لاہور ،چوہدری پرویز الٰہی کی درخواست ضمانت  پر سماعت ملتوی

لاہور ،چوہدری پرویز الٰہی کی درخواست ضمانت پر سماعت ملتوی

لاہور (ای پی آئی ) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اورسابق وزیر اعلیٰ پنجاب کی جانب سے درخواست ضمانت پر لاہور کی اینٹی کرپشن عدالت میں سماعت 6 نومبر تک ملتوی کر دی گئی ۔ دورانِ سماعت پنجاب اسمبلی میں محمد خان بھٹی کی بطور پرنسپل سیکریٹری تعیناتی کا معاملہ پیش کیا گیا۔...
عمران خان کو سلوپائزنگ دینے کی کوئی علامت نہیں،ڈاکٹر فیصل سلطان

عمران خان کو سلوپائزنگ دینے کی کوئی علامت نہیں،ڈاکٹر فیصل سلطان

راولپنڈی(ای پی آئی ) چیئرمین پاکستان تحریک انصاف کے ذاتی معالج ڈاکٹر فیصل سلطان کی چیئرمین پی ٹی آئی سے اڈیالہ جیل میں ملاقات عمران خان کا طبی معائنہ کیا۔ عمران خان کے ذاتی معالج ڈاکٹر سلطان نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ بظاہر عمران خان کو سلوپائزنگ دینے کی...
سرکاری اسلحہ چھیننے کا الزام ،سابق انسپکٹر عابد باکسر کی ضمانت منظور

سرکاری اسلحہ چھیننے کا الزام ،سابق انسپکٹر عابد باکسر کی ضمانت منظور

لاہور (ای پی آئی ) انسداد دہشت گردی عدالت نے پولیس حراست سے فرار ہونے اور سرکاری اسلحہ چھیننے کے مقد مے کا فیصلہ سناتے ہوئے سابق انسپکٹر عابد باکسر کی درخواست ضمانت منظور کر لی ۔ تفصیل کے مطابق پولیس حراست سے فرار ہونے اور سرکاری اسلحہ چھیننے کے مقدمے کی سماعت ہوئی۔...
بغاوت کیس ، عدالت نے کیپٹن  (ر) صفدربری کر دیا

بغاوت کیس ، عدالت نے کیپٹن (ر) صفدربری کر دیا

گوجرانوالہ (ای پی آئی ) سابق وزیر اعظم اور مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف کے داماد مریم نواز کے شوہر کیپٹن ریٹائرڈ صفدر کو بغاوت اور اشتعال انگیز تقریر مقدمہ میں بری کر دیا گیا ، تفصیل کے مطابق جوڈیشل مجسٹریٹ نے گوجرانوالہ کے تھانہ سیٹلائٹ ٹاون میں کیپٹن (ر) صفدر کے...
آشیانہ ریفرنس، شہباز شریف کی بریت کی درخواست پر فیصلہ محفوظ

آشیانہ ریفرنس، شہباز شریف کی بریت کی درخواست پر فیصلہ محفوظ

لاہور (ای پی آئی ) احتساب عدالت لاہور نے سابق وزیر اعظم اور مسلم لیگ ن کے صدر شہباز شریف کے خلاف آشیانہ ریفرنس میں بریت کی درخواستوں پر فیصلہ کر لیا ۔7 نومبر کو سنایا جائے گا تفصیل کے مطابق احتساب عدالت لاہور کے جج علی ذوالقرنین نے سابق وزیر اعظم شہباز شریف سمیت...
لاہورہائیکورٹ ،لاہور میں  اسموگ ایمرجنسی نافذ کرنے کا حکم

لاہورہائیکورٹ ،لاہور میں اسموگ ایمرجنسی نافذ کرنے کا حکم

لاہور (ای پی آئی ) لاہور میں اسموگ کی بد ترین صورتحال پرلاہور ہائیکورٹ میں سماعت ،عدالت نے شہر بھر میں فوری اسموگ ایمرجنسی نفاذ کرنے کے لئے پی ڈی ایم اے کو ہدایت جاری کردی. عدالت نے قرار دیا کہ اسموگ میرا نہیں یہ ہم سب کے بچوں کا مسئلہ ہے۔ کالا دھواں چھوڑنے والی...