سندھ
پاکستان کا آئی ایم ایف سے قرض لینے والے ممالک میں کون سانمبر؟اعدادوشمارسامنے آگئے
کراچی(ای پی آئی ) پاکستان آئندہ 9ماہ میں مزید3ارب ڈالر قرض وصولی کے بعد دنیا میں آئی ایم ایف سے قرض لینے والا چوتھا بڑا ملک بن جائے گا۔ ایک رپورٹ میں انکشاف ہوا ہے کہ آئی ایم ایف کے اعدادوشمار کے مطابق31مارچ 2023 کو پاکستان کا شمار آئی ایم ایف سے سب سے زیادہ قرض...
عذیر بلوچ کی دو مقدمات میں بریت کی درخواست عدالت میں دائر
کراچی(ای پی آئی )لیاری گینگ کے سرغنہ عذیر بلوچ کی جانب سے کراچی کی مقامی عدالت میں دو مقدمات میں بریت کی درخواست دائر کر دی گئی عدالت نے وکلاء سے دلائل طلب کر لئے ۔ تفصیلات کے مطابق ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج جنوبی کی عدالت میں عذیر بلوچ کے خلاف دو مقدمات کی سماعت...
سندھ اسمبلی میں 312 ارب روپے کا ضمنی بجٹ منظور
کراچی (ای پی آئی)سندھ اسمبلی کا اجلاس حکومت نے 312 ارب روپے کا ضمنی بجٹ منظور کرالیا، بے نظیر بھٹو شہید کو خراج عقیدت پیش کرنے کی قرارداد بھی منظور کی تفصیل کے مطابق سندھ اسمبلی میں منی بجٹ منظور کرا لیا گیا پیش کئے گئے منی بجٹ کے مطابق سیلاب متاثرین کی بحالی پر 55،...
مریم نواز اور رانا ثناء اللہ کے خلاف درخواست مسترد
کراچی (ای پی آئی) چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کو دھمکیاں دینے کے الزام میں ن لیگ رہنمائوں مریم نواز اور رانا ثناء اللہ کے خلاف مقدمہ درج کرنے کی درخواست مسترد ۔ ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج نے دھمکیاں دینے سے متعلق مسلم لیگ (ن) کی چیف آرگنائزر مریم نواز اور وزیر...
مرتضیٰ وہاب نے میئر کراچی کے عہدے کا حلف اٹھا لیا
کراچی (ای پی آئی ) میئر کراچی کے الیکشن میں جماعت اسلامی کے امیدوار حافظ نعیم الرحمن کو شکست دے کر میئر کراچی منتخب ہونے والے پاکستان پیپلزپارٹی کے رہنما مرتضیٰ وہاب نے عہدے کا حلف اٹھا لیا ۔ کراچی کی علامتی چابی مرتضیٰ وہاب کے حوالے چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو...
ن لیگ کا مفتاح اسماعیل کو پارٹی عہدےسے ہٹانے کا فیصلہ
لاہور(ای پی آئی ) وزیر خزانہ اسحق ڈار اور شہباز شریف حکومت کے خلاف بیان بازی پر مسلم لیگ کے رہنما سابق وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل کو پارٹی عہدے سے ہٹانے کا فیصلہ کر لیا گیا۔ اس حوالے سے چیف آرگنائزر مریم نواز نے سینئر رہنماؤں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ جب ن لیگ کے...
پیپلز پارٹی کے مرتضیٰ وہاب میئر کراچی منتخب ہو گئے
کراچی (ای پی آئی ) غیر حتمی ،غیر سرکاری نتائج کے مطابق میئر کراچی کا تاج پیپلز پارٹی کے امیدوار مرتضیٰ وہاب کے سر سج گیا ، غیر سرکاری نتائج کے مطابق پیپلزپارٹی کے امیدوار مرتضیٰ وہاب نے 173 ووٹ حاصل کئے جن میں پیپلزپارٹی کے 155 کے علاوہ اتحادی جماعتوں ن لیگ کے 14 ووٹ...
شیل پیٹرولیم کا پاکستان میں اپنے شیئرز فروخت کا فیصلہ
کراچی (ای پی آئی ) معروف پیٹرولیم کمپنی نے پاکستان میں بھاری نقصان اٹھانے کے بعد اپنے شیئرز فروخت کرنے کا اعلان کر دیا ۔ شیل پیٹرولیم کمپنی شیل پاکستان کے 77 فیصد شیئرز کی مالک ہے، روپے کی قدر کم ہونے اور دیگر مسائل کی وجہ سے خسارا ہوا۔ اس حوالے سے شیل کی جانب سے...
سی ٹی ڈی کی کارروائی ،کالعدم تنظیم کے 2دہشتگرد گرفتار
کراچی(ای پی آئی ) دہشت گردی کے خطرات کے پیش نظر سی ٹی ڈی کی جانب سے دہشت گردوں کے خلاف کارروائیوں کا سلسلہ جاری ہے ۔ گذشتہ روز سی ٹی ڈی پولیس نے کامیاب کارروائی کرتے ہوئے شیرشاہ اور نیوکراچی سے کالعدم تنظیم تحریک طالبان پاکستان کے 2 دہشت گردوں کو گرفتار کرکے 40 ہزار...
روسی تیل لا نے والاجہاز واپس روانہ، دوسرا جہاز 4 روز بعد پہنچے گا
کراچی(ای پی آئی)روس سے خام تیل لانے والے جہاز سے کراچی کی بندرگاہ پر خام تیل کی ڈسچارجنگ کے بعد جہاز واپس روانہ ہوگیا ہے، دوسرا جہاز 4 روز بعد پہنچے گا۔ پی ٹی کے انجینئر واجد حسین جنرل مینیجر انجینئرنگ نے میڈیا کو بتایا ہے کہ جہاز سے روسی خام تیل کی آف لوڈنگ 12 جون کو...
سمندری طوفان مزید قریب، 15جون تک کیٹی بندر اور بھارتی گجرات سے ٹکرانے کا امکان
کراچی(ای پی آئی)سمندری طوفان بائپر جوائے مزید قریب آتا جا رہا ہے، جس کا جمعرات 15 جون تک کیٹی بندر بھارتی گجرات سے ٹکرانے کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق بحیرہ عرب میں بننے والے سمندری طوفان بائپر جوائے کا رخ گزشتہ 12 گھنٹوں کے دوران بدستور شمال کی جانب رہا اور اب...
سندھ کا 2247ارب کا بجٹ پیش ،37ارب 79کروڑ کا خسارہ
کراچی (ای پی آئی)وزیراعلی سندھ مراد علی شاہ نے اپنی حکومت کا 5واں اور سندھ اسمبلی میں 59واں بجٹ پیش کر دیا۔ سندھ حکومت نے مالی سال 2023-24کے لیے 2247 ارب روپے کا بجٹ پیش کیا جس میں 37 ارب 79 کروڑ روپے خسارہ ہے، تنخواہوں میں 35 فیصد تک اور پنشن میں 17 فیصد اضافہ کیا...











