اسلام آباد
حکومت کی تبدیلی کا ایک سال، امپورٹیڈ حکومت نا منظور” اور ”یوم چپیڑ” ٹاپ ٹرینڈ بن گئے
اسلام آباد(ای پی آئی)پاکستان میں تحریک عدم اعتماد کے نتیجے میں پاکستان تحریک انصاف کی حکومت کوہٹائے جا نے کا ایک سال مکمل ہو نے پر 9اپریل کے حوالے سے سوشل میڈیا پر ٹاپ ٹرینڈبن گئے ، پاکستان تحریک انصاف کے حمایتی اکائونٹس سے'' امپورٹیڈ حکومت نا منظور'' ،''بلیک ڈے'' ،...
اسلام آباد ہائی کورٹ نے نیشنل انڈسٹریل کمیشن کے جج کو بحال کردیا
اسلام آباد(ای پی آئی) اسلام آباد ہائی کورٹ نے نیشنل انڈسٹریل ریلیشنز کمیشن کی عدالت پر وزارت سمندرپارپاکستانی کا حملہ ناکام بنا دیا۔ سیکریٹری وزارت سمندر پار پاکستانی ذوالفقار حیدر نے من پسند فیصلہ نہ دینے پر این آئی آرسی کے چیئرمین کا غیرقانونی تبادلہ کرکے جونئیر...
رواں سال 117لاپتہ افراد گھرواپس پہنچے، 6افراد کی لاشیں برآمد ہوئیں،کمیشن کاانکشاف
اسلام آباد (عابدعلی آرائیں) پاکستان میں لاپتہ افرادکی بازیابی کیلئے بنائے گئے کمیشن نے دعوی کیا ہے کہ سال 2023کے پہلے تین ماہ میں مجموعی طور پر117لاپتہ افراد اپنے گھرواپس پہنچے ہیں جبکہ 6افراد کی لاشیں برآمد ہوئی ہیں اس طرح 12 سال قبل اس کمیشن کے قیام سے اب تک...
بھارت کی جرات نہیں ہے کہ سندھ طاس معاہدے سے پھر جائے ، اراکین سینیٹ
اسلام آباد(ای پی آئی)اراکین سینیٹ نے کہا ہے کہ بھارت کی جرات نہیں ہے کہ سندھ طاس معاہدے سے پھر جائے ، بھارت کی پاکستان دشمنی اوراس کے خلاف جارحانہ اقدام سب کے سامنے ہے، پاکستانی قوم بھارت کو کسی جارحیت کی اجازت نہیں دے گی،۔ بھارت کودبنگ اور جامع جواب دینے کے لئے ہمیں...
اسلام آباد ہائیکورٹ:عمران خان کی پیشی کی کوریج روکنے پر پیمرا سے جواب طلب
اسلام آباد(ای پی آئی) چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی پیشی کی کوریج روکنے کے پیمرا کے حکم کے خلاف کیس کی سماعت اسلام آباد ہائیکورٹ میں ہوئی، جس میں عدالت نے پیمرا کو نوٹس جاری کرکے جواب طلب کر لیا۔ کیس کی سماعت جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب نے سماعت کی۔ اس موقع پر درخواست...
معاشی بحران کی وجہ سے کاروباری اعتماد تیزی سے نیچے کی طرف جارہا ہے:گیلپ سروے
اسلام آباد(ای پی آئی)گیلپ بزنس کانفیڈنس انڈیکس رپورٹ 2023کی پہلی سہ ماہی میں کاروباری اداروں کے مالکان کے ساتھ کئے گئے سروے کے مطابق کاروباری برادری موجودہ اور مستقبل کے حالات کے بارے میں خطرناک حد تک پریشان ہے اور کاروباری حالات اور امکانات کے بارے میں ان کی مایوسی...
ارشد شریف قتل کیس کاتحریری حکم نامہ آگیا، مکمل متن پڑھیں
اسلام آباد(عابدعلی آرائیں) سپریم کورٹ نے شہید ارشد شریف قتل کیس کی 17 مارچ 2023 کو ہونے والی سماعت کا تحریری حکمنامہ جاری کر دیا ہے 4 صفحات 5 پیراگراف پر مشتمل فیصلہ چیف جسٹس عمر عطا بندیال،جسٹس اعجاز الاحسن،جسٹس سید مظاہر علی اکبر نقوی، جسٹس جمال خان مندوخیل اور جسٹس...
خاتون جج کو دھمکی: عمران خان کے وارنٹ قابلِ ضمانت میں تبدیل،تفصیلی فیصلہ جاری
اسلام آباد(ای پی آئی)اسلام آباد کی عدالت نے خاتون جج کو دھمکی دینے کے کیس میں چیئرمین پی ٹی آئی، سابق وزیرِ اعظم عمران خان کے ناقابلِ ضمانت وارنٹِ گرفتاری کو قابلِ ضمانت میں تبدیل کرنے کاتفصیلی فیصلہ جاری کر دیا۔ ایڈیشنل سیشن جج سکندر خان نے 2 صفحات پر مشتمل تفصیلی...
سابق چیف جسٹس حاذق الخیری کی وفات پر وفاقی شرعی عدالت میں فاتحہ خوانی
اسلام آباد(ای پی آئی)وفاقی شرعی عدالت، اسلام آباد میں سابق چیف جسٹس وفاقی شرعی عدالت حاذق الخیری کی وفات پرعدالت ہذا کی نور مسجد میں فاتحہ خوانی کا اہتمام کیا گیا . قرآن خوانی میں جسٹس خادم حسین ایم شیخ، جج، وفاقی شرعی عدالت، عبدالقیوم لہڑی، رجسٹرار، وفاقی شرعی عدالت...
سپریم کورٹ کا فیصلہ آنے پر کارکنان کا جشن کا اعلان
اسلام آباد(ای پی آئی)سپریم کورٹ کی جانب سے پنجاب، کے پی الیکشن کی تاریخ سے متعلق دیے گئے فیصلے پر پاکستان تحریکِ انصاف کے رہنماوں کی ردِ عمل کا اظہار کیا ہے۔ فوادچوہدری نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ سپریم کورٹ نے الیکشن کے انعقاد کو بنیادی آئینی ضرورت قرار دیا ہے، الیکشن...
3 رکنی بینچ کے فیصلے پر دکھ اور افسوس کا اظہار ہی کرسکتا ہوں، اعظم نذیر تاڑر
اسلام آباد(ای پی آئی)وفاقی وزیر قانون اعظم نذیر تاڑر نے کہا ہے کہ 3 رکنی بینچ کے فیصلے پر دکھ اور افسوس کا اظہار ہی کرسکتا ہوں، اس کی وجہ سے ملک میں جاری سیاسی و آئینی بحران اور زیادہ سنگین ہوگا۔ سپریم کورٹ کی جانب سے پنجاب اسمبلی کے انتخابات کے حوالے سے فیصلہ جاری...
پنجاب اور خیبرپختونخوا انتخابات کیس ، سپریم کورٹ نے محفوظ فیصلہ سنا دیا
اسلام آباد(ای پی آئی )سپریم کورٹ نے انتخابات التوا کیس سے متعلق محفوظ فیصلہ سنا دیا، چیف جسٹس نے الیکشن کمیشن کا فیصلہ کالعدم قراردیدیا۔ سپریم کورٹ میں پنجاب اور خیبرپختونخوا انتخابات التوا کیس سے متعلق سماعت ہوئی، چیف جسٹس عمر عطا بندیال کی سربراہی میں تین رکنی بنچ...









