by عابد علی | جنوری 6, 2023 | میرا شہر, پنجاب
راولپنڈی(ای پی آئی)سربراہ پاکستان عوامی مسلم لیگ اور سابق وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کہا کہ سپریم کورٹ میں ارشد شریف شہید کا کیس جان پکڑ گیا ہے، سپریم کورٹ نیب ترمیمی آرڈیننس اور اوورسیز ووٹ پر بھی عنقریب فیصلہ دے گی۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے پیغام...
by عابد علی | جنوری 5, 2023 | پاکستان, پنجاب
لاہور (ای پی آئی) پنجاب ایجوکیشن فائونڈیشن نے سکولوں سے باہر بچوں کے لئے نئے سکول قائم کرنے کا فیصلہ کر لیا ، پیف نے اگلے پانچ سال میں 1500 نئے سکول بنانے کا اعلان کیا ہے جس میں پانچ لاکھ طلبہ کو داخل کیا جائے گا۔پلان کے تحت اگلے پانچ سال کے دوران ہر ایک سال میں 300...
by عابد علی | جنوری 5, 2023 | پاکستان, پنجاب
لاہور(ای پی آئی) احتساب عدالت نے شراب لائسنس اجرا سے متعلق کیس میں عثمان بزدار کی ضمانت میں توسیع کی درخواست واپس لینے کی بنیاد پر نمٹا دی۔ تفصیل کے مطابق احتساب عدالت لاہور میں شراب لائسنس اجرا سے متعلق کیس کی سماعت ہوئی،احتساب عدالت کے جج نسیم احمد نے درخواست پر...
by عابد علی | جنوری 5, 2023 | پاکستان, پنجاب
لاہور(ای پی آئی )ترجمان حکومتِ پنجاب مسرت جمشید چیمہ نے کہا ہے کہ بھگوڑوں کا یہ خاندان پاکستان کو اپنی ذاتی جاگیر سمجھتا ہے، لیکن آج تک اس وطن سے مخلص نہیں ہوسکا۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں مسرت جمشید چیمہ نے لکھا کہ پاکستان میں بھی ایک ہسپتال...
by عابد علی | جنوری 5, 2023 | پاکستان, پنجاب
لاہور(ای پی آئی)صوبائی دارالحکومت سمیت پنجاب کے مختلف علاقوں میں شدید دھند کا راج رہا جس کے باعث موٹرویز سمیت اہم شاہراہیں سفر کیلئے بند کر دی گئیں۔ترجمان موٹر ویز پولیس کے مطابق لاہور ملتان موٹر وے فیض پور سے رجانہ جبکہ لاہور سیالکوٹ موٹر وے ایم الیون شدید دھند اور...
by عابد علی | جنوری 5, 2023 | پنجاب
راولپنڈی(ای پی آئی )سربراہ پاکستان عوامی مسلم لیگ اور سابق وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ عمران خان کھمبے کو بھی ٹکٹ دے گا تو وہ کامیاب ہو گا۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری ایک پیغام میں شیخ رشید کا کہنا تھا کہ رات کی تاریکی میں شب خون مار کے...