاف نے گورنر خیبرپختونخوا حاجی غلام علی کیخلاف قانونی کارروائی کا آغاز کر دیا۔ سابق صوبائی وزیر نے کہا ہے کہ گورنر حاجی غلام علی کو ماہرِ قانون قاضی محمد انور کی جانب سے نوٹس بھجوایا گیا...
خیبرپختونخوا، قومی اسمبلی کے 3حلقوں پرضمنی انتخابات کا شیڈول جاری کردیا گیا

خیبرپختونخوا، قومی اسمبلی کے 3حلقوں پرضمنی انتخابات کا شیڈول جاری کردیا گیا

پشاور (ای پی آئی)خیبرپختونخوا میں قومی اسمبلی کے تین حلقوں پرضمنی انتخابات 30اپریل کو ہوں گے جن کا شیڈول جاری کردیا گیا ہے۔ قومی اسمبلی کے تین حلقے جن میں این اے 22مردان، این اے 24چارسدہ اور این اے31پشاور شامل ہیں۔ شیڈول کے مطابق11مارچ کو ریٹرننگ افسران پبلک نوٹس...
چمن میں لیویز کی کارروائی، بڑی تعداد میں گولہ بارود برآمد

چمن میں لیویز کی کارروائی، بڑی تعداد میں گولہ بارود برآمد

چمن(ای پی آئی)چمن میں لیویز نے خفیہ اطلاعات پر کارروائی کرتے ہوئے بڑی مقدار میں گولہ اور بارود برآمد کرلیا۔ حکام کے مطابق آپریشن کے دوران خودکش جیکٹ، 64 مارٹر گولے، 270 کلو گرام بارود، 140 آئی ای ڈیز اور ڈیٹونیٹرز برآمد کرلیے گئے۔دوسری جانب پشاور کے علاقے آفریدی گڑھی...
صوبائی اسمبلی کے انتخابات :گورنر خیبرپختونخوا نے الیکشن کمیشن کو مشاورت کے لیے بلالیا

صوبائی اسمبلی کے انتخابات :گورنر خیبرپختونخوا نے الیکشن کمیشن کو مشاورت کے لیے بلالیا

پشاور(ای پی آئی ) گورنر خیبرپختونخوا نے صوبائی اسمبلی کے انتخابات کے لیے تاریخ دینے کی بجائے الیکشن کمیشن کو مشاورت کے لیے بلالیا۔ گورنر کا کہنا ہے کہ وہ مشاورت کے بعد تاریخ دیں گے۔سپریم کورٹ کی فیصلے کے بعد الیکشن کمیشن نے خیبرپختونخوا اسمبلی کے انتخابات کی تاریخ...
بلوچستان کانسٹیبلری پر بم حملے میں 9 سیکیورٹی اہلکار شہید، 6 زخمی

بلوچستان کانسٹیبلری پر بم حملے میں 9 سیکیورٹی اہلکار شہید، 6 زخمی

سبی(ای پی آئی)بلوچستان کے ضلع بولان میں بلوچستان کانسٹیبلری کے ٹرک کے قریب دھماکے میں 9 سیکیورٹی اہلکار شہید اور 6 زخمی ہوگئے۔ لیویز کے مطابق کوئٹہ سبی شاہراہ پر کمبڑی پل کے مقام پر دھماکہ ہوا۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق دھماکے میں بلوچستان کانسٹیبلری کو نشانہ بنایا...