توڑ پھوڑ کیس ،عدالت کا 15 ملزمان کو رہا کرنے کا حکم

توڑ پھوڑ کیس ،عدالت کا 15 ملزمان کو رہا کرنے کا حکم

لاہور (ای پی آئی ) 9 مئی کو چیئرمین تحریک انصاف کی گرفتاری پر دوران احتجاج توڑ پھوڑ اور جلائو گھیراؤ کے مقدمات میں ملوث گرفتار 15 ملزمان کی جانب سے دائر ضمانت کی درخواستوں پر انسداد دہشت گردی عدالت نے محفوظ فیصلہ سنا دیا ،ملزمان کو رہا کرنے کا حکم ۔ تفصیلات کے مطابق...
شاہ محمود قریشی کی3 مقدمات میں عبوری ضمانت کی درخواست منظور

شاہ محمود قریشی کی3 مقدمات میں عبوری ضمانت کی درخواست منظور

لاہور (ای پی آئی ) پاکستان تحریک انصاف کے سینئر رہنما شاہ محمود قریشی کے خلاف درج 3 مقدمات میں ضمانت کی درخواستوں پرسماعت ،عدالت نے درخواستیں منظور کر لی پولیس کو 27 جون تک گرفتار کرنے سے روک دیا ۔ تفصیلات کے مطابق لاہور کی انسداد دہشت گردی عدالت میں پیش لاہورکی...
سی ٹی ڈی کی کارروائیاں،9دہشت گرد گرفتار

سی ٹی ڈی کی کارروائیاں،9دہشت گرد گرفتار

راولپنڈی(ای پی آئی ) پنجاب بھر میں دہشت گردی کے واقعات کے خطرات کے پیش نظر سی ٹی ٹی ڈی نے پنجاب بھر میں آپریشنز کا سلسلہ جاری اس حوالے سے محکمہ انسداد دہشت گردی پنجاب نے صوبے کے مختلف شہروں میں انٹیلی جنس بیس آپریشن کے دوران 9 دہشت گردوں کو گرفتار کرلیا۔ ترجمان سی...
قانون کی حکمرانی کا میں ہمیشہ سے قائل ہوں ،عمران خان

قانون کی حکمرانی کا میں ہمیشہ سے قائل ہوں ،عمران خان

اسلام آباد (ای پی آئی ) چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان نے گذشتہ روز اپنے اوپر سنگین دفعات کے تحت درج 20 مقدمات میں پیش ہونے اور ضمانت حاصل کرنے کے بعد سوشل میڈیا پر جاری اپنے بیان میں کہا ہے کہ ’ میں نے ایک عالمی ریکارڈ توڑا ہے، ظاہر ہے کہ کرکٹ کے میدان میں...
تھانہ حملہ کیس: یاسمین راشد کی درخواست ضمانت پر سماعت 12 جون تک ملتوی

تھانہ حملہ کیس: یاسمین راشد کی درخواست ضمانت پر سماعت 12 جون تک ملتوی

لاہور(ای پی آئی)انسداد دہشتگردی عدالت نے تھانہ شادمان حملہ کیس میں پی ٹی آئی رہنما ڈاکٹر یاسمین راشد سمیت 34 ملزمان کی بعد از گرفتاری کی درخواست ضمانت پر سماعت 12 جون تک ملتوی کرنے کا حکم دے دیا۔ لاہور کی انسداد دہشت گردی عدالت کے جج اعجاز احمد بٹر نے یاسمین راشد و...
جہانگیر ترین نے نئی سیاسی جماعت ’استحکام پاکستان‘ کا اعلان کر دیا

جہانگیر ترین نے نئی سیاسی جماعت ’استحکام پاکستان‘ کا اعلان کر دیا

لاہور (ای پی آئی ) چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کے سابقہ قریبی دوست جہانگیر ترین نے پی ٹی آئی کے سینیئر رہنمائوں کی بڑی تعداد اپنے ساتھ ملانے کے بعد استحکام پاکستان کے نام سے نئی سیاسی جماعت کا اعلان کردیا ۔ اس حوالے سے لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے جہانگیر ترین...