ٹیکنالوجی

سماء نیوز:12 بجے کی ہیڈلائنزمیں موجود 7 اہم خبریں

1 ترجمان دفتر خارجہ شفقت علی خان کا کہنا ہے کہ افغان سرزمین پاکستان میں دہشتگردی کیلئے استعمال ہو رہی ہے۔ افغان حکومت سے معاملے کو سنجیدگی سے حل کرنے کا مطالبہ کرتے ہیں۔اسلام آباد میں ہفتہ وار بریفنگ کے دوران ترجمان دفتر خارجہ کا کہنا تھا کہ پاکستان افغانستان کے ساتھ...

جیونیوز:12 بجے کی ہیڈلائنزمیں موجود 7 اہم خبریں

1 پی ٹی آئی کی فوج مخالف سوشل میڈیا مہم، بیک چینل مذاکرات کو دھچکا, بیک چینل مذاکرات بحال کرانے کی کوششوں میں مصروف تحریک انصاف کے رہنما پارٹی کے آفیشل ایکس (ٹوئٹر) اکاؤنٹ پر جاری کیے جانے والے آرمی چیف جنرل عاصم منیر کے خلاف جارحانہ بیان پر مایوس نظر آتے ہیں۔...

دنیا نیوز:12 بجے کی ہیڈلائنزمیں موجود 9 اہم خبریں

1 پاک افغان سرحد کے قریب آپریشن میں افغانستان سے آنیوالے دہشتگرد گرفتار ,سکیورٹی ذرائع کے مطابق پاکستان میں دہشتگردی کے واقعات میں افغان دہشتگردوں کے ملوث ہونے میں بتدریج اضافہ ہوا ہے اور افغانستان سے دہشت گردوں کی پاکستان میں دراندازی بڑھنے لگی ہے۔ مختلف دہشت گرد...

ایکسپریس نیوز:12 بجے کی ہیڈلائنزمیں موجود 9 اہم خبریں

1 لیبیا کشتی حادثے میں ملوث ریڈ بک کا انتہائی مطلوب انسانی اسمگلر گرفتار,ترجمان ایف آئی اے گوجرانوالہ کے مطابق لیبیا کشتی حادثے میں ملوث ریڈ بک کے انتہائی مطلوب انسانی اسمگلر کو گجرات سےگرفتارکیا گیا۔ ملزم کی شناخت محمد عثمان خان کے نام سے ہوئی۔ملزم سادہ لوح شہریوں کو...

پبلک اکاؤنٹس کمیٹی خاتون افسر کیساتھ کھڑی ہوگئی

اسلام آباد (محمداکرم عابد) پارلیمنٹ کی پبلک اکاونٹس کمیٹی نے مبینہ طورپرایک خاتوں کسٹم کلکٹرکے نان کسٹم پیڈ گاڑی پر جھنڈالگوانے کے بندوبست سے انکار کی تعریف کرتے ہوئے اس کی ساتھ کھڑی ہوگئی۔ پی اے سی کا اجلاس چیئرمین جنید اکبر خان کی زیر صدارت منعقد ہواجس میں پاکستان...

سماء نیوز:3 بجے کی ہیڈلائنزمیں موجود 5 اہم خبریں

1 کابل ائیر پورٹ حملے کا ماسٹر مائنڈ محمد شریف اللہ عرف جعفر افغان شہری تھا۔ دہشتگرد شریف اللہ کی گرفتاری پاکستان اور ٹرمپ انتظامیہ کے درمیان تعاون کی عکاس ہے۔ذرائع کے مطابق کابل ائیر پورٹ حملے کے ماسٹر مائنڈ شریف اللہ کو بلوچستان میں پاک افغان سرحد کے ملحقہ علاقے...

ایکسپریس نیوز:3 بجے کی ہیڈلائنزمیں موجود 7 اہم خبریں

1 الیکٹرک اسکوٹی بنانے والے چینی صنعت کاروں کی شرجیل میمن سے ملاقات،ملاقات کے دوران سندھ میں الیکٹرک وہیکلز متعارف کروانے اور ٹرانسپورٹ کو جدید خطوط پر استوار کرنے کے حوالے سے تبادلہ خیال کیا گیا۔چینی وفد نے حکومت سندھ کو جدید اور ماحول دوست سفری سہولیات کے فروغ کے...

دنیا نیوز:3 بجے کی ہیڈلائنزمیں موجود 6 اہم خبریں

1 سکیورٹی فورسز نے خیبر پختونخوا کے ضلع بنوں کے علاقے کینٹ میں بزدلانہ دہشت گرد حملہ ناکام بنا کر 16 حملہ آوروں کو ہلاک کردیا جبکہ شدید جھڑپوں کے دوران 5 بہادر فوجی مادر وطن پر قربان ہوگئے۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کی جانب سے جاری بیان کے مطابق 4...

جے ایس بینک 30.7 ارب روپے منافع کمانے میں کامیاب

کراچی(ای پی آئی) جے ایس بینک لمیٹڈ نے،مالی سال 2024ء میں بھی،پائیدار ترقی اور جدید مالیاتی حل کے ذریعے خود کو مستحکم کرنا جاری رکھا اور ملک میں تیزی سے ترقی کرنے والے بینکوں میں سے ایک کے طور پر اپنی پوزیشن کو مستحکم کیا۔ اس کے نتیجے میں بینک نے سال کو دوران 30.7 ارب...

ملٹری ٹرائل کیس : قانون میں ملٹری کورٹ نہیں، کورٹ مارشل کا لفظ استعمال ہوا ہے،جسٹس جمال مندوخیل

اسلام آباد (ای پی آئی ) سپریم کورٹ آف پاکستان میں فوجی عدالتوں میں سویلینز کے ٹرائل کے فیصلے کے خلاف نظر ثانی اپیلوں پر سماعت ، درخواست گزار بشریٰ قمر کے وکیل عابد زبیری جاری، عدالت نے سماعت ملتوی کر دی۔ تفصیل کے مطابق سپریم کورٹ آئینی بینچ کے سربراہ جسٹس امین...

ایکسپریس نیوز:12 بجے کی ہیڈلائنزمیں موجود 6 اہم خبریں

1 شہباز شریف، مریم نواز کیخلاف اندراج مقدمہ کی درخواست، جواب جمع کرانے کیلیے پولیس کو آخری موقع,ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج محمد افضل مجوکا نے وزیراعظم شہباز شریف، وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز،وزیر داخلہ محسن نقوی و دیگر کیخلاف مقدمہ کے اندراج کیلئے درخواست پرپولیس کی...

جیونیوز:12 بجے کی ہیڈلائنزمیں موجود 7 اہم خبریں

1 حکومت کا ایک سال مکمل ہونے پر فیصل واوڈا 60 ارب کا میگا اسکینڈل سامنے لے آئے .فیصل واوڈا نے اسکینڈل کے دستاویزی ثبوت کے ساتھ تفصیلات بتائیں اور کہا کہ اس میں ذمہ داروں کے علاوہ وزیر برائے میری ٹائم قیصر احمد شیخ کی مجرمانہ غفلت بھی شامل ہے۔ قیصر احمد شیخ نے تسلیم...