by عابد علی | جولائی 13, 2025 | سندھ
عمرکوٹ (ای پی آئی ) سندھ کے ضلع عمرکوٹ کے نواحی علاقے روحل واہ کے قریب قدیمی قبرستان میں نامعلوم افراد کی جانب سے قبروں کی بے حرمتی ،متعدد قبریں مسمار کر دیں ، حفاظتی جھاڑیوں کو آگ لگا دی، حر جماعت کے سینکڑوں مریدین کا سخت احتجاجی مظاہرہ انتظامیہ سے فوری ایکشن کا...
by عابد علی | جولائی 12, 2025 | اسلام آباد, تازہ ترین
1 امریکی عدالت کا خالد شیخ سمیت 9/11 کے مرکزی ملزمان کے بارے میں بڑا فیصلہ سامنے آگیاامریکا کی اپیل عدالت نے 11 ستمبر 2001 کے حملوں کے مبینہ ماسٹر مائنڈ خالد شیخ محمد کے ساتھ جرم قبول کرنے کے عوض سزائے موت ختم کرنے کے پلی بارگین معاہدے کو مسترد کر دیا۔عالمی خبر رساں...
by عابد علی | جولائی 12, 2025 | اسلام آباد, تازہ ترین
سپریم جوڈیشل کونسل کا اجلاس چیف جسٹس پاکستان جسٹس یحییٰ آفریدی کی سربراہی میں ہوا جس میں ججز کے خلاف 24 شکایات کا جائزہ لیا گیا جن میں سے 19 خارج کر دی گئیں۔چیف جسٹس پاکستان یحییٰ آفریدی کی زیر صدارت سپریم جوڈیشل کونسل کے اجلاس میں جسٹس منصور علی شاہ، جسٹس منیب اختر،...
by عابد علی | جولائی 12, 2025 | دنیا, ٹاپ سٹوریز
واشنگٹن(ای پی آئی) امریئکی اخبار واشنگٹن پوسٹ نے بھارت میں قائم مودی سرکارکو بے نقاب کردیا نام نہاد جموریت بھارت میں بی جے پی کی مسلم کش انسانیت سوز پالیسیوں کے حوالے سے واشنگٹن پوسٹ کی چشم کشا رپورٹ میں ہولناک انکشافات سامنے آگئے۔ واشنگٹن پوسٹ کی 11 جولائی 2025 کی...
by عابد علی | جولائی 12, 2025 | سندھ
حیدرآباد:(ای پی آئی ) مقامی فنکارہ کے نوجوان بیٹے پر تشدد کرکے ویڈیو وائرل کرنے کے واقعہ میں ملوث 2 ملزمان گرفتار کرلئے گئے. دو روز قبل تھانہ ہٹڑی کی حدود مین بائی پاس جلسہ گاہ گراؤنڈ میں چند منچلے لڑکوں نے نوجوان فرحان کیریو کو ہاکی اور پسٹل کے بٹ و دیگر سے تشدد کا...