دریائے راوی ،بھارت نے پانی چھوڑ دیا ،  الرٹ جاری کر دیا

دریائے راوی ،بھارت نے پانی چھوڑ دیا ، الرٹ جاری کر دیا

لاہور(ای پی آئی)بھارت کی جانب سے دریائے راوی میں پانی چھوڑ ے جانے کے بعد پروونشل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی نے ہائی الرٹ جاری کر دیا ہے ۔ ترجمان پی ڈی ایم اے کے مطابق بھارت نے 185,000 کیوسک پانی اجھ بیراج سے دریائے راوی میں چھوڑا ہے ۔ ریکارڈ کے مطابق پچھلے سال بھی بھار...
صرف30 دن کا کھیل باقی،جیل کاگیٹ ٹوٹے گا، بےگناہ لوگ چھوٹیں گے،شیخ رشید

صرف30 دن کا کھیل باقی،جیل کاگیٹ ٹوٹے گا، بےگناہ لوگ چھوٹیں گے،شیخ رشید

راولپنڈی(ای پی آئی )سابق وفاقی وزیر داخلہ اور سربراہ عوامی مسلم لیگ شیخ رشید احمد نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ شفاف الیکشن ہی مسائل سے نجات دلائیں گے، ورنہ کشت و خون ہوگا۔ ٹوئٹر پر جاری بیان میں شیخ رشید کا مزید کہنا تھا کہ صرف30 دن کا کھیل باقی ہے۔ لوگ ایک مہینہ...
ہوٹل میں سلنڈر دھماکہ ،تین منزلہ عمارت گرگئی25افراد دب گئے،ریسکیو آپریشن جاری

ہوٹل میں سلنڈر دھماکہ ،تین منزلہ عمارت گرگئی25افراد دب گئے،ریسکیو آپریشن جاری

جہلم(ای پی آئی )جہلم کے ہوٹل میں سلنڈر کے زور دار دھماکے سے ہوٹل کی تین منزلہ عمارت زمین بوس ہو گئی 25افراد دب گئے ۔3 لاشیں نکال لی گئیں ۔ ریسکیوحکام کے مطابق جہلم میں جی ٹی روڈ پر قائم ہوٹل کے کچن میں سلنڈر پھٹنے سے دھماکا ہوا ہے، دھماکے کے باعث ہوٹل کی تین منزلہ...
راجن پور؛ ڈاکوؤں نے پارکو کے  2 ملازم اغوا کرلئے

راجن پور؛ ڈاکوؤں نے پارکو کے 2 ملازم اغوا کرلئے

راجن پور(ای پی آئی ) 6 ماہ سے پولیس کی جانب سے سندھ اورپنجاب میں کچے کے علاقوں میں ڈاکوئوں کے خلاف آپریشن بے سود ثابت ہوا ہے ۔ کچے کے ڈاکوؤں نے راجن پور کے علاقے میانی پھاٹک انڈس ہائی وے سے 2افراد کو اغوا کرلیا ۔ پولیس کاکہناہے کہ اغوا ہونے والے دونوں افراد پارکو کے...
جے آئی ٹی کیخلاف درخواستوں پرلاہور ہائیکورٹ 10 جولائی کو فیصلہ سنائے گی

جے آئی ٹی کیخلاف درخواستوں پرلاہور ہائیکورٹ 10 جولائی کو فیصلہ سنائے گی

لاہور (ای پی آئی ) پی ٹی آئی رہنمائوں کی جانب سے زمان پارک میں پولیس پر پٹرول بم پھینکنے اور تشدد کی تحقیقات کیلئے بنائی گئی جے آئی ٹی کیخلاف درخواستوں پر لاہور ہائیکورٹ نے فیصلہ محفوظ کر لیا 10 جولائی کو سنایا جائے گا ۔ پنجاب حکومت کے وکیل نے عدالت کو بتایا کہ چار...
لاہور ہائیکورٹ ، پرویز الٰہی کی جیل میں اے سی اور دیگر سہولیات کے لئے درخواست دائر

لاہور ہائیکورٹ ، پرویز الٰہی کی جیل میں اے سی اور دیگر سہولیات کے لئے درخواست دائر

لاہور (ای پی آئی ) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اور سابق وزیر اعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الٰہی نے جیل میں بہتر سہولیات دینے کیلئے عدالت سے رجوع کر لیا ہے ۔ تفصیلات کے مطابق سابق وزیراعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الٰہی نے جیل میں بہتر کلاس دینے کیلئے لاہور ہائیکورٹ میں...