پرویز الہٰی کی درخواست ضمانت پرمقدمہ کا ریکارڈطلب کرلیا

پرویز الہٰی کی درخواست ضمانت پرمقدمہ کا ریکارڈطلب کرلیا

لاہور (ای پی آئی ) سابق وزیر اعلیٰ پنجاب اور پاکستان تحریک انصاف کے رہنما چوہدری پرویز الٰہی کی درخواست ضمانت پر اینٹی کرپشن کی خصوصی عدالت نے مقدمے کا ریکارڈ طلب کر لیا ۔ تفصیلات کے مطابق اینٹی کرپشن عدلات کے جج محمد ارشد حسین بھٹہ نے پرویز الہٰی کی درخواست پر سماعت...
چیف جسٹس  نے تاریخی باغ پر جوڈیشل کمپلیکس کی تعمیرکانوٹس لے لیا

چیف جسٹس نے تاریخی باغ پر جوڈیشل کمپلیکس کی تعمیرکانوٹس لے لیا

اسلام آباد (ای پی آئی ) سپریم کورٹ آف پاکستان کےچیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے تاریخی ورثے کی جگہ پر لاہور ہائیکورٹ کے جوڈیشل کمپلیکس کی تعمیر کا نوٹس لے لیا۔ ذرائع کے مطابق چیف جسٹس نے کلرکہار میں واقع 5 سو سال پرانے تاریخی گارڈن پر جوڈیشل کمپلیکس کیلئے زمین الاٹمنٹ...
ہماری تینوں حکومت میں معیشت ایجنڈے کا بنیادی نکتہ رہا ہے،نواز شریف

ہماری تینوں حکومت میں معیشت ایجنڈے کا بنیادی نکتہ رہا ہے،نواز شریف

لاہور(ای پی آئی ) سابق وزیر اعظم اورمسلم لیگ ن کے قائد نوازشریف کاکہنا ہے کہ عوام کی خدمت سے بڑی خوشی کسی اور چیز سے نہیں ملتی،اللہ تعالیٰ نے پھر موقع دیا تو اولین ترجیح معیشت کی بہتری ہی ہوگی۔ تفصیل کے مطابق نوازشریف سے سیالکوٹ سے سابق ایم پی ایز اور ٹکٹ ہولڈرز نے...
9مئی واقعات ،انسداد دہشت گردی عدالت نے شیخ رشید کی ضمانت منظور کر لی

9مئی واقعات ،انسداد دہشت گردی عدالت نے شیخ رشید کی ضمانت منظور کر لی

راولپنڈی(ای پی آئی )انسداد دہشتگردی عدالت نے سابق وفاقی وزیر داخلہ اور عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید کی 9 مئی واقعات میں ضمانت منظور کر لی50ہزار روپے کے مچلکے جمع کرانے کا حکم ۔ تفصیل کے مطابق انسداد دہشتگردی عدالت میں سابق وزیرداخلہ شیخ رشید کی 9مئی کے واقعات...
زمینوں پر قبضے کے الزامات ،فواد چوہدری کی اینٹی کرپشن کیخلاف درخواست دائر

زمینوں پر قبضے کے الزامات ،فواد چوہدری کی اینٹی کرپشن کیخلاف درخواست دائر

لاہور (ای پی آئی )سابق وفاقی وزیر اطلاعات اور استحکام پاکستان پارٹی کے رہنما فواد چوہدری نے اینٹی کرپشن پنجاب کے خلاف لاہور ہائی کورٹ راولپنڈی بینچ میں درخواست دائر کر دی۔ سابق وفاقی وزیر کی جانب سے اُن کے بھائی فیصل چوہدری ایڈووکیٹ نے درخواست دائر کی۔ درخواست میں...
فرح شہزادی کےبچوں کا نام ای سی ایل سے نکالنے کی اپیل ،فریقین کو نوٹس جاری

فرح شہزادی کےبچوں کا نام ای سی ایل سے نکالنے کی اپیل ،فریقین کو نوٹس جاری

لاہور(ای پی آئی ) سابق کاتون اول بشریٰ بی بی کی دوست فرح شہزادی کی جانب سےبچوں کا نام کنٹرول لسٹ سے نکالنے کیلئے انٹراکورٹ اپیل پر فریقین کو نوٹس جاری کرتے ہوئے جواب طلب کرلیا۔ تفصیل کے مطابق کے مطابق لاہور ہائیکورٹ میں فرح شہزادی کے بچوں کا نام کنٹرول لسٹ سے نکالنے...