by عابد علی | اپریل 21, 2025 | تازہ ترین, پنجاب
اسلام آباد(ای پی آئی) وفاقی محتسب برائے انسدادِ ہراسیت (فوسپا) نے دعوی کیا ہے کہ خواتین کو ہراسیت سے بچانے والے ادارے نے نجی اخبار روزنامہ جنگ میں "انتظامی تبدیلیوں” کی آڑ میں صنفی امتیاز بے نقاب کر دیا ہے. ترجمان کی جانب سے آج جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ...
by عابد علی | اپریل 21, 2025 | تازہ ترین, پنجاب
میانوالی (ای پی آئی ) کاؤنٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی ) اور پنجاب پولیس میانوالی کا مکڑوال میں خوارجی دہشت گردوں کے خلاف آپریشن ،فائرنگ کے تبادلے میں 10 سے زائد دہشتگرد جہنم واصل ۔ ترجمان کے مطابق 10 سے زائد دہشت گرد وں کو ہلاک کردیا گیا جبکہ مزید دہشت گردوں کے...
by عابد علی | اپریل 21, 2025 | سندھ
تھر(ای پی آئی ) صوبہ سندھ کے صحرائی علاقے تھر میں بیماری کے باعث 100 سے زائد مور ہلاک ہوگئے ہیں۔ تازہ رپورٹس کے مطابق بیماری کے باعث تحصیل مٹھی ننگرپارکر ڈیپلو اور اسلامکوٹ میں سینکڑوں مور ہلاک ہو گئے جبکہ متعدد مور بیمار بھی ہیں۔ سوشل میڈیا پر ننگرپار کر اور اسلام...
by عابد علی | اپریل 21, 2025 | تازہ ترین, پاکستان
1 انٹرنیشنل اسلامک یونیورسٹی کے ہاسٹل میں طالبہ کو فائرنگ کرکے قتل کر دیا گیا۔پولیس کے مطابق مقتولہ کی عمر 22 سال ہے جبکہ طالبہ کو 2 روم میٹس کی موجودگی میں فائرنگ کرکے قتل کیا گیا۔پولیس نے طالبہ کے قتل کا مقدمہ درج کرلیا ہے اور اس حوالے سے مزید تحقیقات کی جا رہی ہیں۔...
by عابد علی | اپریل 21, 2025 | تازہ ترین, پاکستان
1 سعودی عرب میں عمرہ زائرین کی بس کو حادثہ پیش آیا ہے جس میں 3 خواتین سمیت 5 افراد جاں بحق ہوگئے، متعدد افراد زخمی بھی ہوئے ہیں، جاں بحق افراد کا تعلق پاکستان سے تھا۔رپورٹ کے مطابق عمرہ زائرین کی بس البدر سے مدینہ منورہ جاتے ہوئے ٹرالر سے ٹکرا کر حادثے کا شکار ہوئی،...