by عابد علی | اگست 5, 2023 | تازہ ترین, پنجاب
لاہور (ای پی آئی ) پنجاب حکومت کی جانب سے 40 کروڑ کا جھنڈا لگانے کے خلاف درخواست پر لاہور ہائیکورٹ نےچیف سیکرٹری پنجاب سے تفصیلی تحریری رپورٹ طلب کرلی ہے ۔ ہائیکورٹ کے جسٹس راحیل کامران نے یوم آزادی کے موقع پر لاہور کے لبرٹی چوک پر 40 کروڑ کا جھنڈا لگانے کے اقدام کے...
by عابد علی | اگست 5, 2023 | تازہ ترین, پنجاب
راولپنڈی(ای پی آئی ) ملک میں جنگل کا قانون ہے، 10 اگست کو اتحادی تتر بتر ہو جائیں گے۔ان خیالات کا اظہار سابق وفاقی وزیر داخلہ اور سربراہ عوامی مسلم لیگ شیخ رشید احمد ٹوئٹر پر جاری اپنے بیان میں کیا، انھوں نے کہا کہ حکومت جو صرف چار دن کی مہمان اداکار رہ گئی ہے، ظلم و...
by عابد علی | اگست 5, 2023 | تازہ ترین, پنجاب
راولپنڈی (ای پی آئی ) پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کی جانب سے یوم استحصال کشمیر پر خصوصی پیغام میں چیئرمین جوائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی اور تینوں مسلح افواج کے سربراہان نے کشمیری عوام سے اظہار یک جہتی کیا ہے ، پاکستان کی مسلح افواج کی جانب سے کشمیری شہدا کو عظیم...
by عابد علی | اگست 4, 2023 | تازہ ترین, پنجاب
لاہور(ای پی آئی ) وزیر اعظم شہباز شریف کی جانب سے وزیر اعلیٰ پنجاب کو سرکاری ملازمین کو مناسب ریلیف کی فراہمی کی ہدایت کے بعد کابینہ اجلاس میں وزیراعلیٰ پنجاب نے سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 35فیصد اضافہ کی منظوری دے دی ، جس کے بعد محکمہ خزانہ پنجاب نے صوبے کے تمام...
by عابد علی | اگست 4, 2023 | تازہ ترین, پنجاب
راولپنڈی(ای پی آئی ) پالستان تحریک انصاف کے رہنما شہر یار آفریدی کو رہائی کے فوری بعد دوبارہ گرفتار کر لیا گیا انسداد دہشتگردی عدالت نے شہریار آفریدی کو رہا کردیا تاہم پولیس نے انہیں دوبارہ گرفتار کرلیا۔ انسداد دہشتگردی عدالت میں شہریار آفریدی کے خلاف تھانہ نیو...
by عابد علی | اگست 4, 2023 | تازہ ترین, پنجاب
راولپنڈی (ای پی آئی ) سابق وفاقی وزیر داخلہ اور سربراہ عوامی مسلم لیگ شیخ رشید احمد نے ٹوئٹر پر جاری اپنے ویڈیو بیان میں کہا ہے کہ ہتھیار نہیں پھینکوں گا اور کبھی پریس کانفرنس نہیں کروں گا، اگر کروں تو سمجھیں میرا ضمیر مر گیا ہے۔ انھوں نے کہا کہ آج کی ویڈیو دکھ اور...