ڈالر مزید مہنگا، سٹاک مارکیٹ میں تیزی رجحان

ڈالر مزید مہنگا، سٹاک مارکیٹ میں تیزی رجحان

کراچی (ای پی آئی)ڈالر مزید مہنگا ہو گیا ،سٹاک مارکیٹ میں تیزی کا رجحان رہا۔ فاریکس ڈیلرز کے مطابق کاروبار ی ہفتے کے دوسرے روز ڈالر مزید مہنگا اور پاکستانی روپیہ بے وقعت ہوا ہے۔انٹر بینک میں ڈالر 9 پیسے مہنگا ہونے کے بعد 227روپے 50 پیسے کا ہو گیا ۔ گزشتہ روز کاروبار...

انٹر بینک مارکیٹ میں کاروبار کے آغاز پر ہی ڈالر مہنگا

کراچی(ای پی اآئی)انٹر بینک مارکیٹ میں کاروبار کے آغاز کے کچھ ہی دیر بعد ڈالر کی قیمت میں اضافہ دیکھنے کو ملاہے تفصیلات کے مطابق انٹر بینک مارکیٹ میں ڈالر 46 پیسے مہنگا ہونے کے بعد 227.59 روپے میں ٹریڈ کر رہاہے ۔ دوسری جانب سٹاک مارکیٹ میں صبح سویرے شدید مندی دیکھنے کو...
سندھ میں ماڑی غازیج-1 میں گیس کا نیا ذخیرہ دریافت

سندھ میں ماڑی غازیج-1 میں گیس کا نیا ذخیرہ دریافت

اسلام آباد(ای پی آئی)مقامی وسائل سے توانائی کی کمی کو کم کرنے میں اہم پیشرفت، ملک میں قدرتی گیس کے شعبے سے نئی دریافت سندھ میں ماڑی غازیج-1 میں گیس کا نیا ذخیرہ دریافت کر لیا گیادریافت ضلع گھوٹکی، سندھ میں واقع ماڑی ڈی بلاک میں ہوئی،ماڑی پیٹرولیم کے مطابق ذخائر میں...
ملک بھر میں آٹے کا بحران جا ری ,پشاور میں روٹی کی 30روپئے کی فروخت ہو نے لگی

ملک بھر میں آٹے کا بحران جا ری ,پشاور میں روٹی کی 30روپئے کی فروخت ہو نے لگی

اسلام آباد،پشاور(ای پی آئی)ملک بھر میں آٹے کا بحران جا ری ہے،صوبائی دارالحکومت پشاور میں آٹے کی قیمتوں میں حالیہ اضافے کے بعد نان بائیوں نے روٹی کی قیمت میں 10 روپے کا من مانہ اضافہ کر دیا ہے ۔ پشاور میں نان بائیوں کی جانب سے 170 گرام کی روٹی پر 10 روپے بڑھا دیئے گئے...
ڈسکوز کی کارکردگی پر چیئرمین نیپرا کا اظہار مایوسی

ڈسکوز کی کارکردگی پر چیئرمین نیپرا کا اظہار مایوسی

کراچی(ای پی آئی)چیئرمین نیپرا توصیف حسن فاروقی نے پاکستان بھر میں پاور ڈسٹری بیوشن کمپنیوں (ڈسکوز)کی کارکردگی پر شدید مایوسی کا اظہار کیا ہے۔ چیئرمین نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی(نیپرا)توصیف حسن فاروقی نے کراچی چیمبر آف کامرس کے دورے کے موقع پر منعقدہ اجلاس سے...
شدید مالی بحران: پی ایس او آئل ریفائنریوں کا 41.38ارب روپے کا مقروض ہوگیا

شدید مالی بحران: پی ایس او آئل ریفائنریوں کا 41.38ارب روپے کا مقروض ہوگیا

اسلام آباد(ای پی آئی)شدید مالی بحران کے نتیجے میں سرکاری آئل مارکیٹنگ کمپنی( پی ایس او) آئل ریفائنریوں کا 41.38ارب روپے کا مقروض ہوگیا ہے،مالی بحرا ن اور قرض میں اضافے کی بڑی وجہ ایل این جی کی مد میں صارفین سے بلوں کی عدم ادائیگیوں کو قرار دیا جا رہا ہے ،پی ایس او کو...