سندھ

کرپشن ریفرنس،سابق سپیکر آغا سراج درانی کی ضمانت منظور

کرپشن ریفرنس،سابق سپیکر آغا سراج درانی کی ضمانت منظور

کراچی(ای پی آئی )آمدن سے زائد اثاثہ جات کیس احتساب عدالت نے پاکستان پیپلزپارٹی کے رہنما آغا سراج درانی کی ضمانت منظور کرلی۔ تفصیلات کے مطابق کراچی کلفٹن میں احتساب عدالت نے آمدن سے زائد اثاثہ جات بنانے کے ریفرنس میں سابق اسپیکر سندھ اسمبلی آغا سراج درانی کی...

حلیم عادل شیخ کی پولیس افسران کیخلاف مقدمہ درج کرنے کی درخواست دائر

حلیم عادل شیخ کی پولیس افسران کیخلاف مقدمہ درج کرنے کی درخواست دائر

کراچی (ای پی آئی ) سابق حزب اختلات سندھ اسمبلی اور پاکستان تحریک انصاف سندھ کے رہنما حلیم عادل شیخ نے سندھ ہائیکورٹ سے ضمانت کے بعد گرفتاری پر ڈی ایس پی، ایس ایچ او پریڈی سمیت دیگر پولیس افسران کیخلاف ایف آئی آر درج کرانے کیلئے درخواست دائر کر دی ۔ حلیم عادل شیخ کی...

کرپشن کیس ،ڈاکٹر عاصم کیخلاف ریفرنس چیئرمین نیب کو واپس بھجنے کا حکم

کرپشن کیس ،ڈاکٹر عاصم کیخلاف ریفرنس چیئرمین نیب کو واپس بھجنے کا حکم

کراچی (ای پی آئی ) ڈاکٹر عاصم سمیت دیگر کے خلاف اربوں روپے کرپشن ریفرنس پرسندھ ہائی کورٹ نے فیصلہ سنادیا ۔ ڈاکٹر عاصم حسین کے خلاف کرپشن ریفرنس واپس چیئرمین نیب کو ارسال کرنے کا حکم۔ تفصیلات کے مطابق عدالتِ عالیہ میں ڈاکٹر عاصم حسین اور دیگر کے خلاف 17 ارب روپے کی...

غیر قانونی طور پر پاکستان میں داخلے کی کوشش ، 10 افغان باشندے گرفتار

غیر قانونی طور پر پاکستان میں داخلے کی کوشش ، 10 افغان باشندے گرفتار

کراچی(ای پی آئی ) غیر قانونی طور پر پاکستان میں داخل ہونے والے 10 افغان باشندوں کوسہراب گوٹھ پولیس نےگرفتار کرلیا۔ تفصیلات کے مطابق کراچی کے علاقے سہراب گوٹھ پولیس کی انڈس پلازہ کے قریب کارروائی کرتے ہوئے غیر قانونی طور پر مقیم 10 افغان شہری کو گرفتار کرلیا۔ ایس ایس...

محافظ لٹیرے بن گئے ،سی ٹی ڈی کے 3اہلکار ڈکیتی میں ملوث نکلے،مقدمہ درج

محافظ لٹیرے بن گئے ،سی ٹی ڈی کے 3اہلکار ڈکیتی میں ملوث نکلے،مقدمہ درج

کراچی(ای پی آئی ) محکمہ انسداد دہشت گردی (سی ٹی ڈی)کے 3 اہلکار ڈکیتی کی واردات میں ملوث نکلے،مقدمہ درج کرلیا گیا ۔ ڈی آئی جی سی ٹی ڈی کے مطابق مظہر، شعیب اور احسن نامی اہلکاروں نے جعلی چھاپے کے دوران کراچی کے ایک سونے کے تاجر سے تین کروڑ چھینے تھے، اور تاجر پر ٹیرر...

پی ٹی آئی رہنما حلیم عادل شیخ کیخلاف ایک اور مقدمہ درج

پی ٹی آئی رہنما حلیم عادل شیخ کیخلاف ایک اور مقدمہ درج

کراچی(ای پی آئی ) سابق حزب اختلاف سندھ اسمبلی اور پاکستان تحریک انصاف کے رہنما حلیم عادل شیخ کے خلاف ایک اور مقدمہ درج کر لیا گیا ہے ۔ حلیم عادل شیخ کے خلاف مقدمہ میمن گوٹھ تھانے میں شہری محمد امان کی مدعیت میں درج کیا گیا۔ مدعی مقدمہ کے مطابق حلیم عادل شیخ نے...

کراچی ایئرپورٹ ، انتہائی مطلوب دہشت گرد احسان الحق گرفتار

کراچی ایئرپورٹ ، انتہائی مطلوب دہشت گرد احسان الحق گرفتار

کراچی(ای پی آئی ) کراچی ایئرپورٹ پرایف آئی اے امیگریشن نے بڑی کارروائی کرتے ہوئے انتہائی مطلوب دہشت گرد احسان الحق کی بیرون ملک فرار ہونے کی کوشش ناکام بناتے ہوئے گرفتار کرلیا۔ احسان الحق کا نام اسٹاپ لسٹ میں شامل تھا، ملزم سی ٹی ڈی خیبرپختونخوا کو مطلوب تھا جبکہ اس...

ہزارہ ایکسپریس حادثہ، 18 گھنٹے بعد ڈاؤن ٹریک بحال

ہزارہ ایکسپریس حادثہ، 18 گھنٹے بعد ڈاؤن ٹریک بحال

نوابشاہ (ای پی آئی ) نوابشاہ کے قریب ہزارہ ایکسپریس کے حادثے کے سبب بند ٹریک تقریباً 18 گھنٹے بعد بحال کر دیا گیا ہے۔ حادثہ کا شکار ٹرین ہزارہ ایکسپریس کی 11 بوگیوں کو 13 گھنٹے بعد ٹریک سے ہٹا دیا گیا، ڈاؤن ٹریک بحال ہونے کے بعد مختلف سٹیشنز پر روکی گئی ٹرینیں کراچی...

ہزارہ ایکسپریس ٹرین حادثہ، 15 افراد جاں بحق 40 سے زائد زخمی

ہزارہ ایکسپریس ٹرین حادثہ، 15 افراد جاں بحق 40 سے زائد زخمی

نوابشاہ(ای پی آئی ) نواب شاہ میں کراچی سے پنڈی جانے والی ہزارہ ایکسپریس ٹرین کی 8 بوگیاں سرہاری ریلوے اسٹیشن کے قریب پٹڑی سے اتر کر الٹ گئیں جس کے باعث 15 افراد جاں بحق جبکہ 40 سے زائد زخمی ہوگئے۔ حادثے کی اطلاع پر ایمبولینس و پولیس جائے حادثہ روانہ ہوگئی جبکہ حادثے...

مردم شماری میں دکھاوے کیلئے توسیع کی گئی،حافظ نعیم الرحمان

مردم شماری میں دکھاوے کیلئے توسیع کی گئی،حافظ نعیم الرحمان

کراچی(ای پی آئی ) مردم شماری کے اعدادوشمار پہلے سے طے تھے، صرف دکھاوے کیلئے توسیع کی گئی ان خیالات کا اظہار جماعت اسلامی کراچی کے امیر حافظ نعیم الرحمان نے کراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کیا ، انھوں نے کہا ہےکہ ادارہ شماریات کے مطابق کراچی میں 38ہزار بلند عمارتیں...

مبینہ پولیس مقابلوں کے دوران 4 ڈاکو ہلاک

مبینہ پولیس مقابلوں کے دوران 4 ڈاکو ہلاک

کراچی (ای پی آئی ) سندھ اور پنجاب کے علاقوں کراچی اور شیخوپورہ مبینہ پولیس مقابلوں کے دوران 4 ڈاکو ہلاک ہوگئے ہیں ۔ پولیس ذرائع کے مطابق کراچی کے علاقے پرانا گولیمار میں مبینہ پولیس مقابلے میں 2 ڈاکو مارے گئے، ہلاک ملزمان سے اسلحہ برآمد کر لیا گیا۔ پولیس کا کہنا ہے...

ڈسپلن کی خلاف ورزی ،پی ٹی آئی نے مزید 8 ایم پی ایز کو پارٹی سے نکال دیا

ڈسپلن کی خلاف ورزی ،پی ٹی آئی نے مزید 8 ایم پی ایز کو پارٹی سے نکال دیا

اسلام آباد (ای پی آئی) پارٹی دسپلن کی خلاف ورزی اور اپوزیشن لیڈر کو ووٹ دینے پرپاکستان تحریک انصاف نے مزید 8 ارکان سندھ اسمبلی کو پارٹی سے نکال دیا ہے۔ جاری بیان میں کہا گیا کہ پارٹی ڈسپلن کی خلاف ورزی اور سندھ اسمبلی میں اپوزیشن لیڈرکو ووٹ دینے پر ارکان کو پارٹی سے...