by عابد علی | نومبر 7, 2023 | پاکستان, پنجاب
لاہور(ای پی آئی ) ایم کیو ایم کے وفد کی پاکستان مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف سے لاہور مرکزی سیکرٹریٹ میں ملاقات ۔ دونوں سیاسی جماعتوں کے رہنماؤں کے درمیان ملاقات میں سندھ خصوصاً کراچی اور حیدرآباد میں دونوں جماعتوں کے مابین ممکنہ انتخابی اتحاد، سیٹ ایڈجسٹمنٹ سمیت...
by عابد علی | نومبر 7, 2023 | پاکستان, پنجاب
لاہور(ای پی آئی ) مسلم لیگ ن کے صدر اورسابق وزیراعظم شہبازشریف سمیت دیگر ملزمان کیخلاف 660 ملین کے آشیانہ اقبال ریفرنس کا فیصلہ احتساب عدالت لاہور نے مؤخر کر دیا . احتساب عدالت کے جج نے ریمارکس دیتے ہوئے کہا کہ سپریم کورٹ کے حکم کے بعد ابہام پیدا ہوا ہے۔ ہم کسی...
by عابد علی | نومبر 7, 2023 | پاکستان, پنجاب
راولپنڈی(ای پی آئی ) اڈیالہ جیل روڈ سے مشکوک بیگ سے بم برآمد ،پولیس اور بم ڈسپوزل اسکواڈ نے ناکام بنا دیا۔تفصیلات کے مطابق پولیس نے مشکوک ڈیوائس میں بارودی مواد کی موجودگی کی تصدیق کی اور ڈیوائس کو کھیت میں لے جا کر رکھ دیا۔ بم ڈسپوزل اسکواڈ کا فوری طلب کیا...
by عابد علی | نومبر 7, 2023 | پاکستان, پنجاب
لاہور (ای پی آئی) پاکستان تحریک انصاف کے سابق رہنما عثمان ڈار کی جانب سے لاہور ہائیکورٹ میں اخراج مقدمہ کی درخواست پر عدالت کا بیان حلفی جمع کرانے کا حکم ۔ تفصیل کے مطابق لاہور ہائیکورٹ میں سابق پی ٹی آئی رہنما عثمان ڈار کی اخراج مقدمہ کی درخواست پر سماعت ہوئی، وکیل...
by عابد علی | نومبر 7, 2023 | پاکستان, پنجاب
لاہور (ای پی آئی ) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف کی منظوری کے بعد ن لیگ کی 33 رکنی منشور کمیٹی کا اعلان کر دیا گیا ، سیکرٹری جنرل احسن اقبال نے منشور کمیٹی کی تشکیل کا باضابطہ نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا ہے۔ منشور کمیٹی میں چاروں صوبوں، آزاد جموں و کشمیر،...
by عابد علی | نومبر 6, 2023 | پاکستان, پنجاب
لاہور (ای پی آئی ) سابق وزیر اعلیٰ پنجاب اور پاکستان تحریک انصاف کے رہنما چوہدری پرویز الٰہی کی درخواست ضمانت پر اینٹی کرپشن کی خصوصی عدالت نے مقدمے کا ریکارڈ طلب کر لیا ۔ تفصیلات کے مطابق اینٹی کرپشن عدلات کے جج محمد ارشد حسین بھٹہ نے پرویز الہٰی کی درخواست پر سماعت...