آنے والے دنوں میں سیاست کے فیصلے عدالتوں میں ہوں گے، شیخ رشید

آنے والے دنوں میں سیاست کے فیصلے عدالتوں میں ہوں گے، شیخ رشید

راولپنڈی(ای پی آئی)سربراہ عوامی مسلم لیگ اور سابق وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ پنجاب میں الیکشن شیڈول کا اعلان خوش آئند ہے، خدا کرے موخر نہ ہوں۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں شیخ رشید احمد نے لکھا کہ بظاہر حکومت الیکشن کرانے کے موڈ میں...
پی ٹی آئی ورکر کی مبینہ ہلاکت: پولیس کی 2 رکنی انکوائری کمیٹی تشکیل

پی ٹی آئی ورکر کی مبینہ ہلاکت: پولیس کی 2 رکنی انکوائری کمیٹی تشکیل

لاہور(ای پی آئی)پنجاب پولیس نے زمان پارک میںپاکستان تحریک انصاف کی ریلی کے دوران ورکر کی مبینہ ہلاکت کے معاملہ پر انکوائری کمیٹی تشکیل دے دی۔ انکوائری کمیٹی میں دو پولیس افسران واقعہ کی تحقیقات کریں گے، کمیٹی میں ڈی آئی جی ایلیٹ فورس صادق علی اور ایس ایس پی عمران کشور...
پی ٹی آئی رہنما عامر کیانی اور عمران اسماعیل کے خلاف فراڈ کا مقدمہ درج

پی ٹی آئی رہنما عامر کیانی اور عمران اسماعیل کے خلاف فراڈ کا مقدمہ درج

راولپنڈی(ای پی آئی)محکمہ اینٹی کرپشن راولپنڈی نے پاکستان تحریک انصاف کے رہنماوں سابق وفاقی عامر کیانی اور سابق گورنر سندھ عمران اسماعیل کے خلاف فراڈ کا مقدمہ درج کرلیا۔ مقدمے کے متن کے مطابق غیر منظور شدہ ہاوسنگ سوسائٹی کی تشہیر کرکے شہریوں سے فراڈ کیا گیا، مقدمے میں...
پی ٹی آئی کارکن علی بلال کی ہلاکت پر مقدمے کے اندراج کی درخواست

پی ٹی آئی کارکن علی بلال کی ہلاکت پر مقدمے کے اندراج کی درخواست

لاہور(ای پی آئی)لاہور میں تحریک انصاف کے کارکن علی بلال کی ہلاکت پر تھانا ریس کورس میں مقدمے کے اندراج کی درخواست دے دی گئی۔ پولیس کے مطابق درخواست میں نگراں وزیراعلی پنجاب اور وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ خان کو نامزد کیا گیا ہے۔پولیس کا کہنا ہے کہ سی سی پی او بلال...
عمران خان کی ویڈیولنک کے ذریعے پیشی، سکیورٹی کی درخواست پر اعتراض ختم

عمران خان کی ویڈیولنک کے ذریعے پیشی، سکیورٹی کی درخواست پر اعتراض ختم

لاہور(ای پی آئی)لاہور ہائی کورٹ نے چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کی ویڈیو لنک کے ذریعے پیشی اور سکیورٹی کی درخواست پر آفس اعتراض ختم کر دیا۔ لاہور ہائی کورٹ کے جسٹس شاہد کریم نے اعتراض کے خلاف درخواست پر سماعت کی، تحریک انصاف کے سیکرٹری جنرل اسد عمر وکلا کے...
آنے والے دنوں میں سیاست کے فیصلے عدالتوں میں ہوں گے، شیخ رشید

پاکستان کو غریب کے لیے ڈیتھ زون بنا دیا گیا ہے،: شیخ رشید احمد

راولپنڈی(ای پی آئی)عوامی مسلم لیگ کے سربراہ و سابق وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ حکومت کا مسئلہ مہنگائی و بیروزگاری نہیں بلکہ عمران خان کی گرفتاری ہے جو اسے مہنگی پڑے گی۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں شیخ رشید احمد کا کہنا تھا کہ آصف...