بجٹ خسارہ بلند ترین سطح تک پہنچنے کا تخمینہ، قرض ری اسٹرکچرنگ واحد آپشن

بجٹ خسارہ بلند ترین سطح تک پہنچنے کا تخمینہ، قرض ری اسٹرکچرنگ واحد آپشن

اسلام آباد(ای پی آئی) رواں مالی سال کے دوران عوام پر735 ارب روپے کا اضافی بوجھ ڈالنے کے باوجود بجٹ خسارہ ملکی تاریخ میں 6.22 ٹریلین یا 62کھرب 20ارب روپے کی بلند ترین سطح پر پہنچنے کا نظرثانی شدہ تخمینہ لگایا گیا ہے۔ بجٹ خسارے پر نظرثانی آئی ایم ایف سے مذاکرات کی روشنی...
ڈالر کی قدر اور بجلی کے بل میں اضافے سے فیصل آباد کی پاور لومز انڈسٹری تباہ

ڈالر کی قدر اور بجلی کے بل میں اضافے سے فیصل آباد کی پاور لومز انڈسٹری تباہ

فیصل آباد(ای پی آئی)بجلی اور ڈالر کی قدر میں اضافے سے خام مال انتہائی مہنگا ہوگیا جس کے بعد فیصل آباد کے پاور لومز مالکان پیداواری نقصان سے بچنے کے لیے فیکٹریاں بند کرنے لگے۔ بجلی کی قیمتوں میں اضافے اور روپے کی قدر میں کمی کی وجہ سے پیداواری لاگت ناقابل برداشت سطح پر...
صارفین سے14  روپے 34 پیسے فی یونٹ تک فیول ایڈجسمنٹ چارجز وصول کیے جانے کامنصوبہ

صارفین سے14 روپے 34 پیسے فی یونٹ تک فیول ایڈجسمنٹ چارجز وصول کیے جانے کامنصوبہ

اسلام آباد(ای پی آئی)رواں سال بجلی کے صارفین سے14 روپے 34 پیسے فی یونٹ تک فیول ایڈجسمنٹ چارجز وصول کیے جانے کامنصوبہ سامنے آگیا ہے۔ ملک بھر کے بجلی صارفین سے رواں سال مارچ سے اکتوبر کے دوران بلوں میں اضافی چارچز وصول کیے جائیں گے جس کیلئے وازرت توانائی نے نیپرا کو...
ملک میں بجلی 50 پیسے فی یونٹ مہنگی ہونے کا امکان

ملک میں بجلی 50 پیسے فی یونٹ مہنگی ہونے کا امکان

اسلام آباد(ای پی آئی) ملک بھر میں بجلی فی یونٹ 50 پیسے قیمت بڑھنے کا امکان ہے۔بجلی کمپنیوں کی جانب سے نیپرا میں 17 ارب 19 کروڑ80 لاکھ روپے کی وصولیوں کے لیے درخواست دائر کی گئی ہے۔ لیسکو نے 6 ارب 34 کروڑ 70 لاکھ ، گیپکو نے 6 ارب 56 کروڑ 60 لاکھ وصولی کی اجازت مانگی...
پاکستان میں دالوں کی قیمت ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح پر موجود

پاکستان میں دالوں کی قیمت ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح پر موجود

اسلام آباد(ای پی آئی)پاکستان کی مقامی مارکیٹ میں دالوں کی قیمت اس وقت ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح پر موجود ہے جس کی وجہ سے کم آمدنی والے افراد شدید متاثر ہیں۔ ایک زرعی ملک ہونے کے باوجود مقامی ضرورت کو پورا کرنے کیلیے بیرون ملک سے دال امپورٹ کرتا ہے اور اعداد و شمار...

روپے کی قدر میں اضافے کا رجحان، ڈالر مزید 5 روپے 33 پیسے سستا

کراچی(ای پی آئی)انٹربینک مارکیٹ میں مسلسل دوسرے روز روپے کی قدر میں اضافے کا رجحان جاری ہے، ڈالر مزید 5 روپے 33 پیسے سستا ہو کر 268 روپے کی سطح پر آگیا۔ ایکسچینج کمپنیز ایسوسی ایشن آف پاکستان کے مطابق انٹر بینک مارکیٹ میں روپے کی قدر میں 5 روپے 33 پیسے کا اضافہ دیکھا...