خصوصی ویڈیوز
گرفتاری یا قتل کی صورت میں قوم حقیقی آزادی کی جد وجہد کرے،عمران خان کا ویڈیو پیغام
لاہور (ای پی آئی ) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان نے اپنے ایک ویڈیو پیغام میں کہا ہے کہ انہیں پولیس پکڑنے آگئی ہے، ان کی گرفتاری یا قتل کی صورت میں قوم حقیقی آزادی کی جد وجہد کرے۔کارکنوں کیلئے اپنے پیغام میں عمران خان کا مزید کہنا تھا کہ ان...
آج کسی پولیس اہلکار کو کوئی گزند پہنچی تو عمران خان ذمہ دار ہو گا: مریم نواز
لاہور (ای پی آئی ) مسلم لیگ ن کی سینئر نائب صدر مریم نواز نے عمران خان کی گرفتاری کیلئے جانیوالی پولیس فورس کی حفاظت سے متعلق تحریک انصاف کو خبردار کر دیا۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر جاری بیان میں مریم نواز کا کہنا تھا کہ آج اگر زمان پارک میں کسی پولیس کے افسر...
خون خرابے سے بچنے کیلئے ہو سکتا ہے عمران خان خود گرفتاری دے دیں،شاہ محمود قریشی
لاہور (ای پی آئی ) سینئر نائب صدر تحریک انصاف شاہ محمود قریشی نے حکومت کو بڑی آفر دیتے ہوئے کہا ہے کہ خون خرابے سے بچنے کیلئے ہو سکتا ہے عمران خان خود گرفتاری دے دیں۔ شاہ محمود قریشی نے کہا کہ پولیس وارنٹ دکھائے تو اپنا لائحہ عمل دیں گے۔ کیا پولیس لاشیں گرانا چاہتی...
پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس کا شیڈول تبدیل کر دیا گیا
اسلام آباد (ای پی آئی) پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس کا شیڈول تبدیل کر دیا گیا ہے، پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس 15 مارچ کی بجائے 10 اپریل کو صبح 11 بجے منعقد ہو گا۔ قومی اسمبلی سیکرٹریٹ کے مطابق سپیکر قومی اسمبلی نے مشترکہ اجلاس کے شیڈول میں تبدیلی پارلیمنٹ کے جوائنٹ سیٹنگز...
عمران خان کی ممکنہ گرفتاری ، تحریک انصاف اور اسلام آبادپولیس کے مابین مذاکرات ناکام
لاہور (ای پی آئی )عمران خان کی گرفتاری سے متعلق اسلام آباد پولیس ٹیم اور تحریک انصاف کے مابین مذاکرات ناکام ہو گئے، تحریک انصاف کے رہنماؤں نے کہا ہے کہ عمران خان کے قتل کا خدشہ ہے، وہ ہرگز گرفتاری نہیں دیں گے۔ پولیس کا کہنا ہے آج لازمی گرفتار کریں گے۔ عمران خان کی...
گورنر خیبرپختونخوا غلام علی نے صوبے میں انتخابات کیلئے 28 مئی کی تاریخ دیدی
اسلام آباد(ای پی آئی )گورنر خیبرپختونخو اغلام علی نے صوبے میں انتخابات کیلئے 28 مئی کی تاریخ دیدی۔ اسلام آباد میں الیکشن کمیشن میں اجلاس کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے حاجی غلام علی نے کہاکہ انتخابات سے متعلق الیکشن کمیشن خوشگوار ماحول میں مشاورت ہوئی،پشاور میں...
عمران خان کی متوقع گرفتاری، اسلام آباد میں سکیورٹی ریڈ الرٹ
اسلام آباد (ای پی آئی ) چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کی متوقع گرفتاری کے پیش نظر اسلام آباد میں سکیورٹی ریڈ الرٹ کر دی گئی۔ اسلام آباد کے تمام تھانوں سے نفری اکٹھی کی جا رہی ہے،ایک ہزار سے زائد نفری کو الرٹ رہنے کا حکم دیا گیا ہے۔ پولیس کے انٹی رائٹ یونٹ کو آنسو...
انتخابات کے لئے عدالتی افسران دیئے جائیں، پی ٹی آئی کا چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ کو خط
لاہور (ای پی آئی) پاکستان تحریک انصاف نے پنجاب میں 30اپریل کو ہونے والے عام انتخابات کا عدالتی افسران کے ذریعے انعقاد کرانے کی کوششیں شروع کردیں۔ مرکزی سینئر نائب صدر چوہدری فواد حسین نے چیف جسٹس لاہور ہائی کورٹ کو خط لکھ کر ان سے انتخابات کیلئے عدالتی افسران کی...
توشہ خانہ کیس ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری کا تفصیلی فیصلہ جاری
اسلام آباد (ای پی آئی ) اسلام آباد کی ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن عدالت نے توشہ خانہ کیس میں عمران خان کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری سے متعلق تفصیلی فیصلہ جاری کردیا۔اسلام آباد کے ایڈیشنل سیشن جج ظفر اقبال نے 4 صفحات پر مشتمل تحریری فیصلے میں کہا ہے کہ عمران خان کو ناقابل...
خیبرپختونخوا میں انتخابات، صدر مملکت سے گورنر غلام علی کی اہم ملاقات
اسلام آباد (ای پی آئی ) صدر عارف علوی سے انتخابات کے انعقاد سے متعلق گورنر خیبرپختونخوا نے ایوان صدر میں اہم ملاقات کی ہے۔ ملاقات کے دوران خیبرپختونخوا اور پنجاب میں عام انتخابات کے حوالے سے گفتگو ہوئی، صدر مملکت کو گورنر خیبرپختونخوا نے آگاہ کیا کہ الیکشن کمیشن کے...
تحریک انصاف نے الیکشن کمیشن کے توہین الیکشن کمیشن کے دائرہ اختیار کو چیلنج کردیا
اسلام آباد(ای پی آئی )تحریک انصاف نے توہین الیکشن کمیشن کارروائی میں درگزر کرنے کی استدعا کردی ۔ الیکشن کمیشن میں توہین الیکشن کمیشن کیس کی سماعت ہوئی،پی ٹی آئی رہنما فوادچودھری الیکشن کمیشن کے سامنے پیش ہوئے ،تحریک انصاف نے الیکشن کمیشن کے توہین الیکشن کمیشن کے...
لاہور ہائیکورٹ کا 1947 سے توشہ خانہ سے تحائف لینے والی شخصیات کی تفصیلات فراہم کرنے کا حکم
لاہور(ای پی آئی )لاہور ہائیکورٹ نے توشہ خانہ تحائف کی تفصیلات فراہم سے متعلق کیس کا تحریری فیصلہ جاری کردیا، جسٹس عاصم حفیظ نے 2 صفحات پر مشتمل تحریری حکم جاری کیا۔ لاہور ہائیکورٹ نے 1947 سے لیکر 2023 تک کی تفصیلات طلب کرلیں ، ہائیکورٹ نے کہاہے کہ توشہ خانہ سے تحائف...










