by عابد علی | اپریل 11, 2025 | اسلام آباد, اسکینڈل
اسلام آباد(ای پی آئی) انسدد ہراسیت کے ادارے فوسپاہ نے سندھ بینک کی خاتون منیجرکو ہراساں کرنے کا قصوروار ثابت ہونے پر سزا سنادی. ایک اہم فیصلے میں، جس نے یہ حقیقت اجاگر کی کہ ہراسانی کا تعلق صرف طاقت یا عہدے سے نہیں ہوتا، وفاقی محتسب برائے انسدادِ ہراسیت نے ناہید صغیر...
by عابد علی | اپریل 11, 2025 | سندھ
میرپورخاص(ای پی آئی ) مقتولہ لیڈی پولیس کانسٹیبل مہوش جروار کے قتل کیس نامزد دونوں ملزمان گرفتار کنزیومر کورٹ میں پیش کردیا گیا۔ سینٹرل جیل میں ڈیوٹی کرنے والی لیڈی پولیس کانسٹیبل مہوش جروار کے قتل کی ایف آئی ار میں نامزد گرفتار جوابداروں گل محمد پٹھان اور جیل پولیس...
by عابد علی | اپریل 11, 2025 | اسلام آباد, تازہ ترین
اسلام آباد (ای پی آئی )اسلام آباد ہائیکورٹ نے ڈیپوٹیشن پر وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں آنے والے ججز کو واپس اپنے ڈیپارٹمنٹ بھیجنے کے سروس ٹریبونل کے فیصلے کے خلاف اپیل پر وزارت قانون و انصاف سے دو ہفتوں میں جواب طلب کرلیا۔عدالت نے معاملہ سنجیدہ نوعیت کا قرار...
by عابد علی | اپریل 11, 2025 | تازہ ترین, پاکستان
1 حکومت نے مختلف ممالک سے ڈی پورٹ کیے جانے والوں کے پاسپورٹ بلاک کردیے۔وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے ڈائریکٹوریٹ آف امیگریشن اینڈ پاسپورٹ کا دورہ کیا اور اہم اجلاس کی صدارت کی جس دوران انہیں بتایا گیا کہ ڈی پورٹ ہونے والے 53 ہزار پاکستانیوں کے پاسپورٹ بلاک کر دیے گئے...
by عابد علی | اپریل 11, 2025 | تازہ ترین, پاکستان
1 چیف جسٹس کی زیر صدارت جوڈیشل کمیشن کا اہم اجلاس آج دوپہر 2 بجے ہو گا۔چیف جسٹس پاکستان یحییٰ خان آفریدی کی زیر صدارت ہونے والے اجلاس میں سپریم کورٹ میں 2 مزید ججز لانے پر غور کیا جائے گا، سپریم کورٹ میں 2 ججز لاہور ہائیکورٹ سے لانے پر غور ہوگا۔ 2 محسن نقوی سے عمانی...