by عابد علی | نومبر 5, 2023 | بلوچستان, پاکستان
اسلام آباد (ای پی آئی ) پاکستان میں غیر قانونی طور پر مقیم غیر ملکیوں کی اپنے وطن واپسی کا سلسلہ جاری ہے۔ 4 نومبر کو 7135 غیر قانونی مقیم افغان باشندے اپنے ملک واپس گئے جن میں 2330 مرد، 1765 خواتین اور 3040 بچے شامل تھے۔ افغانستان روانگی کے لیے 186 گاڑیوں میں260...
by عابد علی | نومبر 5, 2023 | دنیا
استنبول(ای پی آئی )ترکیہ کے صدر طیب اردوان نے اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو سے رابطے ختم کرنے کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس جنگ میں سب سے زیادہ قصوروار شخص اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو ہے، ان کا کہناتھا کہ یورپی یونین غزہ معاملے پر منصفانہ انداز میں بات کرنے میں ناکام...
by عابد علی | نومبر 5, 2023 | اسلام آباد, پاکستان
اسلام آباد(ای پی آئی )جمعیت علما اسلام ف کے سربراہ مولانا فضل الرحمان اسرائیل کے حملے کی زد میں آنے والے فلسطینیوں کی مدد کیلئے غزہ روانہ ہو گئے۔ نجی ٹی وی کے مطابق مولانا فضل الرحمان کسی بھی مسلم ملک کے پہلے مذہبی سیاسی رہنما ہیں جو جنگی علاقے کے سفر پر گئے ہیں۔...
by عابد علی | نومبر 5, 2023 | بلوچستان, پاکستان
کوئٹہ (ای پی آئی )کوئٹہ کے سول اسپتال کے 5 ڈاکٹروں سمیت عملے کے 8 افراد کانگو وائرس کا شکار ہو گئے ہیں ۔ جبکہ وائرس کا شکار ایک ڈاکٹر انتقال کر گیا ہے 8 میں سے سات افراد کو تشویش ناک حالت میں ائیر ایمبولینس کے ذریعے کراچی کے نجی اسپتال منتقل کردیا گیا۔ کوئٹہ کے سول...
by عابد علی | نومبر 5, 2023 | کرکٹ ورلڈکپ, کھیل
کولکتہ (ای پی آئی ) بھارت میں ہونے والے آئی سی سی کرکٹ ورلڈ کپ میں آج جنوبی افریقہ اور بھارت کی ٹیمیں آپس میں ٹکرائیں گی دونوں ٹیموں کے درمیان کولکتہ کے ایڈن گارڈنز سٹیڈیم میں مقابلہ ہوگا میچ پاکستانی وقت کے مطابق دوپہر ڈیڑھ بجے ہوگا۔ یاد رہے کہ بھارت نے 7 میچز...