خصوصی ویڈیوز

امریکا: 12 سال تک بہو سے جبری مشقت کروانے والے پاکستانی خاندان کو سزا

امریکا: 12 سال تک بہو سے جبری مشقت کروانے والے پاکستانی خاندان کو سزا

واشنگٹن(ای پی آئی) امریکا میں بہو سے 12 سال تک جبری مشقت کروانے والے پاکستانی خاندان کو قید کی سزا سنا دی گئی۔ امریکی محکمہ انصاف کی جانب سے جاری بیان کے مطابق ریاست ورجینیا میں رہائش پذیر پاکستانی خاندان کے 3افراد 80 سالہ زاہدہ امان کو 12 سال اوران کے بیٹوں 48 سالہ...

بھارت کے یوم جموریہ پرمقبوضہ کشمیرمیں یوم سیاہ منایا گیا، مکمل ہڑتال

بھارت کے یوم جموریہ پرمقبوضہ کشمیرمیں یوم سیاہ منایا گیا، مکمل ہڑتال

سرینگر(ای پی آئی)مقبوضہ کشمیر میں بھارت کے یوم جمہوریہ کو یوم سیاہ کے طورپرمنایا جا رہا ہے۔ کشمیری میڈیا کے مطابق بھارت کے یوم جمہوریہ پر دنیا بھر میں کشمیری یوم سیاہ منا رہے ہیں۔ مقبوضہ وادی میں کشمیریوں نے اپنے گھروں پر سیاہ جھنڈے لہرا دئیے ۔میر واعظ عمر فاروق اور...

پاکستان پابندیوں کے باوجود روس سے تیل خرید سکتا ہے: امریکا

پاکستان پابندیوں کے باوجود روس سے تیل خرید سکتا ہے: امریکا

واشنگٹن(ای پی آئی)امریکا نے کہا ہے کہ پاکستان پابندیوں کے باوجود روس سے تیل خرید سکتا ہے۔ امریکا کے دارالحکومت واشنگٹن ڈی سی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے امریکا کے محکمہ خارجہ کے ترجمان نیڈ پرائس کا کہنا تھا کہ روسی پیٹرولیم مصنوعات پر پرائس کیپ(قیمتوں کی حد)پر دستخط...

بجلی کا بریک ڈاون ، این ٹی ڈی سی کی ابتدائی رپورٹ میں وجوہات سامنے آ گئیں

بجلی کا بریک ڈاون ، این ٹی ڈی سی کی ابتدائی رپورٹ میں وجوہات سامنے آ گئیں

اسلام آباد(ای پی آئی )دو روز قبل ملک میں ہونے والے بجلی کے بڑے بریک ڈاون پر این ٹی ڈی سی نے ابتدائی رپورٹ تیار کر لی ہے ۔تفصیلات کے مطابق این ٹی ڈی سی نے اپنی رپورٹ میں کہا ہے کہ فریکوئنسی میں اتار چڑھاوکے باعث 500 کے وی ٹرانسمیشن لائنز پر ٹرپنگ ہوئی ، ٹرپنگ کی وجہ سے...

لاہو ہائیکورٹ :ممبران پارلیمنٹ کی اہلیت کی جانچ پڑتال کیلئے کمیٹی تشکیل

لاہو ہائیکورٹ :ممبران پارلیمنٹ کی اہلیت کی جانچ پڑتال کیلئے کمیٹی تشکیل

لاہور(ای پی آئی)ممبران پارلیمنٹ کی آئین کے تحت اہلیت کی جانچ پڑتال کیلئے کمیٹی تشکیل سے متعلق کیس میں الیکشن کمیشن نے لاہور ہائیکورٹ جواب داخل کرا دیاگیا، الیکشن کمیشن نے جواب میں کہاہے کہ درخواست ناقابل سماعت قرار دیتے ہوئے مسترد کر دی جائے۔تفصیل کے مطابق ممبران...

بشریٰ بی بی سے شادی،تحریرجاوید چوہدری

بشریٰ بی بی سے شادی،تحریرجاوید چوہدری

عون چوہدری 2010سے 2018 تک سائے کی طرح عمران خان کے ساتھ رہے‘ یہ رات کے وقت انھیں ملنے والے آخری اور صبح ملاقات کے لیے آنے والے پہلے شخص ہوتے تھے۔ چناں چہ یہ عمران خان کی زندگی کے اہم ترین دور کے اہم ترین شاہد ہیں‘ مجھے چند دن قبل عون چوہدری نے اپنے گھر پر ناشتے کی...

حکومت کی کرپشن کیس ختم کراؤ مہم، تحریرانصارعباسی

حکومت کی کرپشن کیس ختم کراؤ مہم، تحریرانصارعباسی

آصف علی زرداری کے خلاف آج پارک لین ریفرنس بھی متعلقہ عدالت نے نیب کو واپس کردیا اور اب وہ اس کیس میں بھی سرکاری کاغذوں میں مبینہ کرپشن سے پاک ہوگئے ہیں۔ چند دن قبل وزیراعظم شہباز شریف کے بیٹے سلیمان شہباز کو منی لانڈرنگ کیس میں ایف آئی اے نے بے گناہ قرار دے دیا اور...

جنگل کا قانون، تحریرحامد میر

تیز بارش کی آواز سے اچانک آنکھ کھل گئی۔ وقت دیکھا تو صبح کے پانچ بج رہے تھے لحاف کے اندر سردی محسوس ہو رہی تھی پہلو بدلا تو سر ایک بھاری بھر کم کتاب سے ٹکرا گیا گزشتہ رات یہ کتاب پڑھتے پڑھتے میں سو گیا تھا ،اس کتاب کے ایک باب میں دل اٹک گیا تھا باب کا عنوان تھا...

میرے شوہر کو اغوا کیا گیا ، اہلیہ فواد چوہدری

میرے شوہر کو اغوا کیا گیا ، اہلیہ فواد چوہدری

لاہور(ای پی آئی)پاکستان تحریک انصاف کے رہنما فواد چوہدری کی اہلیہ حبا فواد کا کہنا ہے کہ میرے شوہر کو اغوا کیا گیا ہے۔ ایک نجی چینل سے بات کرتے ہوئے حبا فواد نے کہاکہ ہمارے گھر کے اندر8سے10پولیس والے آئے، بغیر کوئی ایف آئی آر دکھائے اٹھا کر لے گئے، یہ گرفتاری نہیں،...

کراچی بلدیاتی انتخابات میں بدنیتی ثابت ہوئی تو آر اوز کیخلاف سخت کارروائی ہوگی

کراچی بلدیاتی انتخابات میں بدنیتی ثابت ہوئی تو آر اوز کیخلاف سخت کارروائی ہوگی

اسلام آباد(ای پی آئی )چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ نے جماعت اسلامی کو یقین دہانی کرائی ہے کہ کراچی کے بلدیاتی انتخابات میں بدنیتی ثابت ہوئی تو آر اوز کیخلاف سخت کارروائی کی جائے گی ۔ کراچی بلدیاتی انتخابات سے متعلق جماعت اسلامی کی درخواست پرسکندر سلطان راجہ کی...

پولیس نے فواد چودھری کے بھائی فراز چودھری کو بھی گرفتار کر لیا

پولیس نے فواد چودھری کے بھائی فراز چودھری کو بھی گرفتار کر لیا

لاہور (ای پی آئی )سابق وفاقی وزیر فواد چوہدری کی گرفتاری کے بعد ان کے بھائی فراز چودہدری کو بھی جہلم پولیس نے گرفتار کر لیا ہے. اس گرفتاری کے حوالے سے وزیر برائے انسانی حقوق شیریں مزاری کا کہنا ہے کہ فواد چودھری کو آنکھوں پر پٹی باندھ کر سی ٹی ڈی ہیڈ کوارٹر ز لے جایا...

الیکشن کمیشن نے پی ٹی آئی کے43 ارکان کو ڈی نوٹیفائی کر دیا

الیکشن کمیشن نے پی ٹی آئی کے43 ارکان کو ڈی نوٹیفائی کر دیا

اسلام آباد(ای پی آئی) الیکشن کمیشن آف پاکستان نے تحریک انصاف کے 43 ارکان کو ڈی نوٹیفائی کر دیا۔ پی ٹی آئی ممبران کے استعفوں پر الیکشن کمیشن کا آج اجلاس ہوا جس میں ارکان کے استعفے منظور کرنے کا فیصلہ کیا گیا۔اسپیکر قومی اسمبلی نے 43 پی ٹی آئی ارکان کے استعفے منظور کرکے...