انٹرٹینمنٹ
انڈین فلم انڈسٹری کی 51 سالہ ارمیلا کا 30 برس بعد اپنے مشہور گانے پر ڈانس
ممبئ (ای پی آئی ) بھارتی فلم انڈسٹری کی مشہور اداکارہ ارمیلا مٹونڈکر نے اپنی فلم ’رنگیلا‘ کی ریلیز کے 30 سال مکمل ہونے پر شیئر کی گئی ویڈیو ڈانس کی ویڈیو شیئر کی جو کہ وائرل ہوگئی۔ارمیلا نے اپنے آفیشل انسٹاگرام اکاؤنٹ پر مداحوں کیساتھ اپنی 1995 کی فلم کے اپنے مشہور...
ممبئی :کپور خاندان کاچشم و چراغ خاتون سے زیادتی کے الزام میں گرفتار
ممبئی (ای پی آئی )انڈین فلم انڈسٹری پر راجک کرنے والے کپور خاندان کے چشم و چراغ آشیش کپور پر خاتون سے زیادتی کا الزام ،پولیس نے گرفتار کر لیا ۔ بھارتی میڈیا کے مطابق نئی دہلی پولیس نے اداکار آشیش کپور کو خاتون سے زیادتی کے الزام میں گرفتار کیا گیا ہے۔ ان پر الزامات...
شاہ رخ خان کے بیٹےآریان کے بعد بیٹی بھی قانونی مشکلات کا شکار
ممبئی (ای پی آئی )بالی ووڈ کے کنگ شاہ رخ خان کے بیٹے آریان خان کے بعد بیٹی سہانا خان کو بھی قانون نے جکڑ لیا ،بھارتی میڈیا کے مطابق سہانا نے ممبئی کے علاقے علی باغ میں واقع ایک زرعی اراضی کی خریداری کی ہے اور اس کیلئے دستاویزات میں سہانا کو کسان ظاہر کیا گیا ہے۔...
تمام مذاہب کا احترام کرتے ہیں ، کبھی گائے کا گوشت نہیں کھایا، سلمان خان کے والد کا انکشاف
ممبئی (ای پی آئی )بالی ووڈ سپر اسٹار سلمان خان کے والد سلیم خان نے ایک انٹرویو کے دوران انکشاف کہ جب وہ اندور میں پیدا ہوئے اس زمانے سے آج تک پورے خاندان نے مسلمان ہونے کے باوجود کبھی بھی بیف نہیں کھایا ماضی کے مشہور اداکار، فلم پروڈیوسر اور اسکرین رائٹر سلیم خان نے...
بھارتی اداکارہ کینسر سے جنگ لڑتے ہوئے چل بسیں
ممبئی(ای پی آئی )انڈین فلم انڈسٹری کی نوجوان اداکارہ پرِیا مراٹھے کینسر سے جنگ لڑتے ہوئے زندگی کی بازی ہاگئیں۔ بھارتی میڈیا کے مطابق گزشتہ روز 38 سالہ بھارتی اداکارہ پریا مراٹھے کی موت کی خبر سامنے آئی جس نے سب کو گہرے صدمے میں مبتلا کردیا۔ نوجوان اداکارہ گزشتہ کئی...
ٹک ٹاک کا صارفین کے لیے نئے فیچرز متعارف کرانے کا فیصلہ
اسلام آباد (ای پی آئی )سوشل میڈیا پلیٹ فارم ٹک ٹاک کی جانب سے صارفین کے لیے وائس میسجز اور امیج شیئرنگ فیچر شامل کر کے ڈائریکٹ میسج کا دائرہ کار بڑھانے کا فیصلہ ۔ کمپنی کی جانب سے یہ اپ ڈیٹ پلیٹ فارم کو مزید بہتر سوشل اسپیس بنانا ہے تاکہ صارفین شارٹ فارم ویڈیو...
اداکارہ امیشا پٹیل اور غدر 2 کے ڈائریکٹر انیل شرما کے درمیان تنازعہ شدت اختیار کر گیا
ممبئی (ای پی آئی)انڈین فلم انڈسٹری کی معروف اداکارہ امیشا پٹیل اور غدر 2 کے ڈائریکٹر انیل شرما کے درمیان تنازعہ شدت اختیار کر گیا۔ امیشا نے سوشل میڈیا پر ویڈیو ثبوت پیش کرتے ہوئے انیل شرما کے اس دعوے کو جھوٹا قرار دیا ہے کہ فلم کے کلائمکس میں کوئی تبدیلی نہیں کی گئی...
ہمارے لوگوں میں برانڈڈ کپڑوں کا رجحان زیادہ ہے ،اداکارہ جویریہ سعود
اسلام آباد (ای پی آئی)پاکستان کی نامور اداکارہ، رائٹر و گلوکارہ جویریہ سعود کا کہنا ہے کہ ہمارے لوگوں میں برانڈڈ کپڑوں کا بہت زیادہ رجحان ہے جو کہ غلط بات ہے۔ انھوں نے اپنے ایک انٹرویو کے دوران کہا کہ ہم لوگ میڈیا کے لوگ ہیں اگر ہم اپنی بات کریں تو ہم دنیا گھومے...
پریانکا چوپڑا کی بھائی کی شادی میں نک جونس کے ساتھ شاندار پرفارمنس
نئی دہلی (ای پی آئی )بھارتی اداکارہ اور سابق مس ورلڈ پریانکا چوپڑا ان دنوں اپنے بھائی سدھارتھ چوپڑا کی شادی کی تقریبات میں بھرپور انداز میں شریک ہیں۔ ان تقریبات میں ان کی بیٹی کے ساتھ ساتھ سسرالی افراد، پال کیون جوناس اور ڈینس جوناس بھی شریک رہے۔ گزشتہ شام ممبئی میں...
ماورا حسین نے امیر گیلانی سے شادی کر کے مداحواں کو بڑا سرپرائز دے دیا
کراچی (ای پی آئی)پاکستانی شوبز انڈسٹری کی اداکارہ ماورا حسین کی اداکار امیر گیلانی سے شادی نے مداحوں کو بڑا سرپرائز دے دیا شادی کی تصویروں نے سوشل میڈیا پر دھوم مچا دی ۔ ذرائع کے مطابق گزشتہ شام ماورا حسین کی امیر گیلانی سے شادی کی تصویروں کا سامنے آنا ہی تھا کہ یہ...
اداکارہ کبریٰ خان اور گوہر رشید کی ڈھولکی، تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل
کراچی (ای پی آئی)پاکستانی اداکارہ کبریٰ خان اور گوہر رشید کی شادی کی تقریبات کاباقائدہ آغاز، ہو گیا ہے ، شادی کی تقریب ڈھولکی کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل، نکاح مکہ مکرمہ میں ہوگا۔ تفصیل کے مطابق اداکارہ کبریٰ خان اور گوہر رشید رواں ماہ شادی کے بندھن میں بندھنے...
ادکارہ حریم سہیل شادی کے بندھن میں بندھ گئیں، تصاویر وائرل
لاہور(ای پی آئی)پاکستان شوبز انڈسٹری کی اداکارہ حریم سہیل شادی کے بندھن میں بندھ گئیں ،شادی کی تقریبات کی تصاویر نے سوشل میڈیا پر دھوم مچا دی ۔ سینئر اداکارہ بینا چوہدری کے گھر شہنائیاں بج گئیں، اداکارہ نے اس سے قبل اچانک پیلے جوڑے میں اپنی مایوں کی تصاویر اور ویڈیوز...










