فرح شہزادی کےبچوں کا نام ای سی ایل سے نکالنے کی اپیل ،فریقین کو نوٹس جاری

فرح شہزادی کےبچوں کا نام ای سی ایل سے نکالنے کی اپیل ،فریقین کو نوٹس جاری

لاہور(ای پی آئی ) سابق کاتون اول بشریٰ بی بی کی دوست فرح شہزادی کی جانب سےبچوں کا نام کنٹرول لسٹ سے نکالنے کیلئے انٹراکورٹ اپیل پر فریقین کو نوٹس جاری کرتے ہوئے جواب طلب کرلیا۔ تفصیل کے مطابق کے مطابق لاہور ہائیکورٹ میں فرح شہزادی کے بچوں کا نام کنٹرول لسٹ سے نکالنے...
خدیجہ شاہ کی درخواست ضمانت پر ایف آئی اے سے ریکارڈ طلب

خدیجہ شاہ کی درخواست ضمانت پر ایف آئی اے سے ریکارڈ طلب

لاہور(ای پی آئی )سیشن کورٹ لاہور نے خدیجہ شاہ کی درخواست ضمانت بعد ازگرفتاری پر ایف آئی اے سے ریکارڈ طلب کرلیا۔ سیشن کورٹ میں اشتعال انگیز ٹوئٹ کرنے کے معاملے پر خدیجہ شاہ نے درخواست ضمانت بعدازگرفتاری دائر کردی، ایڈیشنل سیشن جج محمد نواز نے درخواست پر سماعت کی...
جلاؤ گھیراؤ مقدمات ،اعجاز چوہدری، میاں محمود سمیت دیگر کیخلاف کارروائی کا آغاز

جلاؤ گھیراؤ مقدمات ،اعجاز چوہدری، میاں محمود سمیت دیگر کیخلاف کارروائی کا آغاز

لاہور(ای پی آئی ) 9 مئی جلاؤ گھیراؤ مقدمات میں پاکستان تحریک انصاف کے رہنما ؤں اعجاز چوہدری، میاں محمود الرشید سمیت دیگر ملزمان کا ٹرائل شروع ہوگیا۔ انسداد دہشت گردی عدالت نے 9 مئی جلاؤ گھیراؤ کے 4 مقدمات میں ملزمان کا ٹرائل شروع کرتے ہوئے نامزد گرفتار ملزمان کو...
پرویز الہٰی کی مقدمے سے ڈسچارج کرنے کی درخواست سماعت کیلئے مقرر

پرویز الہٰی کی مقدمے سے ڈسچارج کرنے کی درخواست سماعت کیلئے مقرر

لاہور (ای پی آئی) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اور سابق وزیر اعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الٰہی کی جانب سے لاہور ہائیکورٹ میں مقدمے سے ڈسچارج کرنے کے فیصلے کیخلاف اپیل سماعت کیلئے مقرر کر دی گئی ۔ لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس شہرام سرور چودھری کی سربراہی میں دو رکنی بنچ 7...
لاہور ہائیکورٹ ،عالیہ حمزہ اور روبینہ جمیل کی ضمانت کی درخواستیں سماعت کیلئے مقرر

لاہور ہائیکورٹ ،عالیہ حمزہ اور روبینہ جمیل کی ضمانت کی درخواستیں سماعت کیلئے مقرر

لاہور (ای پی آئی )9 مئی کو جناح ہاؤس جلاؤ گھیراؤ کیس میں گرفتار پاکستان تحریک انصاف کی رہنما عالیہ حمزہ کی جانب سے دائر درخواست ضمانت لاہور ہائیکورٹ میں سماعت کے لیے مقرر کرلی گئی ۔ لاہور ہائیکورٹ کا دو رکنی بینچ جسٹس عالیہ نیلم کی سربراہی میں 7 نومبر کو درخواست...
میانوالی ،دہشتگردوں کا پاکستان ایئرفورس ٹریننگ ایئربیس پر حملہ ناکام، 3 دہشتگرد ہلاک

میانوالی ،دہشتگردوں کا پاکستان ایئرفورس ٹریننگ ایئربیس پر حملہ ناکام، 3 دہشتگرد ہلاک

راولپنڈی(ای پی آئی ) سکیورٹی فورسز نے دہشتگردوں کی جانب سے پاکستان ایئرفورس ٹریننگ ایئربیس میانوالی پر حملے کو ناکام بنا دیا ، پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق دہشتگردوں نے علی الصبح میانوالی ایئربیس پر حملے کی کوشش کی ، ایئربیس پر متعین دستوں...