by عابد علی | مارچ 13, 2023 | پاکستان, کاروبار
کراچی (ای پی آئی )آج کاروباری ہفتے کے پہلے دن ڈالر نے ایک بار پھر پرواز بھری جس کے ساتھ ہی روپے کی قدر میں کمی آگئی۔ انٹربینک میں ڈالر 281 روپے 61 پیسے پر بند ہوا ہے۔ گزشتہ سیشن میں ڈالر 280 روپے 77 پیسے پر بند ہوا تھا۔ انٹربینک میں آج کاروباری دن کے دوران ڈالر 84...
by عابد علی | مارچ 12, 2023 | سندھ, پاکستان, کاروبار
کراچی(ای پی آئی ) حکومت نے خسارے میں جانے والے سرکاری اداروں کے ملازمین کو ماہانہ تنخواہوں کی ادائیگی اور دوسرے اخراجات پورے کرنے کے علاوہ پہلے سے لیے گئے قرضوں پر سود کی ادائیگی کیلیے مارچ سے مئی2023ء کے تین مہینوں کے دوران 1.5ٹریلین روپے کے مزید قرضے لینے کا فیصلہ...
by عابد علی | مارچ 12, 2023 | پاکستان, کاروبار
لاہور(ای پی آئی)پنجاب کی نگران کابینہ نے 56 کمپنیوں کے نمک کی کان کنی کے لائسنس منسوخ کرنے کی منظوری دے دی۔ نگران وزیراعلی پنجاب محسن نقوی کی زیرصدارت کابینہ اجلاس ہوا، جس میں 56 کمپنیوں کے نمک کی کان کنی کے لائسنس منسوخ کرنے کا فیصلہ کیا گیا، پنجاب کابینہ نے لائسنس...
by عابد علی | مارچ 11, 2023 | اسلام آباد, پاکستان, کاروبار
اسلام آباد(ای پی آئی ) عالمی بینک اور ایف بی آر میں ٹیکس دہندگان کی سہولت کیلیے مختلف شعبوں میں تعاون پر اتفاق ہو گیا۔ عالمی بینک اور ایف بی آر کے درمیان ٹیکس دہندگان کو ٹیکس کی ادائیگی میں سہولتوں کیلیے مختلف شعبوں میں تعاون پر اتفاق ہوا ہے جبکہ رویے کی مداخلت کے...
by عابد علی | مارچ 10, 2023 | اسلام آباد, کاروبار
اسلام آباد(ای پی آئی) حکومت نے بجلی صارفین پر 3 روپے 23 پیسے فی یونٹ کا سرچارج عائد کرنے کے لیے نیپرا کو درخواست دے دی۔ نیپرا اتھارٹی 16 مارچ کو درخواست کی سماعت کرے گی۔درخواست میں جولائی سے 30 اکتوبر تک 300 یونٹ سے زائد والے صارفین پر 3 روپے 23 پیسے جبکہ زرعی ٹیوب...
by عابد علی | مارچ 9, 2023 | اسلام آباد, پاکستان, کاروبار
اسلام آباد(ای پی آئی ) حکومت نے آئی ایم ایف کی شرط پر لگژری آئٹمز پر 25 فیصد سیلز ٹیکس عائد کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔ ایف بی آر نے سیکڑوں لگژری آٹمز پر سیلز ٹیکس 25 فیصد کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا جس سے 4 ماہ میں 15 ارب روپے کی آمدن ہوگی۔نوٹیفکیشن کے...