کشمور،12روزہ ہیومن پیپیلوما وائرس ویکسینیشن مہم  15 ستمبرکوشروع ہوگی

کشمور،12روزہ ہیومن پیپیلوما وائرس ویکسینیشن مہم 15 ستمبرکوشروع ہوگی

کشمور(حاکم نصیرانی)ضلع کشمور میں ڈسٹرکٹ ہیلتھ انفارمیشن سیمینار کا انعقاد کیا گیا، جس کی صدارت ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر سید اعجاز علی شاہ، اسسٹنٹ کمشنر ڈاکٹر علی رضا بوزدار ایم ایس کندھ کوٹ تعلقہ ہسپتال کشمور اور متعلقہ سینئر عہدیداروں نے شرکت کی۔ اجلاس میں محکمہ صحت کے...
ایک سال میں 591 ارب نقصانات  کم کرکے 191 ارب بچت کی ہے، اویس لغاری کا دعویٰ

ایک سال میں 591 ارب نقصانات کم کرکے 191 ارب بچت کی ہے، اویس لغاری کا دعویٰ

اسلام آباد(ای پی آئی) وفاقی وزیر برائے توانائی سردار اویس احمد خان لغاری نے اسلام آباد میں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے دعوی کیا ہے کہ وزیراعظم کی ہدایت پر گڈ گورننس اور اصلاحات کے آغاز کے ایک سال کے اندر 591 ارب روپے کے نقصانات کو کم کرکے 191 ارب روپے کی بچت کی....
صنعتی تنازعات، سات عدالتیں وڈیو لنک سے منسلک کردی گئیں

صنعتی تنازعات، سات عدالتیں وڈیو لنک سے منسلک کردی گئیں

اسلام‌آباد(ای پی آئی) صنعتی تنازعات کے حل کے لیے ملک کے 7 شہروں میں قائم این آئی آر سی کورٹس کو وڈیو لنک سے منسلک کردیا گیا ہے چیئرمین این آئی آر سی جسٹس ریٹائرڈ شوکت عزیز صدیقی کی ہدایت پر تمام عدالتوں میں وڈیو لنک کی سہولت فراہم کر دی گئی وڈیو لنک کی سہولت کے باعث...
سرکاری نشریاتی اداروں میں گھوسٹ ملازمین کا انکشاف

سرکاری نشریاتی اداروں میں گھوسٹ ملازمین کا انکشاف

اسلام آباد۔(محمداکرم عابد)سرکاری نشریاتی اداروں میں گھوسٹ ملازمین ، جعلی ڈگریوں پر نوکریاں حاصل کرنے کے انکشافات،میڈیا ہاوسز کو اشتہارات کی مد میں دس ارب روپے کی ادائیگیاں ،تفصیلات فراہم کرنے سے گریز کا نوٹس،حکام کا کہنا ہے وفاقی وزیراطلاعات کی منظوری کے بعد ڈیٹا...
کشمورمیں رشتے کا تنازعہ، بھائی کے ہاتھوں بھائی قتل

کشمورمیں رشتے کا تنازعہ، بھائی کے ہاتھوں بھائی قتل

کشمور (حاکم نصیرانی) صوبہ سندھ کے سرحدی ضلع کشمور میں خونی رشتہ خون سے رنگین ہو گیا۔ سگے بھائی نے رشتے کے تنازعے پر اپنے ہی بھائی کو بے دردی سے قتل کر دیا۔ واقعے میں 5 افراد زخمی بھی ہو گئے۔ پولیس نے لاش کو تحویل میں لے کر قانونی کارروائی شروع کر دی ہے۔ یہ دل دہلا...