کراچی، سی ٹی ڈی کا آپریشن ،اسرائیلی گروہ کے 3کارندے گرفتار

کراچی، سی ٹی ڈی کا آپریشن ،اسرائیلی گروہ کے 3کارندے گرفتار

کراچی(ای پی آئی ) محکمہ انسداد دہشت گردی(سی ٹی ڈی) کی کراچی شہر کے مختلف علاقوں میں کارروائیاں ،سرچ آپریشن کیا، افغانستان سے تعلق رکھنے والے استاد اسرائیل گروہ کے 3ملزمان کو گرفتار کرلیا گیا۔ سی ٹی ڈی حکام کے مطابق استاد اسرائیل گروہ کے 3 ملزمان کو ڈیفنس سے گرفتار...
کراچی میں بارش سے پورا نظام بے نقاب ہو گیا،حافظ نعیم الرحمن

کراچی میں بارش سے پورا نظام بے نقاب ہو گیا،حافظ نعیم الرحمن

کراچی(ای پی آئی ) شفاف مردم شماری کے بعد حلقہ بندی کرائی جائیں،کراچی میں اتنی سی بارش میں ان کا پورا نظام بینقاب ہو گیا ان خیالات کا اظہار امیرِ جماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمن نےکراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کیا ، انھوں نے کہا کہ کل شہر کے تھوڑے سے حصے میں...
یو اے ای فرار ہونے کی کوشش ، انسانی اسمگلر گرفتار

یو اے ای فرار ہونے کی کوشش ، انسانی اسمگلر گرفتار

کراچی (ای پی آئی) ایف آئی اےنے کراچی کے جناح انٹرنیشنل ائیر پورٹ سے متحدہ عرب امارات جانے والے انتہائی مطلوب انسانی اسمگلر کو گرفتار کر لیا۔ ایف آئی اے امیگریشن حکام نے کراچی جناح انٹرنیشنل ائیر پورٹ پر کارروائی کے دوران پشاور زون کو مطلوب انسانی اسمگلر نقاش خان کی...
آغا سراج درانی کیخلاف ریفرنس ، درخواست ضمانت پر جج کا سماعت سے انکار

آغا سراج درانی کیخلاف ریفرنس ، درخواست ضمانت پر جج کا سماعت سے انکار

کراچی (ای پی آئی ) آمدن سے زائد اثاثہ جات کیس میں سپیکر سندھ اسمبلی آغا سراج درانی کی جانب سے سند ہائیکورٹ میں دائر درخواست ضمانت پر فاضل جج نے سماعت سے انکار کر دیا۔ سندھ ہائیکورٹ میں آغا سراج درانی نے اپنے خلاف آمدن سے زائد اثاثہ جات کے ریفرنس میں ضمانت کی...
کراچی میں بارش سے پورا نظام بے نقاب ہو گیا،حافظ نعیم الرحمن

رانا ثناء اللہ آپ ہیں کون جو آئینی عمل کو روکیں،حافظ نعیم الرحمن

کراچی (ای پی آئی )امیر جماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمان نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ نئی مردم شماری کے تحت حلقہ بندیاں کرکے الیکشن کرائے جائیں۔ کراچی کی مردم شماری دوبارہ ہونی چاہئے، کراچی کی گنتی میں صرف 70لاکھ کا اضافہ کیا گیا، کراچی کی آبادی کو ٹھیک...
کرپشن تحقیقات ،گریڈ 20 کے کلکٹرز کسٹمز ہٹا کر نئے افسران تعینات کردیےگئے

کرپشن تحقیقات ،گریڈ 20 کے کلکٹرز کسٹمز ہٹا کر نئے افسران تعینات کردیےگئے

کراچی(ای پی آئی )پاکستان کسٹمز کے کلکٹرز کے خلاف اربوں روپے کی مبینہ کرپشن میں تحقیقات کے باعث تبادلوں کے احکامات جاری کردیے ہیں۔ اس حوالے سےکرپشن کا الزام عائد ہونے پر گریڈ 20 کے حامل کلکٹرز کسٹمز کو ہٹاکر نئے افسران تعینات کردیے گئے ہیں اور اس ضمن میں باقاعدہ...