پرتھ ٹیسٹ ، عامر جمال کے  6 شکار آسٹریلیا کی پوری ٹیم 487 رنز پر آؤٹ

پرتھ ٹیسٹ ، عامر جمال کے 6 شکار آسٹریلیا کی پوری ٹیم 487 رنز پر آؤٹ

پرتھ (ای پی آئی ) پرتھ ٹیسٹ میںپاکستان اور آستریلیا کے درمیان کھیلے گئے پہلے ٹیسٹ میچ میں آسٹریلیا کی پوری ٹیم 487 رنز پر آؤٹ ہو گئی، ڈیبیو کرنے والے عامر جمال نے 6 شکار کیے۔ تفصیل کے مطابق پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان ٹیسٹ سیریز کے پہلے میچ میں آسٹریلیا کے...
نسیم  شاہ کی بھائیوں سمیت اسلام آباد یونائیٹڈ میں شمولیت ،ردعمل آگیا

نسیم شاہ کی بھائیوں سمیت اسلام آباد یونائیٹڈ میں شمولیت ،ردعمل آگیا

اسلام آباد (ای پی آئی ) پاکستان کرکٹ ٹیم کے فاسٹ باولرز نسیم شاہ کی بھائیوں سمیت اسلام آباد یونائیٹڈ میں شمولیت کے بعد سوشل میڈیا پر مختلف قسم کی باتیں شیئر کی جا رہی تھیں اور بعض سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے تنقید کی جا رہی تھی جس پر فاسٹ باؤلر کی جانب سے رد عمل...
آسٹریلیا نے پاکستان کیخلاف  پہلے ٹیسٹ کے پہلے روز  5 وکٹوں کے نقصان پر 346 رنز بنا لئے

آسٹریلیا نے پاکستان کیخلاف پہلے ٹیسٹ کے پہلے روز 5 وکٹوں کے نقصان پر 346 رنز بنا لئے

پرتھ (ای پی آئی )پاکستان آسٹریلیا کے درمیان پہلے ٹیسٹ کا پہلا روز آسٹریلیا نے 5 وکٹوں کے نقصان پر 346 رنز بنا لئے ڈیوڈ وارنر کا لاٹھی چارج 164 رنز کی اننگز کھیل کر آؤٹ ۔ تفصیل کے مطابق پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان ٹیسٹ سیریز کے پہلے ٹیسٹ میچ میں آسٹریلیا نے...
پاکستان نے آسٹریلیا کیخلاف پہلے ٹیسٹ میچ کیلئے  پلیئنگ الیون کا اعلان کر دیا

پاکستان نے آسٹریلیا کیخلاف پہلے ٹیسٹ میچ کیلئے پلیئنگ الیون کا اعلان کر دیا

پرتھ (ای پی آئی ) پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان ٹیسٹ سیریز کے پہلے ٹیسٹ میچ کےلئے پاکستان کی جانب سے پلیئنگ الیون کا اعلان کر دیا گیا ہے ۔ جاری کردہ اعلان کے مطابق ٹیم میں کپتان شان مسعود کے علاوہ ، امام الحق، عبداللّٰہ شفیق، بابر اعظم، سعود شکیل، سرفراز احمد اور...
پاکستان آسٹریلیا ٹیسٹ سیریز، ٹرافی کی رونمائی ،کپتانوں کی شرکت

پاکستان آسٹریلیا ٹیسٹ سیریز، ٹرافی کی رونمائی ،کپتانوں کی شرکت

پرتھ(ای پی آئی )پاکستان کے دورہ آسٹریلیا میں تین ٹیسٹ میچوں کی سیریز کے ٹرافی کی رونمائی کردی گئی۔ اس موقع پر دونوں ٹیموں کے کپتان موجود تھے جنھوں نے ٹرافی کے ساتھ تصاویر بنوائیں ۔ واضح رہے کہ پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان ٹیسٹ سیریز کا پہلا میچ کل 14 دسمبر کو...
جونیئر ہاکی ورلڈ کپ ،پاکستان کوکوارٹر فائنل میں سپین کے ہاتھوں شکست کا سامنا

جونیئر ہاکی ورلڈ کپ ،پاکستان کوکوارٹر فائنل میں سپین کے ہاتھوں شکست کا سامنا

کوالالمپور (ای پی آئی )ملائیشیا میں جاری جونیئر ہاکی ورلڈکپ کے کوارٹر فائنل میں سپین نے پاکستان کو 4۔2 سے شکست دیدی ۔ 14 سال بعد جونیئر ورلڈ کپ کے کوآرٹر فائنل میں پہنچنے والی پاکستان ٹیم کے کپتان عبدالحنان شاہد نے میچ پہلے ہاف کے 12ویں منٹ میں فیلڈ گول اسکور کرکے...