by عابد علی | جولائی 5, 2023 | تازہ ترین, پنجاب
لاہور(ای پی آئی) لاہور ہائیکورٹ میں سینئر اینکر پرسن عمران ریاض کی بازیابی کے لئے دائر درخواست پر سماعت ، بازیابی کیلئے 25 جولائی تک مہلت دیدی ۔ چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ محمد امیر بھٹی نے کیس کی سماعت کی، اس دوران وزارت دفاع اور دیگر حکام کی جانب سے رپورٹس عدالت میں...
by عابد علی | جولائی 5, 2023 | تازہ ترین, پنجاب
لاہور(ای پی آئی ) منی لانڈرنگ ریفرنس میں بریت کے لئے وزیر اعظم شہباز شریف اور ان کے صاحبزادے سابق وزیر اعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز کی جانب سے احتساب عدالت میں درخواست دائر کردی گئی ہے۔ احتساب عدالت لاہور میں بریت کی درخواست وزیراعظم شہباز شریف اور ان کے صاحبزادے حمزہ...
by عابد علی | جولائی 4, 2023 | تازہ ترین, پنجاب
لاہور(ای پی آئی)لاہور ہائیکورٹ میں قائد ن لیگ نواز شریف کو بیرون ملک بھیجنے سے متعلق درخواست کی سماعت ہوئی۔ جسٹس سلطان تنویراحمد نے وزیراعظم شہبازشریف کے خلاف جوڈیشل انکوائری کروانے شہری اظہرعباس کی درخواست پر سماعت کی۔ وفاقی حکومت کے وکیل نے درخواست کے قابل سماعت...
by عابد علی | جولائی 4, 2023 | پاکستان, پنجاب
راولپنڈی (ای پی آئی) سربراہ عوامی مسلم لیگ اور سابق وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ کمپنی کی مشہوری پر دھمال ڈالنے والے ملک میں معاشی استحکام لانے کے اہل نہیں، آئی ایم ایف کے معاہدے کا نتیجہ غربت، مہنگائی، بیروزگاری میں اضافہ ثابت ہوگا۔ سماجی رابطے کی...
by عابد علی | جولائی 3, 2023 | پاکستان, پنجاب
لاہور (ای پی آئی) خدیجہ شاہ کے جوڈیشل ریمانڈ میں مزید 14 روز کی توسیع کر دی گئی۔ لاہور کی انسداد دہشتگردی عدالت نے عسکری ٹاور پر حملے اور جلاؤ گھیراؤ کیس میں پی ٹی آئی کارکن خدیجہ شاہ کے جوڈیشل ریمانڈ میں چودہ روز کی توسیع کردی۔ پی ٹی آئی کارکن خدیجہ شاہ کو آج...
by عابد علی | جولائی 3, 2023 | تازہ ترین, پنجاب
راولپنڈی (ای پی آئی)بلوچستان کے علاقے ہوشاب میں سیکیورٹی فورسز اور دہشت گردوں کے درمیان شدید فائرنگ کے تبادلے میں میجر سمیت دو اہلکار شہید ہوگئے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق دہشت گرد بارودی سرنگ نصب کرنے کے علاوہ سیکیورٹی فورسز اور شہریوں پر فائرنگ کے واقعات میں ملوث...