انٹرٹینمنٹ
انوشکا شرما اور ویرات کوہلی کے ہاں دوسرے بچے کی آمد متوقع
ممبئی (ای پی آئی )معروف انڈین اداکارہ انوشکا شرما اور سابق بھارتی کپتان ویرات کوہلی کے ہاں دوسرے بچے کی آمد متوقع۔ بھارتی میڈیا ذرائع کے مطابق انوشکا شرما کو حال ہی میں شوہر ویرات کوہلی کے ہمراہ میٹرنٹی ہوم میں بھی دیکھا گیا تھا۔بھارتی میڈیا کا ذرائع کے حوالے سے...
بِل کو نہ بانٹنے پر بوائےفرینڈ نے لڑکی کے خلاف پولیس کو شکایت لگادی
ماسکو(ای پی آئی ) روس کے دارالحکومت ماسکو سے تعلق رکھنے والے ایک 28 سالہ مرد نے اپنی گرل فرینڈ کے خلاف پولیس کو شکایت درج کروادی، جس میں اس نے بتایا کہ وہ اس کے ساتھ ڈیٹ پر گیا اور کھانے کے بعد جب اس نے لڑکی کو بل کی ادائیگی کو برابر برابر تقسیم کرنے کا کہا تو اس نے...
’ٹائیگر3‘ سلمان خان نے بھارت سےکریکٹر سرٹیفکیٹ مانگ لیا
ممبئی(ای پی آئی ) انڈین فلم انڈسٹری کے سُپر اسٹار سلمان خان کے مداحوں کا انتظار ختم یش راج فلمز نے اپنی بلاک بسٹر اسپائے یونیورس کی نئی فلم ’ٹائیگر3‘ کا ٹیزر جاری کردیا گیا ۔ تفصیلات کے مطابق جاسوس ایجنٹ سلمان خان کی نئی آنے والی فلم ’ٹائیگر3‘ کا نیا ٹیزر جاری کردیا...
عالیہ بھٹ نے اپنے شوہر رنبیر کپور سے متعلق اہم انکشاف کر دیا
ممبئی(ای پی آئی ) انڈین فلم انڈسٹری کی سٹار معروف اداکارہ عالیہ بھٹ نے اپنے شوہر رنبیر کپور سے متعلق اہم انکشاف کرتے ہوئے اُن کا خفیہ راز سے مداحوں کو آگاہ کر دیا ہے ۔ رنبیر کپور کی 41ویں سالگرہ کے موقع پر اُن کی اہلیہ و اداکارہ عالیہ بھٹ نے سوشل میڈیا سائٹ...
کورولوس عثمان کا 5 واں سیزن آئندہ ماہ سے نشر کیا جائے گا
اسلام آباد (ای پی آئی )سلطنتِ عثمانیہ پر بننے والی مشہور، تاریخی ترک سیریز ’ارطغرل غازی‘ کا سیکوئل ’کورولوس عثمان‘ کا نیا سیزن آئندہ ماہ شروع ہو گا۔ ’کورولوس عثمان‘ میں مرکزی کردار ادا کرنے والے ترک اداکار براق ازچویت نے اس سے متعلق سوشل میڈیا اکاؤنٹ انسٹا گرام پر...
راگھو چڈھا سے شادی پرینیتی چوپڑا گلوکارہ بن گئیں، ویڈیو وائرل
ممبئی(ای پی آئی ) بالی ووڈ کی معروف اداکارہ پرینیتی چوپڑا کو اُن کے شوہر راگھو چڈھا کی محبت نے گلوکارہ بنا دیا ویڈیو وائرل ۔ تفصیل کے مطابق ان دنوں سوشل میڈیا پر پرینیتی چوپڑا اور راگھو چڈھا کی شاہی شادی کی تقریب کی دلکش تصاویر اور ویڈیوز وائرل ہیں جنہیں دیکھ کر اس...
بالی ووڈ سٹار نے بیٹی کے نام کی کیپ بنوالی
ممبئی(ای پی آئی ) بالی ووڈ سُپر اسٹار رنبیر کپور نے اپنی بیٹی راہا سے محبت کا اظہار کرتے ہوئے اس کے نام کی ‘کیپ’ بنوالی جس کی تصویر سوشل میڈیا پر وائرل ہورہی ہے۔ انڈین میڈیا کے مطابق گزشتہ روز بیٹیوں کے عالمی دن کے موقع پر رنبیر کپور نے اپنی بیٹی راہا سے اپنی محبت کا...
پی سی بی اور کھلاڑیوں کے درمیان نئے معاہدوں پر اتفاق نہ ہو سکا
کراچی(ای پی آئی ) سینٹرل کنٹریکٹ کے جون میں اختتام کے بعد تاحال پی سی بی اور کھلاڑیوں کے درمیان مذاکرات کی ناکامی کے باعث تاخیر کا شکار کھلاڑیوں کا بغیر کنٹریکٹ ورلڈ کپ کے لئے روانگی کا امکان بڑھ گیا ۔ تفصیل کے مطابق چار ماہ سے کرکٹرز کو بورڈ کی جانب سے ماہانہ ریٹینر...
اداکارہ نے کیریئر کے پہلے فوٹو شوٹ کی تصویریں شیئر کردیں
کراچی (ای پی آئی ) جیو انٹرٹینمنٹ کے متعدد ڈراموں میں کام کرنے والی پاکستانی معروف اداکارہ و ماڈل مدیحہ امام نے اپنے کیریئر کے پہلے فوٹو شوٹ کی تصویریں شیئر کی ہیں۔ بطور وی جے اپنے شوبز کیریئر کا آغاز کرنے والی اداکارہ مدیحہ امام حال ہی میں پیا گھر سدھار گئی ہیں۔...
اکشے کمار کی مزاحیہ ویڈیو نے سوشل میڈیا پر دھوم مچادی
ممبئی ( ای پی آئی )انڈین فلم انڈسٹری کے سپرسٹار اکشے کمار نے فرینڈ شپ ڈے کے موقع پر اپنے قریبی دوستوں کے ساتھ ایک مزاحیہ ویڈیو بنائی ہے جو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔ اداکار کی جانب سے انسٹاگرام پر ایک ویڈیو اپلوڈ کی گئی ہے جس میں انہیں اپنے دوستوں کے ساتھ مزاحیہ...
رومانین ایتھلیٹ کا ایک گھنٹے میں زیادہ پش اپس لگانے کا عالمی ریکارڈ
لندن(ای پی آئی) رومانین ایتھلیٹ نے ایک گھنٹے میں زیادہ پش اپ لگانے کا ریکارڈ بنا لیا۔ گینیز ورلڈ ریکارڈ کے مطابق لندن میں مقیم رومانیا کے 35 سالہ پوپ لورینٹیو نے ایک گھنٹے میں 3 ہزار 378 ڈنڈ لگا کر ریکارڈ اپنے نام کیا۔ اس سے قبل یہ ریکارڈ آسٹریلیا کے ڈینیئل اسکیلی کے...
شاہ رخ خان کے گانے ”زندہ بندہ ” نے سوشل میڈیا پر دھوم مچا دی
ممبئی (ای پی آئی)بالی ووڈ کے کنگ شاہ رخ خان کی آنے والی فلم ''جوان ''کے گانے نے سوشل میڈیا پردھوم مچاتے ہوئے مقبولیت کے نئے ریکارڈ قائم کردئیے۔ میگا اسٹار شاہ رخ خان کا زندہ بندہ نے ریلیز کے ساتھ ہی نئی تاریخ رقم کردی ۔ زندہ بندہ 24 گھنٹے میں یو ٹیوب پر سب سے زیادہ...











