by عابد علی | اکتوبر 8, 2023 | کرکٹ ورلڈکپ, کھیل
چنائی (ای پی آئی ) کرکٹ ورلڈ کپ میں ہونے والے بڑے ٹاکرے میں آسٹریلیاں نے بھارت کے خلاف ٹاس جیت لیا ،پہلے بیٹنگ کرنے کا فیصلہ ، واضح رہے کہ دونوں ٹیمیں ایونٹ میں اپنا پہلا پہلا میچ کھیلیں گی۔ بھارت کی طرف سےنوجوان اوپنر شُبمن گل ڈینگی سے پوری طرح صحتیاب نہیں ہوسکے...
by عابد علی | اکتوبر 8, 2023 | کرکٹ ورلڈکپ, کھیل
چنائی (ای پی آئی ) آئی سی سی ورلڈ کپ 2023 کے پانچویں میچ میں آج بڑا ٹاکرا ہوگا، میزبان بھارت اور آسٹریلیا کی ٹیموں میں جوڑ پڑے گا۔ دونوں ٹیمیں ڈیڑھ بجے چنائی کے چدم بھرم سٹیڈیم میں ان ایکشن ہوں گی، دونوں ٹیمیں ایونٹ میں اپنا پہلا پہلا میچ کھیلیں گی۔ چنائی میں...
by عابد علی | اکتوبر 8, 2023 | کرکٹ ورلڈکپ, کھیل
لاہور(ای پی آئی ) ورلڈ کپ 2023 کے چوتھے میچ میں جنوفی افریقہ نے سری لنکا کیخلاف میچ میں ریکارڈ بک کے صفحات الٹ پلٹ دیے ،پروٹیز ٹیم نے ورلڈکپ کی تاریخ کا سب سے بڑا اسکور 428 اسکور بورڈ پر سجا دیا۔ ورلڈکپ میں اپنے پہلے ہی میچ میں جنوبی افریقہ نے ریکارڈ ساز کارکردگی سے...
by عابد علی | اکتوبر 7, 2023 | کرکٹ ورلڈکپ, کھیل
ممبئی (ای پی آئی ) کرکٹ ورلڈ کپ 2023 کے چوتھے میچ میں جنوبی افریقہ کے بیٹسمینوں نےسری لنکن باؤلر کو تگنی کا ناچ نچا دیا ، مقررہ اوورز میں 5 وکٹوں کے نقصان پر 428 رنز بنا ڈالے ،جنوبی افریقہ کی جانب سے اوپنر بیٹسمین ڈی کوک نے 84 گیندوں پر سینچری سکور کی جبکہ مارکرام...
by عابد علی | اکتوبر 7, 2023 | کرکٹ ورلڈکپ, کھیل
ممبئی (ای پی آئی )کرکٹ ورلڈ کپ 2023 کے تیسرے میچ میں بنگلادیش نے یکطرفہ مقابلے کے بعد افغانی ٹیم کوعبرتناک شکست دیدی . دھرم شالہ کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے جارہے میچ میں بنگلادیش نے افغانستان کا 156 رنز کا ہدف 4 وکٹوں کے نقصان پر 35 ویں اوور میں حاصل کرلیا، اوپنر تنزید...
by عابد علی | اکتوبر 7, 2023 | کرکٹ ورلڈکپ
دھرم شالہ (ای پی آئی ) ورلڈ کپ 2023 کے تیسرے میچ میں بنگلادیش کے خلاف افغانستان کی پوری ٹیم 37.2اوورز میں 156 رنز بنا کر پویلین لوٹ گئی ، افغان اوپنرز نے ٹیم کو 47 رنز کا آغاز فراہم کیا تاہم ابراہیم زادران 22 رنز بناکر آؤٹ گئے جبکہ رحمان اللہ گرباز نے شاندار بیٹنگ...