منی لانڈرنگ کیس، احتساب عدالت نے شہباز شریف اور حمزہ  شہباز کو بری کر دیا

منی لانڈرنگ کیس، احتساب عدالت نے شہباز شریف اور حمزہ شہباز کو بری کر دیا

لاہور (ای پی آئی ) احتساب عدالت نے منی لانڈرنگ کیس کا محفوظ فیصلہ سناتے ہوئے وزیراعظم شہباز شریف اور ان کے صاحبزادے حمزہ شہباز کو مقدمے میں بری کردیا۔ تفصیلات کے مطابق احتساب عدالت میں منی لانڈرنگ کیس کی سماعت ہوئی، عدالت نے منی لانڈرنگ ریفرنس میں شہباز شریف اور حمزہ...
جلاؤ گھیراؤ کیس ،یاسمین راشد اور خدیجہ شاہ سمیت دیگر کے جوڈیشل ریمانڈ میں توسیع

جلاؤ گھیراؤ کیس ،یاسمین راشد اور خدیجہ شاہ سمیت دیگر کے جوڈیشل ریمانڈ میں توسیع

لاہور (ای پی آئی ) نو مئی واقعات میں توڑ پھوڑ اور جلاؤ گھیراؤ کے مقدمات میں زیر حراست رہنما پی ٹی آئی یاسمین راشد اور خدیجہ شاہ سمیت دیگر خواتین ملزمان کے جوڈیشل ریمانڈ میں توسیع کر دی گئی۔ انسداد دہشتگردی عدالت لاہور نے شیر پاؤ پل پر اداروں کے خلاف تقریر اور...
حکمرانوں نے جو کرناہے کر لیں پھرموقع نہیں ملے گا،شیخ رشید

حکمرانوں نے جو کرناہے کر لیں پھرموقع نہیں ملے گا،شیخ رشید

لاہور( ای پی آئی) سربراہ عوامی مسلم لیگ اورسابق وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے ٹوئٹر پر جاری بیان میں کہا ہے کہ پی ڈی ایم کاشیرازہ بکھر چکا ہے ، حکمرانوں کے پاس آخری 20 دن رہ گئے ہیں جو کرناہے کر لیں پھرانہیں موقع نہیں ملے گا،اگر شفاف انتخابات ہوئے تو غربت اور...
راولپنڈی ، سی ٹی ڈی کی بڑی کارروائی، 4 دہشت گرد گرفتار، بارودی مواد برآمد

راولپنڈی ، سی ٹی ڈی کی بڑی کارروائی، 4 دہشت گرد گرفتار، بارودی مواد برآمد

راولپنڈی (ای پی آئی ) کاونٹر ٹیررازم ڈپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی) نے راولپنڈی میں بڑی کارروائی کرتے ہوئے 4 دہشت گردوں کو گرفتار کرکے قبضے سے بارودی مواد سمیت اشیا برآمد کر لیں۔ تفصیلات کے مطابق ملک بھر میں دہشت گردی کے خدشات کے پیش نظر سی ٹی ڈی کی جانب سے دہشت گردوں کے خلاف...
پرویز الہیٰ کی نظر بندی، لاہور ہائیکورٹ نے حکومت سے جواب طلب کر لیا

پرویز الہیٰ کی نظر بندی، لاہور ہائیکورٹ نے حکومت سے جواب طلب کر لیا

لاہور (ای پی آئی ) سابق وزیر اعلیٰ پنجاب اور پاکستان تحریک انصاف کے صدر پرویز الہیٰ کی نظر بندی اور کیمپ جیل سے منتقلی کے خلاف دائردرخواستوں پر لاہور ہائیکورٹ نے حکومت سے جواب طلب کر لیا۔ تفصیلات کے مطابق سابق وزیراعلیٰ پنجاب پرویز الہیٰ کی نظر بندی اور کیمپ جیل سے...
لاہور ہائیکورٹ ،چیئرمین پی سی بی کی تعیناتی کے خلاف درخواست پر سماعت ملتوی

لاہور ہائیکورٹ ،چیئرمین پی سی بی کی تعیناتی کے خلاف درخواست پر سماعت ملتوی

لاہور (ای پی آئی ) ذکاء اشرف کے بطور چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ تعیناتی کے خلاف درخواست پر سماعت عدالتی چھٹیوں کے باعث ملتوی کردی گئی۔ جمعرات کو لاہور ہائی کورٹ کے جسٹس شاہد کریم نے چیئرمین پی سی بی کی تعیناتی کالعدم قرار دینے کی درخواست پر سماعت کی۔ دوران سماعت عدالت...