لاہور :پولیس مقابلہ میں اغوا برائے تاوان کے 3 ملزم ہلاک

لاہور :پولیس مقابلہ میں اغوا برائے تاوان کے 3 ملزم ہلاک

لاہور(ای پی آئی)لاہور کے علاقے برکی میں پولیس اور اشتہاریوں کے درمیان مبینہ مقابلے میں تین ملزمان ہلاک ہو گئے۔ تفصیلات کے مطابق لاہور کے علاقے برکی میں سی آئی اے کینٹ اور اشتہاریوں کے درمیان فائرنگ کے تبادلے میں اغوا برائے تاوان کے تین ملزمان مارے گئے، ہلاک ملزمان کی...
فیصل آباد: مسافر بس اور ٹرالر میں ٹکر، ایک مسافر جاں بحق، 16 زخمی

فیصل آباد: مسافر بس اور ٹرالر میں ٹکر، ایک مسافر جاں بحق، 16 زخمی

فیصل آباد(ای پی آئی)فیصل آباد کے علاقے سمندری کے قریب مسافر بس اور ٹرالر میں ٹکر سے پیش آنے والے حادثے میں ایک مسافر جاں بحق اور 16 زخمی ہوگئے۔ ریسکیو حکام کے مطابق لاہور سے ملتان جانے والی مسافر بس سمندری کے قریب موٹروے ایم تھری پر ٹرال سے ٹکرا کر الٹ گئی، جس کے...
رحیم یارخان:  6ڈاکوں نے پولیس پارٹی کو یرغمال بنا لیا

رحیم یارخان: 6ڈاکوں نے پولیس پارٹی کو یرغمال بنا لیا

رحیم یارخان (ای پی آئی)رحیم یارخان کے علاقے کچہ کشمور میں 6 ڈاکوں نے پولیس پارٹی کو یرغمال بنا لیا۔ پولیس کے مطابق کچے کے علاقے کھروڑ میں ڈاکوں کی جانب سے پولیس اہلکاروں کو یرغمال بنایا گیا ہے۔ پولیس نے مزید بتایا ہے کہ ڈی پی او رحیم یارخان کی سربراہی میں پولیس پارٹی...
پنجاب میں افسران کو نئی گاڑیاں دینے کے کیخلاف دوسری درخواست دائر

پنجاب میں افسران کو نئی گاڑیاں دینے کے کیخلاف دوسری درخواست دائر

لاہور(ای پی آئی)لاہور ہائی کورٹ میں پنجاب حکومت کی جانب سے افسران کو نئی گاڑیاں دینے کے نوٹیفکیشن کے خلاف دوسری درخواست دائر کردی گئی۔ لاہورہائی کورٹ میں دائر درخواست پر سماعت ہوئی، جس میں عدالت نے نگراں حکومت پنجاب سمیت دیگر کو نوٹسز جاری کرتے ہوئے جواب طلب کرلیا ۔...
پنجاب میں طوفانی بارشوں کی پیشنگوئی ، اربن فلڈنگ کے خدشات

پنجاب میں طوفانی بارشوں کی پیشنگوئی ، اربن فلڈنگ کے خدشات

لاہور(ای پی آئی) محکمہ موسمیات کی طرف سے پنجاب کے مختلف اضلاع میں طوفانی بارشوں کی پیشنگوئی کی ہے تیز بارشوں کے نتیجے میں اربن فلڈنگ کے خدشات ہیں۔ ترجمان پی ڈی ایم اے کے مطابق طوفانی بارشوں سے دریاں میں پانی کی سطح میں مسلسل اضافہ ہو رہا ہے، دریائے راوی میں بلوکی کے...
جمہوریت کے نام پر فاشزم دہشتگردی اور لوٹ مار کا بازار گرم ہے: شیخ رشید

جمہوریت کے نام پر فاشزم دہشتگردی اور لوٹ مار کا بازار گرم ہے: شیخ رشید

راولپنڈی(ای پی آئی)سربراہ عوامی مسلم لیگ اور سابق وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ 15 مہینوں میں جو ظلم وستم آپ نے سیاسی مخالفین پر ڈھائے ہیں اس کی مثال پاکستان میں کہیں نہیں ملتی، بے گناہوں سے جیلیں بھری ہوئی ہیں، جھوٹے مقدموں سے تھانوں میں انبار لگے ہیں،...